Skip to playerSkip to main content
  • 10 months ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00جب سور پھوکا جائے گا تو جو لوگ آسمانوں میں ہیں اور جو زمین میں ہیں
00:04سب بے ہوش ہو کر گر پڑیں گے مگر وہ جس کو اللہ چاہے
00:08پھر دوسری دفع سور پھوکا جائے گا تو فوراں سب کھڑے ہو کر دیکھنے لگیں گے
00:13اور زمین اپنے پروردگار کے نور سے چمک اٹھے گی اور عامال کی کتاب کھول کر دی جائے گی
00:20اور پیغمبر اور دوسرے گواہ حاضر کیے جائے گے اور ان میں انصاف سے فیصلہ کیا جائے گا
00:26اور ان کے ساتھ بے انصافی نہیں کی جائے گی اور جس شخص نے جو عمل کیا ہوگا
00:31اس کو اس کا پورا پورا بدلہ مل جائے گا اور جو کچھ یہ کرتے ہیں اس کو سب کی خبر ہے
00:37اور کافر گرو گرو کر کے جہنم کے طرف رانکے جائیں گے
00:41یہاں تک کہ جب وہ اس کے پاس پہنچ جائیں گے تو اس کے دروازے کھول دی جائیں گے
00:46کہا جائے گا کہ دوزر کے دروازوں میں داخل ہو جاؤ ہمیشہ اس میں رہو گے
00:51سو تکبر کرنے والوں کا برا ٹھکانہ ہے
Comments

Recommended