00:00اسلام آباد میں قدرتی آفت یالہ باری کی وجہ سے مہنگے ترین گاڑیاں شدید متعصد
00:06جانتے ہیں کچھ کار مالکان سے ان کا کتنا نقصان ہوا
00:10گاڑی اپنے سامنے ٹوٹی دیکھ رہے تھے
00:12جی بالکل
00:12اس کے مالیت تقریباً گروڑ کے راؤن ووڈ ہے
00:14تقریباً ہماری آٹھ گاڑی ہیں ساری ڈیمیج ہوئی
00:16اس قدر یالہ باری ہوئی ہے کہ بہت مہنگی مہنگی گاڑیاں
00:23بہت جو کروڑوں کی گاڑیاں تھی وہ بھی ڈیمیج ہوئی ہیں
00:28یہ گاڑی ایف سیون ٹو میں کھڑی تھی
00:30تو ایکچل جو دیکھنے والی چیز ہے وہ تو یہ چیز نہیں
00:33کہ دیکھیں اتنی مہنگی گاڑی ہے
00:35اپ مادل ہے
00:37اس کے ساتھ میری ایک سالون کھڑی تھی دوزار چھے مادل ٹیوٹا
00:40اس کی ونڈ سکرین کو کچھ نہیں ہوا
00:42اس کی ونڈ سکرین ٹوٹ گی
00:43اس کی اوپر سے دیکھیں یہ ساری وہ ڈیمیج ہو گیا ہے
00:46اور دوزار چھے مادل تھی اس کی چھت کو کچھ بھی نہیں ہوا
00:49دیکھنے والی چیز جو آپ لوگوں کو ہائیلائٹ کرنی جائیے
00:52کہ جو آپ مادل ابھی گاڑیاں آ رہی ہیں
00:53ان میں اتنا لوگ کوالٹی کا مٹیریل یوز ہو رہا ہے
00:56اور جو اس سے پہلے پرانے مادل کی گاڑیاں
00:58وہ بڑی ہیویں اور بڑی زبردست ہیں
01:00یہ باہر کھڑی تھی گر کے باہر کھڑی تھی
01:04یہ آفیس میں کھڑی تھی
01:05اور آفیس کے لون میں کھڑی تھی
01:07جب یہ دالہ باری شروع ہوئی ہے
01:08تو یہ سارا اس کا نقصان ہوئا ہے اس وقت
01:10اس کی مالیت کتنی ہے
01:12اس کی مالیت تقریباً میرے خیال میں کروڑ کے راؤنبورٹ ہیں
01:15کروڑ کے راؤنبورٹ ہیں
01:16تو اس میں اتنے ڈینٹس پڑے ہیں
01:19کمپنی کو نہیں دے رہے آپ
01:20دیکھیں ابھی تو فیلال ہم ونڈ سکرینڈ لوارے ہیں پیچھے والی
01:24اس کے بعد کمپنی کو دیکھیں کہ کلیم کرتی ہے نہیں کرتی
01:26یہ بتائیے گا
01:28آپ اسلامباد کے مقامی ہیں
01:30آپ نے کبھی ایسے اولے برس سے دیکھے آپ نے
01:33نہیں نہیں ایسے کبھی پہلے نہیں دیکھا
01:35یہ ایک دیکھا جائے تو اللہ تعالی کی طرف سے
01:36اللہ تعالی کی نرازگی کا اظہار ہے
01:38ہم مسلمانوں کے عمال ہیں
01:39اللہ تعالی ہم پر کرم کرے
01:41اور اللہ تعالی ایسی افاظ سے ہمیں بچائے
01:43آپ نے جب اس گاڑی کو دیکھا
01:46تو دل میں کیا تھا آپ کے
01:47دیکھیں دل میں تو ہوتا ہے کہ اتنی اچھی گاڑی ہے
01:50اور اس کا نقصان جب ہوتا ہے
01:51تو فیلنگ تو آتی ہے
02:00اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں
02:01جی بالکل
02:02تو اس وقت آپ کچھ کرنے سے
02:04دیکھیں جو اگر ہم میں خود باہر نکلتا تو
02:06مجھے بھی نقصان ہوتا ہے
02:07اس لکہ آپ نے یہ جو پریس گاڑی ہے
02:10کموں پیش دس میلین ایک روڑ کے قریب
02:12اس کی قیمت ہے
02:12اپنے آنکھوں کے سامنے اس کی
02:14سب کچھ ٹوٹتے ہوئے دیکھا لیکن آپ بے بس تھے
02:17بالکل ایسی
02:17یہ بتائیے گا اس کا کیا کیا نقصان ہوا ہے
02:21تمام اندر جو مین بونٹ ایڈ انجن وغیرہ ہے
02:25اس کو لوس تو نہیں ہے
02:26ابھی دیکھیں یہ ایک دو پہلی چیز تو یہ ہے
02:27کہ جب یہ اوپر سے ساری اس کے ڈنٹ آگئے ہیں
02:30تو اس کی اوپر سے چھت دیمج ہوگی ہے
02:32تو اس کی وہ پہلے والی مارکیر نہیں رہی
02:34جو پہلے تھی
02:34اس کے بعد ابھی بینٹ سے گرین ہے
02:36تو جو مالیت ہوتی ہے گاڑی کی ایکٹول اوریجنل کی
02:39وہ تو نہیں ہوتی
02:39تو اس کا بونٹ بھی بہت تھک
02:43یہ ہر چیز جنی کے ڈیمج ہوئی ہے
02:45یہ جو گاڑی ہے
02:59ایلٹس ہے
03:00دو ہزار بیس موڈل
03:02اس کی ونڈ سکرین
03:04فرنٹ میرر
03:05سائیڈ میرر
03:06اس کے علاوہ جو وائپرز وغیرہ تھے
03:08اس کا حتی کہ بمپر ڈیمی جوا ہے
03:11اس کا جو فرنٹ بونٹ ہے
03:13وہ ڈیمی جوا ہے
03:14تقریباً اس کی قیمت کتنی ہوگی
03:16اس کی لگ بگ پچاس سے اوپر ہی ہوگی
03:19اس کا تو بونٹ بھی چھوٹ گیا ہے
03:20بس یہ اللہ کی طرف سے مرضی تھی
03:23ایک یہ گاڑی تو نہیں ہے
03:24تقریباً ہماری آٹھ گاڑیاں ہیں
03:25آٹھ گاڑیاں ہیں
03:26جی جی
03:27ساری
03:27ساری ڈیمی جوئی
03:28تو وہ کون کون سی اور گاڑی ہیں
03:31سیوک تھی اس میں
03:32سیٹی تھی
03:33دو سیٹی تھی
03:34سویفٹ تھی اس میں
03:35نیا مارڈل
03:36نیا مارڈل
03:37سیفٹ
03:38اور ویڈز ہے
03:39ابھی ایک ویڈز
03:40یہاں سے چلی گئی ہے
03:41شاید آپ نے دیکھی ہوگی
03:42اس کو میں نے ٹیم دی دیا
03:43مانے کے بعد میں آئے
03:44دو پاس ہوتی
03:45کچھ رستے میں تھی
03:46کچھ گھر سے باہر کری
03:47آپ نے کبھی ایسی دیکھی ہے
03:50اس قدر یالہ باری
03:51اسلام آباد پر دی
03:52دو آزار ایک میں
03:53ایک دفعہ دیکھی تھی
03:53ڈی چوک میں
03:54لیکن وہ اتنی شدید نہیں تھی
03:56یہ تو ایک دم سے
03:57اچھانک سے آئی
03:58جس میں مطلب ہے
03:59بچنے کی کوئی چانس نہیں
04:00اس گاڑی پر کتنا
04:01کم از کم خرچہ آئے گا
04:03ٹھیک کروانے میں
04:04یہ ابھی تو
04:05ہم نے اس کے
04:05اسٹیمیٹ نہیں لگا ہے
04:06بس کام شروع کیے
04:07تقریباً لاکھ سے اوپر
04:08ہی تو خرچہ ہوگا
04:09لیکن کیا سمجھتے ہیں
04:11اس کنڈیشن میں آ جائے گی
04:12گاڑی ہے نہیں
04:12نہیں اس کنڈیشن میں
04:13تو نہیں آ سکتی
04:14لازمی بات ہے
04:15جس طرح پہلی تھی
04:16اس طرح تو نہیں آئے گی
04:17دیکھیں یہ گاڑی ہے
04:18اس کا بونٹ ہے
04:19اس کی چھت ہے
04:20اتنے وزنی تھے
04:21جو برس رہے تھے
04:22مطلب ہے کہ
04:24باندہ باہر نہیں نکل سکتا تھا
04:25کچھ لوگ کہتے ہیں
04:26کہ یہ جو نئی گاڑیاں
04:27بن رہے ہیں
04:28یہ مضبوط نہیں ہیں
04:29پرانی گاڑیاں
04:30نسبتاً مضبوط ہوتی تھی
04:31یہ ایسی بات نہیں ہے
04:32جن کے پاس
04:33لکسستی پرادو تھی
04:34ویئر تھی
04:35ان کو بھی یہی حال ہوئے