00:00السلام علیکم بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02آپ دیکھ رہے ہیں ہمارا یوٹیوب چینل
00:04ایچ ایم ایمرجنسی سلوشنز
00:06اور میں ہوں ڈاکٹر اسار امرانہ
00:08ابتدائی طفی امداد
00:10کیا ہے
00:11ابتدائی طفی امداد یہ ہوتی ہے
00:14کہ آپ کو اگر
00:16کوئی بھی ایمرجنسی کے اندر
00:17کوئی چوٹ لگ جائے
00:19کوئی ایمرجنسی کنڈیشن بن جائے
00:21جس سے کسی بھی انسان کی
00:24جان کا خطرہ ہو
00:25اس کے اورگنز خراب ہونے کا خطرہ ہو
00:30وہ ٹوٹنے کا خطرہ ہو
00:31اس کی جان جانے کا خطرہ ہو
00:34اس کی بلڈ کے لوز کا مسئلہ ہو
00:37یہ تمام چیزیں جو ہیں
00:39یہ ابتدائی طبی امداد کے زمرے میں آتی ہیں
00:43کسی جگہ پر کوئی گاری کھائی میں گر گئی ہے
00:47کوئی شخص انچائی سے گر کے بے ہوش ہو گیا ہے
00:50کوئی آپ کو بے ہوش آلت میں کہیں پر ملا ہے
00:53کسی کا روڈ کے اوپر ایکسیڈنٹ ہو گیا ہے
00:56اپنی ٹانگ کو پکڑ کے بیٹا ہے
00:58بے ہوش ہے
00:59سر پر چھوٹ آئی ہے
01:01ریر کی اٹی پر چھوٹ آئی ہے
01:03یہ تمام کنڈیشنز فرسٹ ایڈ کی ضروری ہیں
01:08اس کے بعد اگر کوئی جنگ لگ جائے
01:11رائی جگرہ ہو جائے
01:12وہاں پر لوگوں کو چھوٹے لگ جاتی ہیں
01:15تو یہ بھی فرسٹ ایڈ دینے کے مترادف ہے
01:19کہ فرسٹ ایڈ کی ابتدائی طبی امداد ہوتی ہے
01:22کسی کلینک یا کسی ہسپیٹل پہنچنے سے پہلے
01:25یہ سیکھ رہی ہیں
01:27انتہائی ضروری انسان کے لئے
01:30آپ کسی بھی ہسپیٹل یا کلینک پہنچنے سے پہلے
01:34اگر ڈسٹنز زیادہ ہے
01:36آپ نے اگر فرسٹ ایڈ کی ٹریننگ سیکھی ہوگی
01:39تو آپ مریض کے اوپر اپلائی کر کے
01:42اس کی جان بچا سکتے ہیں
01:43اس کے اورگن کو خراب ہونے سے بچا سکتے ہیں
01:46اس کے بلڈ لوز کو بچا سکتے ہیں
01:49یہ تمام چیزیں آپ کو
01:51ایچ ایپ ایمرجنسی چینل میں ملے گی
01:54کہ جہاں سے آپ تمام چیزوں کی تربیت اثر کر کے
01:57دوسرے کی جان بچا سکتے ہیں
01:59ٹوپکس میں نے آپ کو بتا دی ہیں
02:02ہمارے چینل کو ضرور سبکرائب کریں
02:04تاکہ مزید جو ویڈیوز آنی ہیں
02:06ان کے نوٹیفکیشن آپ کو مصہول ہوتے رہے
02:09ہمارے چینل کو ضرور سبکرائب کریں
02:11ایچ ایم ایمرجنسی سلوشنز
02:13ایک آزمودہ چینل جو جان بچانے کے لئے
02:16انتہائی آسان ٹکنیک سکھاتا ہے
02:18آپ بھی سکھیں اپنے بچوں کو سکھائیں
02:21دو صاحب آپ کو بھی ٹرانسفر کریں
02:23کیونکہ جس نے ایک انسان کی جان بچائی
02:26اس نے گویا پوری انسانیت کی جان بچائی
02:28السلام علیکم و رحمت اللہ
Comments