00:00Assalamualaikum دوستو
00:01میں ہوں علی جعفری
00:03اور آج کے اس چھوٹی سی ویڈیو میں ہم بات کریں گے
00:06جوائلینڈ ایمیوزیمنٹ پارک کے بارے میں
00:08جوائلینڈ ایمیوزیمنٹ پارک
00:09لاہور کے رہائشیوں اور سیاہوں کے لیے
00:11ایک بہترین تفریحی مقام ہے
00:13جو نہ صرف خوشی اور تفریحی
00:16فراہم کرتا ہے بلکہ خاندانوں
00:18کے لیے ایک اچھا وقت گزارنے کی جگہ
00:20بھی ہے دوستو جوائلینڈ
00:22پارک کا دورہ کرنا ہمیشہ
00:23ایک خوشکوار تجربہ ہوتا ہے
00:25اور یہاں کا ماہور اتنا خوشکوار ہوتا ہے
00:28کہ لوگ اکثر یہاں اپنے
00:29دوستوں اور خاندان کے ساتھ
00:31انپسن کرتے ہیں جوائلینڈ پارک
00:33کی سب سے بڑی خصوصیت اس کا
00:35وسیح رقبہ اور مختلف نویت
00:37کی سرگرمیاں ہیں جو ہر قسم کے
00:39افراد کے زوگ کو مدے نظر
00:41رکھتے ہوئے ترتیب دی گئی ہے
00:43یہاں آپ کو بچوں کے لیے مخصوص
00:45ملیں گے جہاں وہ محفوظ
00:47ماحور میں کھیڑ سکتے ہیں
00:48جبکہ نوجوانوں کے لیے دلچسپ
00:50رائٹس اور گیمز کی سہولت فرام کی گئی ہے
00:53اگر آپ اس پارک کا دورہ
00:55گڑ چکے ہیں تو کومنٹ میں ضرور بتائیے گا
Comments