پردہ پوشی کے بارے میں احادیث نبوی صلی اللہ علیہ والہ وسلم
Category
📚
LearningTranscript
00:00پردہ پوشی کے بارے میں
00:02احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:06بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:09قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:13من سترہ مسلمان
00:15سترہ اللہ یوم القیامہ
00:18ترجمہ
00:19رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
00:23جو کسی مسلمان کی پردہ پوشی کرے گا
00:27اللہ تعالیٰ قیامت کے روز
00:29اس کی پردہ پوشی کرے گا
00:32سبحان اللہ
00:33پیارے دوستو اس احادیث مبارکہ کا مفہوم یہ ہے
00:37کہ کسی بھی انسان سے غلطی ہو سکتی ہے
00:39لیکن یہ انتہائی بری بات ہے
00:41کہ جس کو کسی کی ذرا سی غلطی بھی معلوم ہو
00:45وہ اسے دوسرے لوگوں کو بتاتا پھرے
00:49بعض وقات کوئی آدمی برا نہیں ہوتا
00:52لیکن اس کی اسی غلطی یا گناہ کو
00:55اسی طرح لوگوں کو بتایا جاتا ہے
00:57کہ لوگ اسے برا آدمی خیال کرنے لگتے ہیں
01:00اس طرح وہ آدمی سوچتا ہے
01:02کہ اگرچہ میں برا آدمی نہیں ہوں
01:05لیکن لوگ مجھے پھر بھی برا ہی خیال کرتے ہیں
01:09تو اب برے کام کرنے میں کیا حرج ہے
01:12اس طرح وہ برائی اختیار کر لیتا ہے
01:15موسیقی
01:18موسیقی