Skip to playerSkip to main content
  • 9 months ago

Category

People
Transcript
00:00ڈاکٹر ساجد منظور روڈ حادثے میں جامباک نماز جنازہ کال تین بجے احتوار کوٹلی سٹیڈیم میں ادا کی جائے گی
00:11اِنَّا لِلَّهِ وَا اِنَّا الَيْهِ رَاجِيُونَ
00:14ناظرین آج ازاج مکشمیر ایک باقمال شفیق اور دردمند انسان سے محروم ہو گیا ہے
00:21انتائی افسوسنا خبر ہے کہ کوٹلی کے مایاناز آرثوپیڈک سرجن انسانیت کے سچے خادم
00:28ڈاکٹر ساجد منظور صاحب راجدانی کے مقام پر ایک روڈ اکسیڈنٹ میں جامباک ہو گئی
00:34یہ خبر ہر سننے والے دل کو دہلا دینے والی ہے
00:38آج صبح راجدانی کے مقام پر پیش آنے والے ایک افسوسناک سرخاصے میں
00:43ڈاکٹر ساجد منظور موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئی
00:48وہ نہ صرف ایک مایر آرثوپیڈک سرجن تھے بلکہ ایک نیک دل، رحم دل اور خدمت خلق کے جذبے سے سرشار شخصیت بھی تھے
00:56کوٹلی اور گرد انواع میں ان کا شمار ایسے ڈاکٹروں
Be the first to comment
Add your comment

Recommended