00:00مہمان نوازی کے بارے میں
00:02احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:06بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:09قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:12من کانا یومن باللہ والیوم الآخر فالیکرم زیفہ
00:19ترجمہ
00:19رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
00:23کہ جو شخص اللہ اور آخرت پر امان رکھتا ہے
00:27اسے اپنے مہمان کی عزت کرنی چاہیے
Comments