Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Good 👍 dear ❤️❤️

Category

😹
Fun
Transcript
00:00ہم تو مائل بکرم ہیں کوئی سائل ہی نہیں
00:09راہ دکھلائے کسے رہرب منزل ہی نہیں
00:14تربیت عام تو ہے جوہر قابل ہی نہیں
00:20جس سے تعمیر ہو آدم کی یہ وہ گل ہی نہیں
00:30کوئی قابل ہو تو ہم شانِ کئی دیتے ہیں
00:34دھوننے والوں کو دنیا بھی نئی دیتے ہیں
00:39جن کو آتا نہیں دنیا میں کوئی فن تم ہو
00:45نہیں جس قوم کا پروائے نشیمن تم ہو
00:50بجلیاں جس میں ہوں آسودہ وہ خرمن تم ہو
00:55بیچ کھاتے ہیں جو اسلاف کے مدفن تم ہو
01:00ہو نکو نام جو قبروں کی تجارت کر کے
01:04کیا نہ بیچو گے جو مل جائیں سنم پتھر کے
01:08تھے تو آبا وہ تمہارے ہی مگر تم کیا ہو
01:15ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرے فردہ ہو
01:20موسیقی

Recommended