Skip to playerSkip to main content
  • 10 months ago
Beautiful speech of the Islam in this video and beautiful places

Category

📚
Learning
Transcript
00:0018 سال گزر گئے
00:02اللہ کا پاک پیغمبر
00:04عیوب علیہ السلام بیمار ہے
00:07مال چن گیا
00:10اولاد ساری فوت ہو گئیں
00:13سارے لوگ چھوڑ گئے
00:18کیونکہ مشرق
00:19ہوتے بھی ایسے ہی ہیں
00:21وہ تو شکر کرتے ہیں
00:23کہ اللہ کا کوئی نیک بندہ
00:25کمزور پڑ جائے
00:27آپ تنے تنہا ہیں
00:31لیکن وفادار بیوی
00:34ایک لمحے کے لیے بھی
00:37اس نے آپ کی خدمت میں کمی نہیں کی
00:40تو عیوب علیہ السلام کا واقعہ
00:43جہاں آپ کو سبر دلاتا ہے
00:46وہاں عورتوں کو خاون کی خدمت کی بھی ترغیب دیتا ہے
00:51کہ یہ نہیں
00:52کہ خاون جب مال لٹا رہا ہو
00:55کاروبار چل رہا ہو
00:57پھر تو آپ ہنسی خوشی رہیں
01:00اور اگر حالات بدل جائیں
01:02تو بیوی خاون سے نظریں پھیر لیں
01:05نہیں نہیں
01:06اگر وہ بیمار بھی پڑ جائیں
01:08تو وفادار عورت پھر بھی خاون کی خدمت میں کمی نہیں کرتی
01:14یہ بیوی لگی ہوئی ہے
01:17تاریخ میں دو نام ذکر کیے گئے ہیں
01:20اس خاتون کے
01:21ایک نام ہے لیا
01:24لیا
01:25اور دوسرا نام
01:27مفسرین نے ذکر کیا ہے رحمت
01:30کیا نام ذکر کیا ہے
01:33واقعی یہ رحمت بیوی تھی
01:35اس کا ایک نام کیا ہے
01:38رحمت
01:40تو یقینا
01:41یہ کسی رحمت سے کم نہیں ہے
01:44جب خاون اتنا بیمار ہو
01:47کہ چلنے
Comments

Recommended