Skip to playerSkip to main content
  • 8 months ago

Category

People
Transcript
00:00Hضرت مرزا مظہر جانے جانا فرماتے ہیں کہ
00:03بارش ہوئی تھی تازی تازی دلی میں
00:06تازی تازی بارش ہوئی تھی
00:08ایک بابا لکڑی کے جوتے پہنے میں کھڑاؤں
00:11اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو
00:13اسی کی صحیح دیکھ کچھ بھی نلاک دے نہ کوئی ساڑھا دردی
00:16بابا مست ہو کے جا رہا ہے
00:18اللہ ہو اللہ ہو کرتا جا رہا
00:21ایک طوائف اپنے کوٹھے سے اتر کے
00:24تو سیڑھیوں پہ بیٹھتی ساتھ اس کا
00:26یار بھی بیٹھا تھا
00:30تو بابا جی کے پیروں سے کچھ مٹی اڑی
00:32تو اس عورت کے کپڑوں پہ پڑ گئی
00:34پرواہی نہیں بزرگ گزر رہے
00:35وہ یار اس کا دھوڑا ہوا آیا
00:38اس نے آکے تھپڑ مارا
00:40کہ خیال نہیں سارے اس کے کپڑے
00:43آلودہ کر دیئے
00:43تو کدھر تیرے دماغ نہیں ٹھیک
00:45بابی نے نظر اٹھائی
00:47کہ بیٹے میں نے دیکھا نہیں
00:49چل اللہ تیرا بھلا کرے
00:50دنے بدلہ لے لیے
00:51بابا جی چپ کر کے
00:53چپ کر کے گزر گئے
00:59تھنڈ کا موسم تھا
01:00باز بارش تازہ ہوئی تھی
01:01حلوائی دودھ کار رہا تھا
01:04اس نے بٹھایا بابا جی کو
01:05پھٹے پہ پیالہ پکڑا
01:07دھوڑ کے آگے بڑا
01:09بزرگ آگے آئیے بیٹھئے
01:10دودھ کا گرم گرم پیالہ
01:12شکر ڈال کے دیا
01:13بابا جی نے دودھ پیا
01:14پھر نظر جھکی
01:16پھر رنگ بدلا
01:18کہنے لگے مالک تو کتنا بینیاز ہے
01:20کئی تھپڑ مرواتا ہے
01:22کہیں دودھ پلاتا ہے
01:23تیری بینیازی ہے نا
01:25ادھر تھپڑ مرواتا
01:26یہاں دودھ پلایا
01:27تو ہی جانتا ہے
01:27تیرے دھنگ کیا ہے
01:28ابھی بابا وہیں بیٹھا تھا
01:30دوڑے آئے پیچھے سے
01:32لوگ شور ہوا
01:32بابے کو دبوج کے وہاں لے گئے
01:35جہاں
01:36اس نوجوان نے تھپڑ مارا تھا
01:38کہا تو اللہ کا بندہ ہے
01:39اللہ کے بندے
01:40بد دعا تو نہیں دیتے
01:41ہوا کیا
01:43کہا تو نے بد دعا دی ہے
01:44کہا نہیں دی
01:45بات بتاؤ
01:46کہنے لگے
01:47اس نے تجھے تھپڑ مارا ہے
01:48چھات پہ چڑھا ہے
01:49پیر پھسل ہے
01:50گردن کے بال گرہ ہے
01:51من کا ٹوٹ گیا
01:52مار گیا ہے
01:52تُو نے بد دعا دی ہے
01:54بابا جی کہنے لگے
01:56یار میں نے تو
01:57دوسرا لفظ بھی نہیں کہا
01:59بھلا ہو کہہ کے گزراؤ
02:01میں نے نہیں بد دعا دی
02:02کہا تُو نے دی ہے
02:04تب ہی تو مار گیا ہے
02:05کہا نہیں دی
02:06کہا بابا
02:07تُو بزرگ آدمی ہے
02:08سچ بول
02:08تو بابا جی کہنے لگے
02:09سچ سنو پھر
02:10میں آرہا تھا
02:12میرے پیروں سے مٹی اڑی
02:14اس کے یار کے کپڑوں پہ پڑی
02:15اسے برا لگا
02:16اس نے مجھے مارا
02:17جب اس نے مجھے مارا
02:18تو میں کوئی لہوارس تو نہیں تھا
02:20جب اس نے مجھے مارا
02:22تو میں کوئی لہوارس تو نہیں تھا
02:24مجھے دشمنوں نہ چھیڑوں
02:26میرا ہے کوئی جہاں میں
02:27میں ابھی پکار لوں گا
02:29نہیں دور ہے مدینہ
02:31اس نے مجھے مارا
02:32تو میں کوئی لہوارس تھا
02:33Like I could not take that
02:35if I'm that
02:37And my heart worked like that
02:39when something is done
03:02He said,
03:07He said,
03:17He said,
03:29He said,
03:30to say.
03:31Kisih shaks ne khayal hi na kiya.
03:33Phrir usne ka yaar thoda sochou.
03:36Namaziyo se ka,
03:37aahle ilaqa se ka,
03:38ananga teeri ta na ke bade dharwish dhekhe.
03:41Masjid ke meherab me
03:42vuraab karim ka benda in'tikal kar gya.
03:46Jep fote ho gya na
03:47logong ka mizaj hai.
03:49Bimar ko dhuai nhi dhe te,
03:50jenazhe pe, wakt pe pahun jate.
03:52Jep ko gira ha hota hai,
03:54to sahara ko hi nhi dhe ta.
03:55Jep ko gira jata hai,
03:56tang toot jati hai,
03:57to timar dhari ko zaman na pahun jata hai.
04:00Toh buzhrig,
04:01wa nawajwaan,
04:02Allah ka nikmanda,
04:03masjid ke meherab me fote ho gya.
04:06Hazret fuzail ibn ayaz kehti,
04:08imam sahab ne ilan kiya,
04:09چندha dhu,
04:10ko ilah waras fote ho gya.
04:12Kofan dhe na,
04:13چندha k'tha hoa.
04:15Kofan khariida,
04:16jenazah p'da.
04:18Išaah ke baad,
04:19dfn karke aayi,
04:21Fajr ki,
04:22namaz ke liye,
04:23جb imam اور muazzan,
04:24masjid me aayi,
04:25to chichy mar menei.
04:26Tadp ne lagei.
04:28Dure dure tuk,
04:29kawazen p'hail gaii,
04:30dunia dhuڑi aayi,
04:31kya huwa?
04:32Kya ni lagei,
04:32wo joh tumne kofan p'hnaya tha,
04:34wo yaha p'da huwa hai.
04:36Or dhekho,
04:36kofan peh tahrir liki hai.
04:38Tahrir kiya hai?
04:40Arshke maliki nai fyrmaya,
04:41میre dhost nai rôti maanggi,
04:42tumne dhi naihi.
04:44Usne,
04:45usne tumne mere kariib karne ke liye,
04:47اpeni taraf tوجeho karai,
04:48tumne kii naihi.
04:50Or mayra yár,
04:50tumhare kofan ka maustaj tha.
04:52Sambhal ke rukho,
04:53apna kofan,
04:53maynay usne jennet ka libas hata farma dhia.
04:56Sambhal ke rukho,
04:57ye koye lawarsho ka tola hai?
04:59Yad rukhe,
05:00joh waris walhe hai,
05:02waris walhe,
05:02unka rung aur hai.
05:04Joh maanne walhe hai,
05:06unka mizaj aur hai.
05:08Apeni zindzegi lawarsho ki tereh nix guzar hai.
05:10Tho'da sa idher gya tha,
05:11to phir tho'da sa idher gya tha,
05:12to tho'da sa,
05:13یہ kiya bata hai?
05:14یہ kiya bata hai?
05:16Apeni hap ko,
05:17apeni nisbat ko,
05:17apeni aqidde ko,
05:18mzboot rukhe.
05:19Eek inç ke liya,
05:20ala hazrat fadil e braylwi,
05:22rahmatullahi lelke,
05:23mkahan ki,
05:24diware gira gyi.
05:26Ek kona mkahan ka,
05:28aap jantai hap,
05:28purani diware choti hoti tii,
05:30or bársho me,
05:30aksar gharo ki diware giri wii hoti tii.
05:33Ek side ki diware gira gyi,
05:35to,
05:35us konae me hindu'o ka ghar tha.
05:38Ab misteri sahab,
05:40rata ko,
05:42ae,
05:43unse baat huyi,
05:43to,
05:44kyanne lagu,
05:44e,
05:44sovierhe kama širu karun gha.
05:47Kaha,
05:48ek,
05:48dhu sahab ne,
05:49ke hindu'o ka ghar saat thai,
05:50er wo dushman bhi badeh zayda hai.
05:51To rata ko yi ho jaye,
05:53karenne laga,
05:53ji naihi,
05:53meri mjburi hai,
05:54mzdoor kahan se laung ga,
05:56badeh maamalat hai,
05:56sovierhe širu karun ghi.
05:59Ab rata ko,
06:00maulana zafiruddin bhiarii,
06:01alay rahma,
06:02kehatta hai,
06:02bچhe madras se,
06:03ke baqi sarae loog,
06:04sab ko jmah kiya gaya,
06:05chukka,
06:05us taraf se,
06:06thudha khatera ta,
06:07in dhuo'o ki jhanib se.
06:09Kaha,
06:09janaab,
06:10ye badeh dushman hai,
06:11islam ke,
06:11to is tarah kero,
06:13is tarah kero,
06:14ke,
06:15dhu,
06:16tín,
06:16bچhoun ki,
06:16duty laga hai,
06:17ya kuchh logon ki,
06:18ya haan rata ko,
06:18phera diya jai,
06:19thunnd bhi badeh zayda thi,
06:21kha'da ho na bhi,
06:22moşkel tha,
06:23ala,
06:23hazret rahmatullahi alai,
06:25šaaki namaz ke ba,
06:26jaldi,
06:26ujra'e khas me,
06:27tishreef le jate the,
06:35jardy zara zahe'da hai,
06:36to ya haan kisui ki duty laga nye hai,
06:38phera ki,
06:39dhu minit khamoosh raha,
06:41phera ferman na nye,
06:42koji ضرورت nye,
06:43jau,
06:43soo jau sari jaha ke,
06:45koji ضرورت nye,
06:46jau aapne,
06:47aapne gharo ko,
06:48koji ágat nye,
06:48pounc jau,
06:49kha,
06:49huzor mehre bani kare,
06:50bata hai,
06:51honne lagata,
06:51fermanaya,
06:52meri wajah se,
06:52kuyo koji sari rata bidar nye,
06:55jau,
06:55tumhe kaya na aram kero,
06:56lok soo ghe,
06:58subha fajr ki namaz pard ke,
06:59alah,
07:00jat rahmatullahi ta'ala alai,
07:02jab siedhiyaan utar rehyte,
07:03raza masjid ki,
07:04toh jis hindu ki zanib se,
07:05zyadha khatrha tha,
07:06wu siedhiyaan pe,
07:07baitha ta,
07:08masjid ki siedhiyaan pe,
07:10sab logon ki tوجeho ho ghe,
07:11kyan je naga,
07:12maulana na,
07:12maulana na,
07:12maulana na,
07:12maulana na,
07:12maulana na,
07:12maulana na,
07:13maulana na,
07:13maulana na,
07:14maulana na,
07:14maulana na,
07:14maulana na,
07:33haulana na,
07:41maulana na,
07:42maulana na,
07:42maulana na,
07:44She told me that she said, what did she say?
07:47She said, I don't need to know that.
07:48I had to wait.
07:50She went to the party.
07:52I had to wait.
07:53So I had to take a two-tlaw in that place.
07:55When I had my house, I had to cut my house.
07:59And I had to cut to the street.
08:02When I came close to the street, I had to stay on the street.
08:06On the floor, I had to stay on the floor.
08:09I had to stay on the floor.
08:11فرماتے ہیں میں دو گھنٹے کے بعد آیا
08:14تو پھر پلٹ کے کھڑے تھے
08:16میں پھر ایک گھنٹے کے بعد آیا
08:18سیری کا وقت ہو گیا
08:19تو پھر پلٹ کے کھڑے تھے
08:20اب میں ڈر کے بھاگا
08:22کہتے ہیں فاضلِ بریلوی نے
08:24اپنی کھڑکی سے مو بار نکالا
08:26کہنے لگے اور کتنے تجربہ کرے گا
08:28مجھے تو لاوارس سمجھتا ہے
08:30لاوارس میں اور کتنے تجربہ کرے گا
08:33بس کر مان جا
08:34میں نے کہا حضور یہ کون ہے
08:36مجھے بتائیے تو صحیح یہ کون ہے
08:39تو کہنے لگے میں نے ساری زندگی
08:41رسول اللہ کی عظمت کا دفاع کیا ہے
08:43ساری زندگی غوث آدم
08:45کنارے لگائے ہیں
08:46ابھی تو یہ مدد صرف غوث پاک جلانی کی بھیجی ہوئی ہے
08:49ابھی تو غوث آدم کی بھیجی ہوئی مدد ہے
08:52مولا علی ابھی پیچھے ہیں
08:54دو جہاں کے معبوب ابھی اس سے پیچھے ہیں
08:57وہ تو ابھی پیچھے ہیں
08:58پیچھے کھڑے ہیں
08:59کہ ضرور پڑی تو ہم بھی تیار بیٹھے ہیں
09:01اوہ بھائی آج رواج ہو گیا ہے
09:05رواج
09:06میں نے دو چار دن پہلے بھی کہا تھا
09:07لو کہتے ہیں نہیں کوئی نہیں ضرورت
09:09سامنے سارا کچھ نظر آ رہا ہے
09:11اوہ خدا کے بندو یاد رکھو
09:12نسبت ہے بڑی چیز
09:14جانے تغدو میں
09:16اگر کسی کو نسبت میسر آگئی نا نسبت
09:19خالی دامن ہی مل گیا
09:22تیرے آت میں کچھ ہے تو ہونی چاہیے نا
09:24خالی دامن ہی تجھے کسی کا میسر آگیا
09:27تو تو بچ گیا
09:28اپنی نسبتوں کی حفاظت کریں
09:30ان کو مضبوط کریں
09:32ان پر میند کریں
09:34ان پر توجہ رکھیں
09:35یہ نسبت جو ہوتی ہے نا نسبت
09:37یہ دیکھیں نا
09:39ایک گتہ ہے
09:40عام کتاب کو لگا ہوا ہے
09:42تو جہاں مرضی رکھ دو
09:43اس کی کوئی قدر نہیں
09:44لیکن جو گتہ قرآن مجید کو لگ گیا ہے
09:47اس کو بغیر وضو چھو ناجائز ہے
09:49ایک پٹھے پینٹ بنی ہے
09:51جو باتھروم میں لگ گئی
09:53وہاں بغیر جوتے کے جایا نہیں جا سکتا
09:55اور جو مسجد میں لگ گئی ہے
09:58وہاں جوتے پین کے جایا نہیں جا سکتا
10:00یہ نسبت ہے بڑی چیز
10:02اگر میسرائے نصیب ہو
10:05اپنی نسبت کو مضبوط کر کے رکھا کریں
10:07اس کی جولانی کا مظاہرہ کیا کریں
10:09اس نسبت میں روز تبانائی آنی چاہیے
10:12میں آپ کو بڑی ذمہ داری کے ساتھ
10:15ایک بات بتاتا ہوں تجربے کی
10:16ہمیں جتنا کسی نے آکے کہا ہے نا
10:19نسبت کے خلاف ہماری نسبت
10:20اس سے زیادہ مضبوط ہوئی
10:22ہمیں جتنا کسی نے آکے کہا ہے نا
10:24آپ کو کیا ملا
10:25آپ کو کیا ملا تو ہم نے اتنا کہا
10:28یا جیسے جیسے تو کہتا جاتا ہے
10:30ہماری تو نسبت میں اضافہ ہوتا جاتا ہے
10:32ہمارا تو مزاج بدلتا جاتا ہے
10:34روز ایک نیا پڑھدہ کھلتا ہے
10:36روز ایک نیا رنگوازے ہوتا ہے
10:38روز ایک نئی تبانائی
10:40ابھی تھوڑے دن کی بات ہے
10:42ایک مولانا شرف الدین صاحب ہے مفتی صاحب
10:44وہ میرے حضرت صاحب کے مرید ہوئے
10:45مفتی تھے عالم آدمی تھے
10:48سرکار تاج و شریعہ
10:49ہمارے شیخ سے بیعت کی
10:52اب ہمارے حضرت صاحب کا اس وقت حال
10:54وہی ہے وارائی تن ناس
10:55یادخلون فی دین اللہ افواج
10:57اب فوجوں کی فوجیں لوگ آتے
11:00ہم نے دیکھا ہے صرف خالی مرید
11:02ہونے والے بار سینکڑوں کی تعداد
11:04میں ہزاروں لوگ بیٹھے ہیں کہ صرف
11:06بیعت اتنا قید ہے ہم نے قبول کیا
11:08اس عالم میں اور جہاں حضرت صاحب
11:10کا اعلان ہو جائے کہ تشریف لارے
11:12وہاں لاکھوں کا مجمع جمع ہو جاتا ہے
11:14اور ایک جھلک دیکھنے کو لوگ ترستے
11:16رہتے ہیں یہ قیفیت
11:18ہم نے دیکھی وہ دور گزر گیا
11:19کبھی عیشہ بھی ہوتا تھا ایک میں ہوتا تھا
11:22ایک دو ہوتا تھا اور تیسری تنہائی
11:24ہوتی تھے وہ دور بیٹھ جاتا ہے
11:26وہ لمحے کسی کسی کو نصیب آتے
11:28حضرت
11:30وہ مولانا شرف الدین صاحب
11:32کہتے ہیں وہ مرید ہوا
11:33مرید ہوا مجمع میں
11:36رسی حضرت پھینکتے ہیں
11:38یہ چادر پھینکتے ہیں تو پکڑ کے
11:40مرید ہوا تو ساتھ ساتھ اور
11:42چادریں باندھی تھی لوگوں نے پکڑی ہوئی تھی
11:44ایک مولانا
11:46میں جب بیعت ہو کے آیا ان کو بتایا
11:48تو مجھے کہنے نے کہ یار تو ایسی جگہ مرید ہو گیا
11:50جو تیری بات بھی نہ سن سکے
11:52جن کو تو دکھڑا بھی نہ سنا سکے
11:55جو مسروف ہی بڑے رہتے ہیں
11:56کام مرید ہو گیا تو
11:57ایسے پیر کا بیعت ہوتا جہاں تو جاتا
12:00وہ تیرے پاس آتے گفتگو ہوتی
12:01بات چیت ہوتی
12:02کہتے ہیں جب انہوں نے مجھے بہت زیادہ قائل کیا
12:05بہت زیادہ
12:07تو میں نے ارادہ کر لیا
12:08میں نے کہا بات ٹھیک ہے
12:10بیعت کہیں اور ہونا چاہیے تھا
12:13کہتے ہیں میں عشاء کے بعد سویا
12:14تو حضرت صاحب مجھے خواب میں ملے
12:16خواب میں
12:18اور فرمانے لگے مولانا
12:20جب آپ مرید ہوئے تھے
12:22تو آپ اس جانب بیٹھے تھے
12:24اس کونے میں آپ تھے
12:26اتنے لوگ آپ سے پہلے تھے
12:27اس حال میں آپ مرید ہوئے تھے
12:30اور جہاں تک بات چیت کرنے کی بات ہے
12:32تو آپ نے جو دل میں سوچا تھا
12:33وہ میں نے آ کے آپ کو بتا دیا ہے
12:35پھر بھی بڑی ضرورت ہو
12:37تو میرے صاحب زادے کا نمبر لے لیں
12:39اور فون کر لیا کریں
12:40بات ہو جایا کرے گی
12:42کہتے ہیں یہ ابھی بات ہوئی رہی تھی
12:44کہ میرے دروازے پہ دستک ہوئی
12:45تو میری آنکھ کھل گئی
12:47میری آنکھ کھلی
12:48تو میں پریشان ہوں
12:49کہ نمبر تو ملا نہیں
12:50ایک انجینئر صاحب میرے مولے میں رہتے تھے
12:53فرماتے ہیں وہ شام کو میرے پاس آئے
12:56اور کہنے لگے
12:57مولانا سنا ہے آپ
12:58حضرت مفتی اختر رضا صاحب سے مرید ہو گئے
13:00میں نے کہا
13:01تو کہنے لگے
13:02میں ان کے مدرسے میں کام کر کے ہوں
13:04میرے پاس ان کے بیٹے کا نمبر ہے
13:06چاہیے آپ کو
13:06نمبر ہے چاہیے
13:09کہتے ہیں نمبر
13:09مجھے وہ شام کو گھار آ کے دے گئے
13:12اب جب میں آستانہ نور پہ
13:13بریلی شریف ملنے کے لئے آذر ہوا
13:15تو میرے دل میں خیال آیا
13:17جب میں اندر گیا نا
13:18تو میرے دل میں خیال آیا
13:19حضور خواب جو آئی تھی
13:20اتنی بھی جلدی کیا ہے
13:21ذرا ٹھہر جائیے
13:23آپ ملے جو تھے
13:24تو صاحب نمبر بھی دے ہی جاتے
13:27میرے دل میں خیال آیا
13:28تو سلام علیکم کے بعد
13:29حضرت کہنے لگے
13:30مولانا مجھے تو جلدی کوئی نہیں تھی
13:32آپ کے دروازے پہ دستک ہو گئی تھی
13:34مجھے تو کوئی جلدی نہیں تھی
13:36آپ کا دروازہ بجنے لگا تھا
13:38مجھے تو جلدی کوئی نہیں تھی
13:39لوٹنے کی
13:40ہر مشکل بھی کنجی یارو
13:42اتھ مردان دے آئی
13:44اور مرد نظر کرے
13:45جس ویلے مشکل رہے نہ کھائی
13:48بس لوگو یہ یاد رکھو
13:50اور اس پہ عمل کرو
13:51اپنی نسبتوں کو مضبوط کرے
13:53ہمارا تو جیسے دن کا اجالہ چمکتا ہے نا
13:56چمکتا ہے دل کا اجالہ
13:58جیسے نیا دن چڑھتا ہے
14:00ہمارے لئے تو ایک نئی روشنی لے کے آتا ہے
14:02اپنے آپ کو بیدار رکھیں
14:04سورج اگر بار پورا نکل آئے
14:07تو جو آدمی آنکھیں زور سے بند کر لے
14:09اسے کوئی شہ نظر نہیں آتی
14:10پورا سورج نکلا ہوا بھی ہو
14:12سورج اسے نظر آئے گا جس کی اپنی آنکھیں بھی
14:15کھلی ہوں گی
14:16تو آنکھیں ہی نہیں کھول رہے تو
14:17آنکھیں ہی نہیں کھول رہے
14:19آنکھیں یہ شکوہ آنکھیں نہ کھولنے کا ہے
14:22آنکھیں ہی نہیں کھول رہے تو
14:23سورج کیسے نظر آئے گا
14:24بار ذرا سخت ہے پر چلو
14:26آپ میرے عزیز ہے کر جاتا ہوں
14:28ملہ رومی رحمت اللہ تعالیٰ لے
14:30فرماتے ہیں
14:31مجھ سے ایک شخص نے کہا
14:32کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
14:34اگر سراجم منیرہ ہے
14:37تو نظر کیوں نہیں آتے
14:38تو میں نے کہا
14:39اگر آنکھیں بند کر لے
14:40تو اسے کوئی شہ نظر نہیں آتی
14:42آنکھیں بند کر لے
14:44تو اسے کوئی شہ نظر
14:45تو آنکھیں تو کھولنا
14:47آنکھیں کھول
14:48یا میں اپنے کمرے میں
14:49یوں پردہ آگے کر کے
14:51لائٹ بند کر کے
14:52بار شہر مچاؤں
14:52سورج کوئی نہیں
14:53سورج کوئی نہیں
14:54تو مجھے کوئی بندہ کہے گا
14:55پاگل
14:55اس طرح کر بار نکل
14:58ادھر آر تجھے دکھاؤں
14:59سورج آئے کے نہیں
15:00تیری تو اپنی آنکھیں بند ہیں
15:02اقبال کہتے ہیں
15:03دلیں بینا بھی کر
15:05خدا سے تلہ
15:05آنکھ کا نور
15:06دل کا نور نہیں
15:07اندر کی آنکھیں کھول
15:09اندر اتنا اندھے رہا ہے
15:10تو بار کیسے نظر آئے گا
15:12لوگ آنکھیں نہیں کھولتے
15:15بدائیں بائیں دیکھتے رہتے ہیں
15:16نسبت کو مضبوط کریں
15:18رب تو فرماتا ہے
15:18حبیب تو موجود ہے
15:20تو میں کافر کو بھی عذاب نہیں دیتا
15:21اب یہاں
15:23خالص نسبت کا بیان ہے
15:25خالص
15:25یہ نہیں فرمایا
15:26کہ حبیب ان کے عمل اچھے ہیں
15:27تو میں عذاب نہیں دیتا
15:28یہ نہیں فرمایا
15:30کہ حبیب یہاں خالا کعب ہے
15:31تو میں عذاب نہیں دیتا
15:32نسبت کی بات فرمائی
15:33یہ نہیں فرمایا
15:35کہ حبیب یہاں روز تواف ہوتا ہے
15:37تو عذاب نہیں دیتا
15:38یہاں تلاوت ہوتی ہے
15:39تو فرمایا
15:40حبیب تو ہے
15:41تو ہے
15:43اس لئے میں انہیں عذاب
15:45مدینے میں کبھی زلزلہ نہیں آیا
15:47پتا ہے آپ کو
15:48اس لئے نہیں آیا
15:49کہ وہاں میرے مصطفیٰ کا گمبد خزرہ ہے
15:51کوئی فصل وہ بیجتے نہیں
15:54کوئی فصل بوتے نہیں وہ
15:56کوئی فصل بھی
15:57لیکن دنیا کی ہر شئے
15:59آپ کو مدینے میں ملتی ہے
16:01جو سب سے اچھا پھال کھانا چاہے
16:03اسے مدینے میں جاکے ملتا ہے
16:05اس لئے کہ وہاں گمبد خزرہ کی ہریالی موجود ہے
16:08دنیا کی ارنیمت ملتی ہے
16:10اس لئے کہ گمبد خزرہ جو موجود ہے
16:12تو بھائی یہ نسبتوں کی بار ہے
16:14نسبتوں کی
16:15پرانی امتوں میں جب کوئی گناہ کرتا تھا
16:17تو دروازے پہ لکھا ہوتا تھا صورے
16:19میرے عبیب نے دعا فرمائی
16:21مولا یہ میرے ہیں
16:22انہیں رسوا نہ کرنا
16:23اے اللہ میرے ہیں
16:25انہیں رسوا نہ کرنا
16:27تو میرے بھائی سن لو اور یاد رکھ لو
16:29لاکھوں پاپ بھی لوگ کر کے آئیں
16:31ایسے میرے موں دو کے نکل آئیں
16:33تو عرش کا مالک رسوا نہیں کرتا
16:35بلکہ کہتا ہے
16:36تو میرے دامن میں چھپ جا
16:37اندر جا کے جہاں گناہ کیا ہے
16:40وہاں جا کے دل سے سچی توبہ کر لے
16:42میں قیامت میں بھی کسی کو نہیں بتاؤں گا
16:43کہ تو نے گناہ کیا ہے
16:45تو برکت کس کی ہے رسول پاک کی
16:47یہ برکت کس کی ہے
16:49حیبِ دوحالب کی
16:50صل اللہ
16:51غلامی کا رشتہ مضبوط کریں
16:53غلامی کا
16:54وارس والے بنیں
16:56لوارس نہ بنیں
16:57لوارس ہوں جیسے زندگی نہ گزارے
17:00جہاں مرضی چلے گئے
17:00جہاں مرضی چھوٹیاں کار ہے
17:02جتنے مرضی ٹائم بھی تاہے
17:03جو مرضی طبیعت میں آیا کرتے پھرے
17:05پتہ ہی کوئی نہیں
17:06حال ہی کوئی نہیں
17:08یہ کوئی کیفیت نہیں ہے
17:10کوئی بھی
17:10مجھے ایک صاحب کہنے لگے
17:12کہ ایک پیر بھائی پوچھ رہا تھا
17:13حضرت صاحب کا حال کیا ہے
17:14میں نے آج کے بعد
17:15اس نے تجھ سے پوچھا
17:16تو بالکل نہ بتانا
17:17وہ کیسا بیٹا ہے
17:19وہ کیسا بیٹا ہے
17:21جو پڑوسیوں سے
17:22دائیں بائیں لوگوں سے
17:23حال پوچھتا ہے
17:23اسے پتہ ہی نہیں
17:24اسے خبر ہی نہیں
17:25اسے تو لمحے لمحے کی خبر ہونی چاہیے
17:26اسے تو منٹ کا پتہ ہونا چاہیے تھا
17:29وہ اس نے کس طرح کی نصبت رکھی ہوئے
17:31جس کو ہمسائیوں سے پوچھنے پڑتا ہے
17:33پتہ کر کے بتانا حال کیا ہے
17:35تو کدھر تھا بھائی
17:36اتنی دھیر ہو گئی
17:37تو نے حال بھی کسی اور سے پتہ کرانا ہے
17:39میں نے کہا اس کو کہنا
17:41آج کے بعد دال پوچھنا ہوا
17:42تو خات لکھے
17:43میں بھی جواب لکھ دوں گا
17:44بات ختم ہو گئی
17:46جب دور دور جو رہنا ہے
17:47تو ٹھیک ہے پھر اس طرح
17:48نہ تو خدا ہے
17:50نہ میرا عشق فرشتوں جیسا
17:51دونوں انسان ہیں
17:53تو پھر کیوں اتنے ہجابوں میں ملے
17:55اور اس نے کہا تھا
17:56کہ ہم بچڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملے
17:58جیسے سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملے
18:02ایسا کام نہ کریں
18:03کہ وہ اندازی بدل جائے
18:05اپنے آپ کو
18:07انی نسبتوں کو مضبوط کریں
18:09اللہ تبارک و تعالی سے دعا اور التجاہ ہے
18:12کہ اللہ کریم ہمیں نسبتوں کی مضبوطی عطا فرمائے
18:14اور اللہ تبارک و تعالی ہمیں یہ توفیق دے
18:17کہ ہم سمجھ جائیں اس بات کو
18:19کہ اصل بات ہے کیا
18:21اور اصل کی مضبوطی کتنی ضروری ہے
18:23اصل تک پہنچنا کتنا ضروری ہے
18:25اور یہ بھی یاد رکھیں
18:26اماں جب نراز ہوتی ہے نا
18:29جب اماں نراز ہوتی ہے
18:31تو کہتی ہے بس نکل جاتا
18:33فٹا فٹ نکل
18:34دوڑ جا کوئی تعلق نہیں
18:36اباں بھی کہتا ہے آج آیا تو ٹانگیں توڑ دوں گا
18:39حالی کوئی نہیں
18:40وہ بیٹا جا کے دو منٹ پیروں میں بیٹھتا ہے
18:43کہتا ہے اماں تجھے پتہ نہیں میں کتنی ٹینشن میں تھا
18:45تو وہی اماں بار میں کل کے پہلے بڑھ کے مار رہی ہوتی ہے
18:48حد کر دوں گی
18:49پھر وہی اماں کہتی ہے بڑا پریشان ہے بیچارہ
18:52یہ کیفیت ہے
18:53اپنے آپ کو صحیح کریں
18:55اپنی نسبتوں کو مضبوط کریں
18:56آخکامات پر عمل کریں
18:58محبوب کی غلامی تگڑی کریں
19:00یہ جو سستیاں ہیں
19:01کوتنیاں ان کو دور کریں
19:02زندگی کا لطف ہاتھتا ہی تب ہے
19:04جب آپ پورے طور پر اپنے آپ کو چاکو چوبند کرتے ہیں
19:08اگر تھوڑا کر لیا تھوڑا چھوڑ دیا
19:10ایک پڑھ لی تین رہ گئیں
19:11تین پڑھ لی دو رہ گئیں
19:13یہ لطف نہیں ہے
19:14یہ ذائقہ نہیں ہے
19:15آپ کو مضبوط کریں
19:16اور پورا مضبوط کریں
19:18پوری اپنے اندر جو ہے وہ جھولانی نسبت کی پیدا کریں
19:22بس یہ دعا کریں
19:23اللہ جب تک زندہ رکھے غلامی میں رکھے
19:25اور مارے تو غلاموں جیسی موت عطا فرمائے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended