00:00ڈالیجنس پیسٹ
00:29پاکستان کا پوپ فرانسس کے انتقال پر اظہار افسوس
00:56ترجمان دفتر خارجہ نے کہا
00:57پوپ فرانسس، عالمی ام، بین المذاہب، ہم اہنگی اور ہمدردی کے دائی تھے
01:02پاکستان دکھ کی گھڑی میں مسیحی بھائیوں کے ساتھ
01:04یو اے کے نائب وزیراعظم کی پاکستان آمد
01:12وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیز جنرل آسمونی سے ملاقات
01:15وزیراعظم ہاؤس میں ہونے باری ملاقات میں
01:18دو طرفہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزیز
01:21شیخ عبداللہ بن زائدالنہیان کے عزاس میں دفتر خارجہ میں استقبالیا
01:25عساقدار نے اماراتی ہم منصب کا استقبال کیا
01:28دونوں ملکوں میں مفاہمتی آداشتوں پر دس سکت ہوئے
01:32شیخ عبداللہ نے کہا
01:33پاکستان دل کے قریب ہے
01:35یہاں آ کر خوشی ہوئی
01:37پاکستان کے ساتھ تجارت، سرمایہ کاری، لاجسٹک شعبوں میں تعلقات چاہتے ہیں
01:42نائب وزیراعظم عساقدار نے کہا
01:44دونوں ملکوں میں برادرانہ تعلقات ہیں
01:47پاکستان اور امارات بہت سے منصوبوں پر مل کر کام کر رہے ہیں
01:51متحدہ عرب امارات، چین اور امریکہ کے بعد
01:54پاکستان کا تیسرا سب سے بڑا تجارتی شراکتار ہے
01:58علی امین گنڈپور نے
02:04مائنز اینڈ منریلز بل بانی پی ٹی آئی کا وزن قرار دے دیا
02:08کہا بانی سے ملاقات کی دیر ہے
02:10ان کے حکم پر بلپاس ہوگا
02:12اے آر وائی نیوز سے خصوصی گفتگو میں بولے
02:14وفاق یا کسی کو صوبے کا کوئی اختیار نہیں دیا
02:18دھائی سو عرب بچائے
02:20یہ پیسہ غبن ہو رہا تھا
02:22لوگ کھا رہے تھے
02:23علی امین گنڈپور کا افغانستان سے
02:25مذاکرات پر اعتماد میں نہ لینے کا شکوا
02:27سوال کیا
02:29بتایا جائے
02:30افغانستان سے مذاکرات کا کیا نتیجہ نکلا
02:32مذاکرات میں سب کو ساتھ لے کر چلنا جانے تھا
02:35مولانا فضل رحمان نے منورز بل مسترد کر دیا
02:43منصور آمد پر گفتگو میں کہا
02:46ماضی میں پی ٹی آئی سے شدید اختلاف رہے
02:48کوشش ہے تعلقات وہاں لے جائیں
02:50جہاں دوبارہ بات چیت ہو سکے
02:52اختلاف جماعت اسلامی اور نون لیگ سے بھی ہے
02:55لیکن دشمنی نہیں
02:56مولانا فضل رحمان نے نہروں کے خلاف احتجاج کی حمایت کر دی
03:00کہا سندھ کے لوگ اپنے حق کے لیے بات کر رہے ہیں
03:03نہروں کا معاملہ اتفاق رائے سے حل کیا جائے
03:06مولانا نے اسرائیل جانے کا راستہ بھی بتا دیا
03:09کہا اردن کے راستے بغیر پاسپورٹ بھی اسرائیل جا سکتے ہیں
03:12لوگ کہہ رہے ہیں فلا کیوں نہیں گیا
03:14فضل رحمان کیوں نہیں گیا
03:16جہاد میں مالی طور پر بھی شریک ہو سکتے ہیں
03:19مولانا نے کہا
03:20مجلس اتحاد امت کے نام سے پلائٹ فارم تشکیل دے رہے ہیں
03:2427 اپریل کو مینار پاکستان پر بڑا جلسہ ہوگا
03:27کبھی سمجھوتا نہیں کیا
03:39دماغ سے غلط فہمی نکال دے
03:40کہ ناز پر کسی صورت نہیں مانیں گے
03:43وزیر بلدیاتسن سائید غنی کا کہنا ہے
03:45مذاکرات صرف منصوبے کے خاتمے کے لیے ہوں گے
03:48نونی کے کچھ لوگوں کی سوچ مصبت نہیں
03:51سمجھ نہیں آتا یہ کس ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں
03:54ملاول بھٹو نے میری پارٹی کے بارے میں تلق جملے استعمال کیے
04:03اگر میں کوئی سوال پوچھوں تو توہین ہو جاتی ہے
04:05وزیر اطلاع پنجاب اسمہ بخاری کہتی ہے
04:08شاید ملاول بھٹو تک کسانوں کے حوالے سے پالیسی نہیں پہنچی
04:12پنجاب میں کسانوں کو ان کا حق دیا جا رہا ہے
04:15وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کسانوں کو بڑا ریلیف پیکش دیا ہے
04:19وزیر ازراد پنجاب آشک حسین نے کہا
04:21سندھ نے کینال کا ایشو بنا کر سب کو پیچھے لگا دیا
04:25سندھ نے گندم کا اصل ایشو چھپا لیا
04:27کیا سندھ کے کسانوں نے گندم نہیں لگائے
04:29کیا سندھ حکومت نے گندم خریدی
04:31پنجاب کا آڑتی سندھ میں جا کر گندم خرید رہا ہے
04:35گریبان میں چھانکیں کسان کے نام پر سیاست نہ کریں
04:38رانہ سناؤلہ کی نہروں کے تنازے پر تلخیاں ختم کرنے کی کوشش
04:52سندھ کے سینئر وزیر شرجین میمن سے پھر رابطہ
04:56مشیر وزیراعظم نے بتایا
04:57شرجین میمن سے پانی کے مسئلے پر مشاورت کے آگے بڑھانے پر اتفاق ہوا
05:02پانی کی تقسیم کا مسئلہ انتظامی اور تقنیقی بنیادوں پر حل کیا جائے گا
05:07کسی صوبے کی حق تلفی ممکن نہیں
05:10صوبوں کے تحافظات دور کیا جائیں گے
05:12اس سے پہلے شرجین میمن نے اپنے بیان میں کہا
05:15ہر تنظیم اور گروپ سے گزارش ہے کہ سڑکیں بند نہ کریں
05:18شرجین میمن کا کہنا ہے کہ نال معاملے پر سیاسی جماعتوں کو پرام احتجاج قائنی حق حاصل ہے
05:24حکومت کو مطلع کر کے کھلے میدان یا ایسی جگہ احتجاج کریں
05:28جہاں عوام کو مشکل نہ
05:30سب سے زیادہ سرمایہ بھیجوانے والے اوبرسیز پاکستانی کو سیول ایوارڈ دیا جائے گا
05:41سمندر پار پاکستانی سفید کا کردار ادا کرتے ہیں
05:45اوبرسیز پاکستانی کنونشن میں بھرپور شرکت حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کا مظہر ہے
05:50وزیر آسم شہباز شریف کی زیر سدارت اوبرسیز پاکستانیوں کے امور پر خصوص اشلاس
05:55کہا حکومت نے اوبرسیز پاکستانیوں کی خدمات کے اعتراف میں بڑا پیکش دیا ہے
06:01اوبرسیز پاکستانیوں کے لیے اعلان کردہ سہولتوں سے متعلق بیشرف
06:05حکمت عاملی پر بریفنگ دی گئی
06:07آرمی چیف جنرل آسمونی نے بھی اجلاس میشر کرتے ہیں
06:10جولائی دوہزار چوبیس سے مارچ دوہزار پچیس تک
06:22ٹیکسٹائل سیکٹر کی برامدات میں نوف ویسٹ سے زائد اضافہ
06:25وزیر آسم شہباز شریف کا خیر مقدم کہا
06:28ٹیکسٹائل برامدات ساڑھے تیرہ ارب ڈالر کی بلند ترین سطح پر ہیں جو خوش آئیں
06:33ٹیکسٹائل برامدات میں اضافہ معیشت کی ترقی
06:37حکومتی پالیسیوں کی دروس سمت کا مصر ہے
06:40نیجے شعبے کو کاروبار دوست ماحول پر اہم کرنے کے لیے کوش آئیں
06:43وزیر آسم شہباز شریف کل دو روزہ دورے پر ترکیہ روانہ ہوں گے
06:48ترک صدر طیب وردوان سے ملاقات کریں گے
06:51پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دو ترپا علاقائی اور عالمی امور پر گفتنی ہوتی ہے
06:56وزیر آلہ پنجاب کا گندم کاشتکاروں کے لیے پیکش کا اعلان
07:04110 ارب روپے پیکش کی منظوری کے بعد کاشتکاروں کو فی ایکرڈ پانچ ہزار ملیں گے
07:10لارمیلوں کو کم اصف پچیس فیصد گندم خریداری کا پابند بنایا جائے گا
07:15بینک آف پنجاب کو سو روپے کے کریڈٹ لائن قائم کرنے کا حکم
07:19مریم نوازنی صوبائی وزیر زراعت کو گندم خریداری مہم کی مانیٹرنگ کرنے کی ہدایت کریں
07:24سی ٹی ڈی اور میاوالی پولیس کا مکڑوال میں آپریشن
07:33دس خارجی دہشتگرد جہنم واصل
07:36پنجاب پولیس کے مطابق دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی
07:39جنوبی وزیرستان کے علاقے آزم ورسط میں دہشتگردوں کا انصداد پولیو ٹیم پر حملہ
07:45فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد حلاق
07:47دیگر فرات، دہشتگرد کے قبضے سے ایس ایم جی، راکیڈ لانچر
07:51دو شناختی کارڈ، تین ایٹی ایم کارڈ اور موبائل فون برامت ہوا
07:56وزیراعظم کی پولیس سیکیورٹی ٹیم پر حملے کی مضامت کہا
08:00انصداد پولیو مہم کے تحفظ پر معمور حلکاروں پر حملہ کرنے والے
08:04انسانیت اور قوم کے دشمن ہیں
08:06شبیس میں ترمیم اتارہ جادی اصلاحات کے لیے تھی
08:16آئینی بنچ بننے سے مقدمات کے فیصلے جلد پور ہیں
08:19اب کسی ترمیم کی ضرورت نہیں لیکن ہو سکتا ہے
08:22کل کوئی ضرورت پڑ جائے تو نئی ترمیم آسکتی ہے
08:25اس کے لیے تمام اتحادی جماعتیں مل کر فیصلے کریں گی
08:28فلحال ایسی کوئی تجویز نہیں
08:30وفاقی وزیر قانون آزم نظیر طارد کی گفتگو کہا
08:33بلوے کریں گے تو پھوڑوں کے ہار نہیں پہنائے جاگے
08:36قانون کے مطابق مقدمات ہوئے
08:38ان کا سامنا تو کرنا ہوگا
08:39جسس منصور علی شاہ نے
08:46کارمکام چیف جسس پاکستان کا حلف اٹھا لیا
08:49سپریم کورٹ کے سینئر جسس منی بختن نے
08:52جسس منصور علی شاہ سے حلق لیا
08:53تقریب حلق برداری میں سپریم کورٹ کے ججلز
08:56ٹانی جرنل لاف سران اور وقلہ کی شرکت
08:59جج ہمائیو دلاور کے خلاف مبینہ
09:08سوشل میڈیا مہم کا کیس
09:10اسلامباد ہائی کورٹ نے ایف آئیے ریپورٹ
09:12غیر تسلی وقش کراتے کی
09:14دوبارہ جمع کرانے کا حکم
09:16جسٹس بابر سرطان نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا
09:19ریپورٹ میں کس طرح کی زبان میں کی کہے ہیں
09:21عدالت کے پوچھنے پر ایف آئیے کے وکیل نے بتایا
09:24شکایت جج نے نہیں ان کے بھانجے نے درش کراتے
09:27جسٹس بابر سرطان نے پوچھا
09:29کوئی جج کی طرف سے کیسے شکایت درش کروا سکتا ہے
09:32ایف آئیے ریپورٹ پر مہم سے عدلیہ کا وقار ختم کرنے کا لکھا ہے
09:36آپ کو پتہ ہے اس ہائی کورٹ کے کتنے ججلزوں کے خلاف
09:39بدنیتی پر مپنی مہمات چھے ہیں
09:41ہائی کورٹ کے ججلزوں کے معاملے پر ایف آئیے نے کہا
09:43کہ کچھ پتہ نہیں کون کر رہا ہے
09:45اس کیس میں ایف آئیے کو سب پتہ چل گیا
09:48حالانکہ ججلز نے خود شرکایت بھی نہیں جمع کرائے
09:50سمات انیس ماہ تک ملتے ہو
09:52لاہور میں ڈاکٹرز پر پولس تشدد کے خلاف
10:04ینگ ڈاکٹرز اسوسییشن کا پنجاب میں احتجاج
10:07ساہیوال میں ٹیچنگ اسپتال کی اوپی ڈی بند
10:09مہتان میں گرینڈ ہیلتھ الائنس کی ہرتال
10:12حکومت کے خلاف نارے لگائے
10:14فیصلہ باد میں بھی ینگ ڈاکٹرز نے اوپی ڈیز میں کام بند کر دیا
10:17اوپی ڈیز بند ہونے سے مریضوں کو مشکلات کا سامنا
10:20بلاول بھٹو کی تاج حیدر کی رہائش کا آمد
10:33اہل خانہ سے اظہار افسوس
10:34شیئرمن پی پی نے کہا
10:36تاج حیدر آخری سانس تک جمہوری نظریہ پر کار بند رہے
10:39ان کی اخدمات ہماری تاریخ کا ناقابل پراموش بات ہیں
10:43چین کا امریکی تیارہ سانس کامپنی بوئنگ سے ڈیلوری لینے سے انکار
10:49بوئنگ میک سیون تھری سیون چین سے واپس امریکہ پہنچ گیا
10:52چین نے امریکی تیارہ کامپنیوں کے پانچ قریدنے پر بھی پابندی لگا دی
10:56چین کی وزارت تجارت کے ترجمان کا کہنا ہے
11:00چرامپ تاریف پر نرمی کے بدلے بیجنگ سے تجارت محدود کرنے والے ملکوں کو بھرپور جواب دیا جائے گا
11:05خوش آمد سے آمن حاصل ہوتا ہے نہ سمجھوتے سے عزت ملتی ہے
11:09اسرائیلی فوج نے غزہ میں پندرہ فلسطینی امدادی کارکنوں کی ہلاکت کو پیشاورانا ناکامی قرار دیتے ہوئے
11:16ایڈپٹی کمانڈر کو بڑھ طرف کر دیا
11:18اقوام متحدہ نے امدادی کارکنان کے قاتل پر اسرائیل سے جواب طلب کر لیا
11:23اسرائیلی فوج کے غزہ میں بمباری مزید بتس فلسطینیوں کو شہید کر دیا
11:28ہماس نے عارضی جنگ بندی کی اسرائیلی تجویز مسترد کر دی
11:32امریکی وزیر دفاع نے پھر جنگی معلومات چیٹ گروپ میں ڈال دی
11:36امریکی میڈیا نے بتایا پیٹ ہیڈزٹ نے یمن پر امریکی فضائی حملوں کی معلومات شیئر کی
11:41گروپ میں وزیر دفاع کی بیوی بھائی اور وکیل سمیت کئی غیر متعلقہ افراد شامل ہیں
11:46امریکی وزیر دفاع نے ریپورٹ کو جھوٹ کا پلندہ کرا دیا
11:50پچھلے مہینے دی ایٹلانٹک میگزین نے انکشاف کیا تھا
11:53کہ ان کے چیف ایڈیٹر کو بھی حساس معلومات والے ایک چیٹ گروپ میں شامل کیا گیا تھا
11:58پینٹاگون میں تحقیقات جاری تین اہدداروں کو جبری رخصت پر بھیجا جا چکا ہے
12:03کراچی میں سورج آج بھی آگ برساتا رہا پارہ 41 شدد 43 ڈگری تک رہی
12:16مہکمہ موسمیات کے مطابق بھر تک ہیٹ ویب کی سورے تحال رہے گی
12:20ہیٹ ویب کے دران راتیں بھی گرم رہنے کا اندیشہ
12:23کراچی میں درجہ حرارت تو کم ہوگا گرمی زیادہ محسوس ہوگی
12:27سمندر میں دریائے پانی نہ جانے سے منگروفز کو بھی خطرہ
12:35ماہیگیر اور شہریوں نے منگروفز بچانے کا بیڑھا اٹھا لیا
12:39کراچی کے قریب شجکاری شروع کر دی
12:41منگروفز کا جنگل کراچی کے لیے آکسیجن کا بڑا ذریعہ
12:50پاکستان کی بلائنڈ ورمنز کرکٹ ٹیم نے تاریخ خرق کر دی
12:53انٹرنیشنل دیبیو پر میز بان آسٹریلیا کو ساتھ وکٹ سہرا دیا
12:57کوئنس ٹاؤن میں میز بان ٹیم نے پہلے کھیل کر ایک سو انسا ٹرنس کا حدف دیا
13:01قومی ٹیم نے مطوبہ حدف آسانی سے چار گن پہلے حاصل کیا
13:05چوالیس ٹرنس کے ساتھ مہرین علی میچ کی بہترین کھلاڑی کرات پائیں
13:10پی اے سل کا جنون فریکٹ کا مقبول ترین پروگرام ہر لمحہ پر جوش
13:14آج مہمان بنیں گی پیپلز پارٹی کی رہنوہ شرمیلا فاروق ہے
13:18سابق سٹار پرکیٹرز واسی تلی اور کامران اکمل دیں گے جاندار تجزیہ
13:23آدی اور مصطفیٰ چودری چہروں پر مسکرہت بکھیلے گی
13:26اور شائر مشرق اور مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال کا یوم وفا
13:35صدر آصف زرداری نے اپنے پیغام میں کہا
13:37علامہ اقبال کے افکار، فلسفہ اور شائری ہمارے لئے مشعل راہے
13:41وزیراعظم شہباز شریف نے کہا
13:44علامہ اقبال نے علم، یقین محکم اور خود اعتمادی پر زور دیا
13:48جو آج بھی ہماری تمام مشکلات کا حل ہے
13:50وفاقی وزیر احسن اقبال کی مزار اقبال پر حاضری
13:53کہا نوجوانوں کو فکر اقبال سے روش ناز کرائیں
13:56تو انتہا پسندی اور عدم برداشت کا مقابلہ کر سکتے ہیں