Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
18. Part 3/3, Weekly Dars e Quran | Sura Aal e Imran | Para 3 | Ayat 01 to 06 | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 20 February 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
Follow
4/14/2025
18. Part 3/3, Weekly Dars e Quran | Sura Aal e Imran | Para 3 | Ayat 01 to 06 | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 20 February 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Category
🛠️
Lifestyle
Transcript
Display full video transcript
00:00
تو تورات کا بھی ذکر کیا کہ اللہ تعالیٰ نے موسیٰ علیہ السلام پہ نازل فرمائی اور صحف موسیٰ کا ذکر بھی ہے
00:07
تو ایک تورات شابل ہے اس میں ایک صحائف انبیاء اور تیسری صحائف مقدسہ دیگر جو مقدس صحیفے تھے وہ بھی اس میں شامل ہیں
00:18
تو یہود کے ہاں وہ کیا کہتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ تورات حضرت موسیٰ علیہ السلام کی طرف منصوب ہے جو آپ پہ نازل ہوئی
00:27
تو وہ کہتے ہیں کہ اس میں بنی نوے بشر کی پدائی سے لے کے بنی اسرائیل کی تاریخ تک
00:36
اور حضرت موسیٰ علیہ السلام کی وفات تک کے واقعات جو ہیں وہ تورات میں ہیں
00:42
اور اس کے بارے میں جو بحث کی گئی ہے جو بھی ذکر کیا گیا ہے وہ سارا اس میں ہیں
00:48
اور اس کے بعد جو ہے بنی اسرائیل کے لیے جو معاشرتی قوانین اور عبادات کے طریقے وضع کیے گئے ہیں
00:55
وہ سب کے سب اس میں مذکور ہیں تورات میں
01:00
اور اصل تورات جو ہے یہ صحیف کے علاوہ جو تورات کا ذکر ہوتا ہے
01:06
اصل تورات جو ہے وہ پانچ چیزوں پر مشتمل ہیں
01:11
ہم قرآن پاک پڑھتے ہوئے کہ شاید کئی دفعہ ہم نے پڑا بھی ہوگا سنا بھی ہوگا
01:16
کہ اس کی سات منزلیں ہیں
01:19
ہم سب جانتے ہیں قرآن پاک کے نیچے نا صفحے کے نیچے
01:22
منزل نمبر ون لکھاتا ہے منزل نمبر ٹو
01:24
تو یہ سات منزلیں ہیں
01:26
ممکن ہے ان کی بھی اسی طرح ہوں
01:29
ٹھیک ہے
01:29
تو وہ پانچ
01:31
مشمولات ان کو کہہ سکتے ہیں
01:34
یہ پانچ منزلیں کہلیں آپ
01:35
تورات میں
01:36
اس میں سب سے پہلی جو ہے وہ تقوین ہے
01:40
ٹھیک ہے
01:42
اور تقوین کا مطلب یہ ہے کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام سے پہلے لوگوں کے احوال کو اس میں بیان کیا گیا ہے
01:49
یہاں تک کہ آل یعقوب کی اہمیت اس کو واضح کرنے کے لیے ہے
01:56
یعنی پرانے انبیاء اکرام علیہ السلام پھر حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت یعقوب علیہ السلام اور ان کی اولاد
02:04
تاکہ بنی اسرائیل کی جو امپورٹنس ہے وہ اس میں واضح ہو جائے
02:07
جیسے قرآن پاک میں مسلمانوں کی اہمیت کو واضح کیا جاتا ہے
02:10
تو اردو میں اس کو صحیفہ پدائش کہا جاتا ہے
02:16
پاکستان نے مجھے یاد ہے
02:18
تب تو یہ زیادہ پتہ نہیں ہوتا تھا
02:20
ہم اکدہ میں نے بھی شروع کیا تھا
02:22
اب امیجن کر لیں کہ ہمارے اسلامی ملک میں یہ لوگ یہاں سے پیسہ بھیج کے
02:28
انگیوز اور جو کرسٹینز وہ ہیں نا ان کی سسائیٹیز ہیں
02:32
اور چرچز جو ہیں وہاں پہ
02:34
وہ بقاعدہ کورسز کرواتے ہیں
02:37
وہ بکلیکٹ شروع میں چھوٹے بھیجتے ہیں
02:40
پھر اس کے بعد بڑے اور پھر اس کے
02:42
کہتے ہیں کہ اس کو پڑھو
02:43
اور پھر اس کے بعد ایک کوئیسٹن آنسر کا وہ ہوتا ہے پورا
02:46
ٹھیک ہے وہ بنا کے بھیجتے ہیں
02:48
آپ نے وہ اسائیمنٹ حل کر کے واپس بھیجنی ہے
02:50
تو پھر آپ اگلے درجہ میں جاتے ہیں
02:51
میں نے بھی شروع کیا تھا
02:53
تیسری کے بعد انہوں نے بھیجی نہیں پتہ نہیں
02:55
کیوں وہ چونکہ آگے آگے جیسے جیسے جاتے ہیں
02:58
تو کوئیسٹن ان کے آنے شروع ہو جاتے ہیں
03:00
تو جب آپ اپنے حساب سے جواب دیتے ہیں
03:03
قرآن پاک کو ساتھ کر کے
03:04
تو وہ سمیتے ہیں کہ یہ کدھر چل پڑا ہے
03:05
تو جو پڑھانا چاہ رہے ہیں شاید
03:07
ممکن ہے خدا جانے اس وجہ سے
03:10
کیونکہ مجھے اس لیے یاد ہے کہ انہوں دو دفعہ شروع کیا تھا
03:12
پھر واپس دوبارہ سے شروع کیا تھا
03:14
لیکن نہیں آیا تو
03:15
تیسرے لیول تک یا تیسرے درجہ سے جا کے
03:17
تو وہاں پہ اس میں یہ چیزیں آتی تھیں
03:20
صحیفہ پدائش میں یہ کہا گیا ہے
03:23
اور دیگر صحیفہ کا
03:24
اسی طرح جو آگے ابھی ہم ذکر کریں گے
03:27
سو پہلے کا نام
03:28
تقوین ہے
03:30
تو ہمیں یہ یاد رکھنا چاہیے کہ
03:32
پہلے انبیاء اکرام علیہ السلام
03:34
اور آلی یعقوب
03:36
ان کی اہمیت کی وضاحت اس میں کی گئی ہے
03:38
دوسرے صحیفہ کا نام
03:41
یعنی تورات کے دوسرے حصے کا نام
03:43
کہہ لیں آپ دیا دوسری منزل کا
03:45
آپ کہہ لیں اپنی زبان میں
03:46
تو اس کا نام خروج ہے
03:48
اس میں حضرت موسیٰ علیہ نبی نواری
03:51
ان کی ولادت کا ذکر ہے
03:53
ان کے اعلان نبوت کا ذکر ہے
03:55
ان کے کوہ تور پہ جانے کا ذکر ہے
03:58
تو یہ سارے احکام جو ہیں
04:00
یہ اس میں بیان کیا گیا ہے
04:01
کوہ تور پہ جانے کا جو حکم ان کو دیا گیا ہے
04:03
وہ بھی اس میں بیان ہے
04:04
اس کے بعد جو تیسرا حصہ ہے
04:08
یا تیسری منزل آپ کہہ لیں
04:10
اس کو لاویین کہا جاتا ہے
04:13
یا لاویین
04:14
تو اس میں خصوصیت کے ساتھ
04:18
بنی اسرائیل کی عبادتوں کا ذکر ہے
04:21
کہ آپ نے کونسی عبادت کیسے کر دیا ہے
04:25
جیسے ہمارے لئے نماز کا حکم ہے
04:27
الگ سے روزہ کا حکم الگ سے ہے
04:28
تو جی عبادت ہے
04:30
اس حصہ میں ان کو
04:31
اس کے احکام جو ہے وہ اس حصہ میں موجود ہیں
04:34
تو اردو میں
04:36
اس کا نام صحیفہ احبار ہے
04:40
اس کے بعد چوتھا جو حصہ ہے
04:43
یا چوتھی منزل اس کو آعداد کہا جاتا ہے
04:46
تو اس میں پھر خروج کے بعد
04:49
بنی اسرائیل کے احوال موجود ہیں
04:51
مذکور ہیں
04:51
کہ کس طرح بنی اسرائیل
04:53
اردن اور ماورائے اردن
04:56
اردن یا اور اس کے گرد و نواح جو
04:58
علاقے انہوں نے فتح کیے تھے
05:01
وہ کیسے فتح کیے تھے
05:02
کیا کیا تھا
05:03
کیسی جنگیں ہوئی تھی
05:04
تو ان کے بارے میں
05:04
اس میں ذکر ہے
05:06
اور اس کے علاوہ
05:08
اس میں تدریجی احکام بھی ہیں
05:10
کچھ قوانین کا بھی ذکر ہے
05:12
اور اردو میں اس کا نام
05:14
صحیفہ گنتی ہے
05:15
آداد ہم اردو میں بھی استعمال کرتے ہیں
05:17
آداد کی جمع
05:18
تو اردو میں ہم اس کو گنتی کہہ دیتے ہیں
05:21
تو اس صحیفہ کا نام گنتی ہے
05:23
پانچویں منزل آپ اس کو کہہ لیں
05:28
یا پانچویں حصہ اس کا تورات کا
05:30
اس کا نام تثنیہ ہے
05:32
اس میں تریخی پس منظر پر نظر ڈالی گئی ہے
05:36
قوانین کا ایک مجموعہ پیش کیا گیا
05:39
اور اس طرح اس میں یہ صحیفہ ہے
05:41
حضرت موسیٰ علیہ السلام کی
05:43
وفات کے ذکر تک
05:45
چونکہ تورات ہیں نا
05:48
تو آپ کی وفات تک آپ کے وسال تک
05:50
یہ وہاں تک کے تمام احوال کو
05:52
شامل ہے
05:54
تو یہ پانچ صحیف جو ہیں
05:57
یہ اصل تورات ہیں
05:59
اس کے علاوہ
06:00
اہدنامہ قدیم میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کے بعد میں آنے والے
06:04
انبیاء اکرام علیہ السلام
06:06
اور ان پر نازل ہونے والے
06:09
صحیف جو ہیں
06:10
صحیف
06:10
ان کو بھی شامل کیا گیا ہے
06:12
تو بیسک تورات ایک چیز ہے
06:14
اور اہدنامہ قدیم میں
06:16
کچھ چیزیں اور شامل ہیں
06:17
جو دیگر انبیاء اکرام علیہ السلام پر نازل ہوئیں
06:20
اور پھر بعض صحیف
06:23
بعض صحیف کا جز بھی ہیں
06:24
ایک صحیفہ دوسرے کا حصہ ہے
06:26
تو پھر پہلے الگ سے آ گیا
06:28
پھر دوسرے کا حصہ بن کے آ گیا
06:29
تو اس طرح بھی ہے
06:30
تو کل
06:32
تھرٹی فور صحیفہ ہیں
06:35
تھرٹی فور صحیفہ ہیں
06:38
چار کتابیں ہم جانتے ہیں
06:40
مشہور جو ہیں
06:41
قرآن پاک
06:42
تورات
06:43
انجیل
06:44
زبور
06:45
اور
06:46
چونتیس صحیفہ ہیں
06:48
اہدنامہ قدیم
06:50
اس میں تورات کے پانچ صحیف کے بعد
06:55
یہ چونتیس کے چونتیس صحیف
06:57
وہ بھی شامل ہیں
06:58
سو اہدنامہ قدیم اس وجہ سے تھوڑا موٹا ہو جاتا ہے
07:01
یعنی تورات اس میں شامل ہے
07:03
اور پھر چونتیس کے چونتیس صحیفے بھی اس میں شامل ہیں
07:05
اللہ اکبر
07:08
اور ایک انہوں نے ذکر کیا ہے
07:10
کہ شروع میں اس کی تعداد
07:11
جو ہے وہ
07:12
تھرٹی نائن بھی بیان ہوئی ہے
07:13
لیکن زیادہ معروف اور ابھی جو
07:15
استعمال میں ہیں وہ چونتیس ہیں
07:17
اچھا اس کے بعد جو ہے
07:20
موجودہ تورات کے متعلق
07:22
اب ہم ایزے مسلم ہم جانتے ہیں
07:25
قرآن پاک نے بھی بیان کیا
07:26
ققریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی بیان کیا
07:28
کہ ان لوگوں نے
07:29
اپنی کتابوں کو
07:30
تبدیل کر لیا
07:31
ٹھیک ہے پیسہ کمانے کے لیے
07:33
دیگر وجوہات کی وجہ سے
07:35
اس کو چینج کر لیا
07:36
یہاں تک کہ
07:38
یہاں پہ چند
07:39
یہودیوں کا
07:40
اور عیسائیوں کا نظریہ بھی پیش کیا گیا ہے
07:43
کہ وہ خود بھی مانتے ہیں
07:45
کہ جو تورات یا انجیر
07:46
یا جو
07:47
اب کتابیں ان کے پاس موجود ہیں
07:48
وہ اریجنل نہیں ہیں
07:49
وہ چینج ہیں
07:51
بس ایک دو کا ذکر کر کے
07:54
انشاءاللہ ہم ختم کرتے ہیں
07:55
سو پہلی صدی عیسوی تک
07:57
تمام یہودیوں اور عیسائیوں کا
07:59
متفقہ عقیدہ یہ تھا
08:01
کہ تورات
08:02
باقی تمام صحائف سمیت
08:04
یعنی مقمل
08:05
اہدنام قدیم
08:07
لفظا لفظا
08:09
وحی ہے
08:10
اور منزل من اللہ ہے
08:12
یعنی پہلی صدی تک
08:14
تمام یہودی علماء کا
08:16
عیسائیوں کا عقیدہ یہ تھا
08:18
کہ اہدنام قدیم جتنا بھی ہے
08:19
یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل کر دیا
08:21
اور سارے کا سارا لفظا لفظا
08:23
جو ہے وہ
08:24
اسی طرح ہے جیسے اللہ تعالیٰ نے نازل کیا
08:26
اور یہ اسی طرح ہے
08:29
جو کچھ بھی بین
08:32
دفتین اور دفتین
08:34
اس کو کہا جاتا ہے
08:34
جو کچھ بھی دو جلدوں کے درمیان میں ہیں
08:36
ٹھیک ہے
08:37
تو وہ سارے کا سارا صحیح ہے
08:39
جیسے اللہ تعالیٰ نے نازل فرمایا
08:41
اب کہتے ہیں کہ
08:44
اوریجن
08:45
یہ پہلا عیسائی عالم تھا
08:50
یہ دو سو چون
08:53
عیسوی میں
08:54
اس کا انتقال ہوا
08:55
یعنی اب اسلام کی ابتدا سے پہلے
08:58
یہ پہلا عیسائی عالم تھا
09:02
جس نے اعتراف کیا
09:03
کہ اہدنام قدیم کی بعض عبارتیں
09:05
معنوی طور پر صحیح نہیں ہیں
09:07
اس نے تسلیم کر لیا
09:09
کہ یہ اس کا معنی جو ہے
09:10
یہ تو عجیب لگ رہا ہے
09:11
تو یہ عبارتیں ٹھیک نہیں ہیں
09:13
اور کہتا ہے کہ بعض عبارات
09:16
اخلاقی اعتبار سے پست ہیں
09:18
اور مضموم ہیں
09:19
کیونکہ اللہ کا کلام جو ہے
09:22
اس کی اکشان ہوتی ہے
09:24
اس کے اخلاق کی
09:26
کہلے کہ آپ
09:28
بلندی کے آلہ ترین میار پہ ہوتا ہے
09:31
اور معنوی اعتبار سے بھی
09:33
وہی پہ ہوتا ہے
09:34
تو کہتا ہے کہ یہ ایسا لگتا نہیں ہے ہمیں
09:37
یہ پست کلام ہے
09:40
یہ آیات جو ہیں وہ تبدیل لگ رہی ہیں
09:42
اور پھر اسی طرح
09:44
عیسائی عالم
09:45
پوفری
09:47
یہ تین سو چار عیسمی میں
09:50
اس کا انتقال ہوا
09:51
اس کا خیال یہ ہے
09:53
وہ کہتا ہے کہ
09:54
صحیفہ دانیال
09:55
بابل کی جلا وطنی کے زمانہ میں
09:58
نہیں لکھا گیا ہے
09:59
بلکہ چار صدی بعد
10:01
ضبط تحریر میں آیا
10:03
وہ کہتا ہے کہ وہ تو کتاب ہی
10:05
چار سو سال بعد لکھی گئی ہے
10:07
جس وقت کی طرف اس کو منصوب کیا جاتا ہے
10:10
تو ٹھیک کیسے ہو سکتی ہے
10:12
اسی طرح ایک سپینش
10:16
عیسائی عالم
10:18
سوری یہودی عالم
10:19
ابن عزرا
10:21
اس کا انتقال
10:23
گیارہ سو سڑ سٹھ
10:25
سٹھ سٹھ
10:27
سکسٹی سیون میں اس کا انتقال ہوا
10:29
تو اس نے تحقیق کی ہے
10:31
تو وہ کہتا ہے کہ
10:32
صحائفہ خمسہ
10:33
تورات
10:34
یعنی حضرت موسیٰ لئے یہ جو صحائفہ خمسہ
10:37
وہ کہتا ہے جس کو ہم کہتے ہیں
10:38
جو آج موجود ہے
10:39
وہ کہتا ہے کہ یہ بھی حضرت موسیٰ علیہ السلام کے بعد میں لکھی گئی ہے
10:43
یہ بھی وہ اصل نہیں ہے جو ان پر نازل ہوئی ہے
10:45
تو مسلمان
10:47
ہمارا تو قرآن پاک نے ہمیں بتا دیا ہے
10:49
کہ انہوں نے چینڈ کی ہے
10:50
ایون کے عیسائی اور یہودی وہ خود بھی مان رہے ہیں
10:52
کہ ہماری کتابیں وہ نہیں ہیں جو اللہ تعالی نے نازل کی ہیں
10:56
اسی طرح پھر ایک اور فاضل جرمن عالم ہے
11:01
رائمہ روس یا روس اس کا نام ہے
11:05
ستارہ سو سنتالیس میں اس کا انتقال ہوا ہے
11:09
ایسوی میں
11:10
ٹھیک ہے
11:11
تو اس نے ایک اچھی خاصی زخیم کتاب اس نے لکھی اور شایع ہوئی
11:17
اور جس میں اس نے کہا ہے کہ یہ جو
11:19
اہد نامے ہیں یہ منزل من اللہ نہیں ہے
11:23
یہ بعد میں لکھے گئے ہیں
11:25
تبدیل ہوئے ہیں
11:26
اس میں ایسا کچھ بھی نہیں ہے
11:27
تو اس نے اپنی تحقیق سے ثابت کیا گیا
11:31
اور اب یہ بھی اس نے تحقیق سے ثابت کیا ہے
11:34
کہ تورات جو آج موجود ہے
11:36
وہ یہ وہ والی نہیں ہے جو حضرت موسیٰ علیہ السلام پہ
11:39
بلکہ یہ ان کی وفات کے بعد لکھی ہوئی ہے
11:41
تب دیکھ لیں
11:44
کہ قرآن پاک نے جو چیز بیان کی ہے
11:46
وہ خود وہ لوگ بھی مان رہے ہیں
11:48
یہ قرآن پاک کا ایک اور زندہ اور جعوید موجزہ ہے
11:51
کہ جو اللہ اور اس کے رسول نے فرمایا
11:53
وہ لوگ بزاتے خود بھی اس کو مان رہے ہیں
11:56
اس کو قبول کر رہے ہیں
11:57
تو یہ چند ایک چیزیں ہیں تورات اور انجیل کے بارے میں
12:02
تو آہدنامہ قدیم کے بارے میں ہم نے پڑھ لیا
12:04
آہدنامہ جدید یہ ہے
12:06
کہ جو حضرت عیسیٰ علیہ السلام پر انجیل نازل ہوئی
12:09
وہ بھی اس میں شامل کر کے
12:10
پھر یہ سارے کا سارا
12:12
کیا ٹیسٹیمنٹل
12:14
اول ٹیسٹیمنٹل
12:15
تو یہ سارے کا سارا ایک ملکہ آہدنامہ بن گیا
12:18
تو
12:20
اس کو
12:22
یہ سارے کے سارے وہ پڑھتے ہیں
12:24
اور کرتے ہیں
12:25
لیکن خود مانتے بھی ہیں کہ یہ
12:27
وہ نہیں ہے جو اللہ تعالی نے نازل فرمایا تھا
12:31
تو یہ آج کا یہاں تک کا درس ہے
12:34
انشاءاللہ لزیز نیکس تھسٹے ہم اس کو آگے کانٹیلیو کریں گے
12:38
بسم اللہ الرحمن الرحمن الرحیم
12:39
والدعوی صلیح العسیم
12:40
وقریمنا وشفیعین
12:42
ومولانا محمد وعلا آله وصحبه
12:44
وبرک سلم
12:45
ربنا تقبل منا انك انت السمی العليم
12:49
وتب علينا انك انت تتباب الرحیم
12:53
ربنا آتنا في الدنيا حسنة وفي الآخرة حسنة وقنا عذاب النار
12:59
ربنا اوفر لنا ظنوبنا وكفر عنا سيئاتنا وتغفنا مع الابرار
13:05
یا الہ العالمین
13:07
ہماری آج کی قرآن پاک کی ترجمہ اور تفسیر کی اس کلاس کو
13:10
اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت اتا فرما
13:12
میرے مولا اس میں جو کچھ بھی ہم نے پڑا کہا اور سنا ہے
13:16
میرے مولا اس میں سے جو بھی درست کہا اور سنا گیا
13:18
اس کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرما
13:21
اور اس میں اگر کوئی کمی کتاہی ہوئی ہے میرے مولا
13:24
وہ ہماری طرف سے ہمارے نفس کی وجہ سے شیطان کی وجہ سے ہے
13:27
میرے مولا اس سے افوہ درگزر فرما
13:28
یا الہ العالمین ہم سب کو قرآن پاک کے ان احکام بے عمل پیرا ہونے کی بھی توفیق اتا فرما
13:35
یا الہ العالمین اس میں تیری توحید کا ذکر ہوا ہے میرے مولا
13:39
ہمیں اپنی توحید پر ہمیشہ کاربند رہنے کی توفیق اتا فرما
13:42
قرآن پاک کی حقانیت اور اس کی صداقت کا بیان ہوا ہے میرے مولا
13:47
ہمیں ہمیشہ قرآن پاک کے احکامات کو صدق دل سے قبول کرتے رہنے کی توفیق اتا فرما
13:52
تیرے پیارے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر مبارک ہوا ہے
13:56
میرے مولا ہمیں ان کے نقش قدم پر چھتے رہنے کی توفیق اتا فرما
13:59
دیگر انبیاء اکرام علیہ السلام اور ان کی کتابوں کا ذکر ہوا ہے میرے مولا
14:04
ان انبیاء اکرام پر ان کتابوں پر ہمارے یقین کو ہمارے ایمان کو ہمیشہ قائم اور دائم رکھ
14:10
اور میرے مولا ہمیں ہمیشہ دین اسلام کی سربلند کرتے رہنے کی توفیق اتا فرما
14:18
میرے مولا قرآن پاک کا تیرے پیارے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کا
14:23
اور تیرا پیغام ہمیں ہمیشہ عام کرتے رہنے کی توفیق اتا فرما
14:27
اس میسیج کو ہمیں آگے پھیلاتے رہنے کی توفیق اتا فرما
14:30
اور میرے مولا جو کچھ بھی ہم پڑھتے ہیں سنتے ہیں سب پر ہمیں عمل پیرا ہونے کی بھی توفیق اتا فرما
14:36
یا الہ الاعلمین
14:37
جیسا کہ تیرے پیارے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم
14:40
کے فرامین کی روشنی میں ہم نے پڑھا
14:42
کہ قرآن پاک اور اس کی صورتیں نور ہیں
14:44
میرے مولا ان کو ہمارے لئے بھی نور بنا دیں
14:46
یا الہ الاعلمین
14:48
قیامت کے دن یہ بادلوں کی صورت میں
14:50
سایہ بن کے آئیں گی میرے مولا ہم سب کے لئے
14:52
اور ہمارے مرحوم والدین کے لئے ان کو سایہ بنا دیں
14:55
یا الہ الاعلمین
14:56
اس دن ہمارے لئے سایہ بنا
14:57
جس دن تیرے سائے کے علاوہ کوئی سایہ نہیں ہو
15:00
یا الہ الاعلمین
15:01
ہمارے لئے ان صورتوں کو
15:04
میرے مولا اس قلام مجید کو
15:05
ہمارے لئے نور بنا
15:06
ہمارے چہروں کا نور بنا
15:08
میرے مولا ہمارے سینوں میں اس کو نور بنا
15:11
میرے مولا ہماری قبروں کا اس کو نور بنا
15:13
ہماری فیملیز کو
15:15
میرے مولا فیملیز کے لئے اس کو نور بنا
15:17
ہمارے بچوں کے لئے میرے مولا اس کو نور بنا دیں
15:19
یا الہ العالمین ہماری اس دنیا کو قرآن پاک کے نور سے منور فرما
15:23
ہماری آخرت کو قرآن پاک کے نور سے منور فرما
15:27
یا الہ العالمین
15:28
یا الہ العالمین ہماری یہ قابش کو قبول و منظور فرما
15:32
اور ہمیں اسی طرح قرآن پاک کی تکمیل کرنے کی بھی توفیق اطاف فرما
15:36
جتنے بھی حاضرین ہیں جتنی بھی حاضرات ہیں میرے مولا
15:39
ان سب کا آنا قبول فرما
15:41
ان کا ایک ایک لمحہ یہاں پہ بیٹھنا قبول فرما
15:44
اور میرے مولا ان کا سننا قبول فرما
15:46
ان کا بیٹھنا قبول فرما
15:48
اور اپنے شایان شان ان سب کو اس پر عجر عظیم اتا فرما
15:52
میرے مولا جو بچے یہاں پر حاضر ہیں میرے مولا
15:55
یہ اگرچہ سمجھتے نہیں ہیں اور دوزبان کو
15:57
اس کے باوجود بیٹھتے ہیں سنتے ہیں میرے مولا
16:00
ان کا ایک ایک لمحہ بیٹھنا قبول فرما
16:02
اور میرے مولا اپنے شایان شان ان کو اس پر عجر اتا فرما
16:05
میرے مولا اس قرآن پاک کی برکت سے میرے مولا ان کی آئندہ زندگی کو صالحیت اتا فرما
16:11
تقوی و طحارت نصیف فرما
16:13
اور میرے مولا ہم سب کو ہمیشہ تقوی و طحارت نصیف فرما
16:16
اور میرے مولا ان بچوں کو بالخصوص ہمارے لئے صدقہ جاریہ بنا
16:20
یا الہ حلال امین ان بچوں کو ہمارے لئے صدقہ جاریہ بنا
16:24
ہمارے مرحوم والدین کے لئے صدقہ جاریہ بنا
16:27
ہماری یہ دنیا بھی ہمارے لئے بہتر بنا
16:31
ہماری آخرت بھی ہمارے لئے بہتر بنا
16:33
اور آج کی اس محفل کے کھانے کا انتظام
16:36
ہمارے محترم ڈاکٹر مزمبل صاحب کی طرف سے کیا گیا
16:39
ان کی اس کاوش کو بھی قبول و منظور فرما
16:41
یا الہی علیہ الرحمن کے والدے مرحوم جن کا انتقال پشلے سال ہوئے
16:44
میرے مولا ان کی قبر کو جنت و فردوس کے باغوں میں سے باغ بنا
16:48
ان کی آخرت کی تمام منازل کو ان کے لئے آسان بنا
16:51
میرے مولا ان کی آخرت کی تمام منازل کو ان کے لئے آسان منع
16:54
قبر میں آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت اور پہچان نصیب فرما
16:58
بروز حشر آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت نصیب فرما
17:02
ہم سب کے میرے مولا جتنے بھی عائزہ و کارب اس دنیا سے جا چکے
17:06
سب کی بخش و مقفیت فرما
17:07
آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ساری امت مرحومہ کی بخش و مقفیت فرما
17:12
ربنا انفر لنا ولي اخواننا الذین سبقونا بالایمان
17:16
ولا تجعل في قلوبنا ولا للذین آمنوا ربنا انك رؤوف رحیم
17:22
وسلم اللہ تعالی لاخر خلقه ونور ارشه محمد وعلا
17:26
رحمتک يا رحمت اللہ
Recommended
16:48
|
Up next
17. 3/3, Weekly Dars e Quran | Introduction to Sura Aal e Imran | Para 3 | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 13 February 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
3/16/2025
21:09
22. 2/3, Weekly Dars e Quran | Sura Aal e Imran | Para 3 | Ayat 33 & onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 1 May 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
5/12/2025
21:09
22. 1/3, Weekly Dars e Quran | Sura Aal e Imran | Para 3 | Ayat 33 & onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 1 May 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
5/10/2025
22:09
2/2, 21. Weekly Dars e Quran | Sura Aal e Imran | Para 3 | Ayat 31 & onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 24 April 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
4/30/2025
15:11
24. 3/3, Weekly Dars e Quran | Sura Aal e Imran | Para 3 | Ayat 48 & onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview Islamic & Education Centre | Thursday 22 May 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
6/10/2025
18:07
14. 3/4, Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Para 3 | Ayat 267 & Onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 23 January 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
2/18/2025
17:38
23. 2/3, Weekly Dars e Quran | Sura Aal e Imran | Para 3 | Ayat 45 & onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview Islamic & Education Centre | Thursday 15 May 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
5/19/2025
8:55
13. 3/5, Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Para 3 | Ayat 261 & Onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 16 January 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
2/12/2025
12:31
14. 4/4, Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Para 3 | Ayat 267 & Onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 23 January 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
2/18/2025
15:01
13. 4/5, Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Para 3 | Ayat 261 & Onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 16 January 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
2/12/2025
18:08
14. 2/4, Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Para 3 | Ayat 261 & Onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 16 January 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
2/17/2025
19:08
15. 2/3, Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Para 3 | Ayat 273 & Onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 30 January 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
2/24/2025
18:49
15. 3/3, Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Para 3 | Ayat 273 & Onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 30 January 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
2/24/2025
14:00
13. 5/5, Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Para 3 | Ayat 261 & Onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 16 January 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
2/13/2025
20:29
06. P1/3 Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Ayat 225 & Onwards | Translation Class | Thursday 31 Oct 2024 | Hillview Islamic & Education Centre | Glasgow Scotland
Sufi 92
11/4/2024
20:29
06. P 2/3 Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Ayat 225 & Onwards | Translation Class | Thursday 31 Oct 2024 | Hillview Islamic & Education Centre | Glasgow Scotland
Sufi 92
11/4/2024
10:22
06. P 3/3 Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Ayat 225 & Onwards | Translation Class | Thursday 31 Oct 2024 | Hillview Islamic & Education Centre | Glasgow Scotland
Sufi 92
11/5/2024
16:37
12. 1/4, Sura Baqara | Part 3 | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Weekly Dars e Quran | Ayat 256 & Onwards | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 2 January 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Sufi 92
2/1/2025
25:00
1/3, 10. Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Ayat 246 & Onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Translation Class | Thursday 21 Nov 2024 | Hillview Islamic & Education Centre | Glasgow Scotland
Sufi 92
1/4/2025
25:00
2/3, 10. Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Ayat 246 & Onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Translation Class | Thursday 21 Nov 2024 | Hillview Islamic & Education Centre | Glasgow Scotland
Sufi 92
1/5/2025
21:08
08. Part 2/3 Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Ayat 231 & Onwards | Translation Class | Thursday 7 Nov 2024 | Hillview Islamic & Education Centre | Glasgow Scotland
Sufi 92
11/21/2024
21:08
08. Part 1/3 Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Ayat 231 & Onwards | Translation Class | Thursday 7 Nov 2024 | Hillview Islamic & Education Centre | Glasgow Scotland
Sufi 92
11/20/2024
23:35
2/3, 09. Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Ayat 246 & Onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Translation Class | Thursday 21 Nov 2024 | Hillview Islamic & Education Centre | Glasgow Scotland
Sufi 92
1/1/2025
21:11
3/3, 09. Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Ayat 246 & Onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Translation Class | Thursday 21 Nov 2024 | Hillview Islamic & Education Centre | Glasgow Scotland
Sufi 92
1/1/2025
20:22
3/3, 08. Weekly Dars e Quran | Sura Baqara | Ayat 236 & Onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Translation Class | Thursday 14 Nov 2024 | Hillview Islamic & Education Centre | Glasgow Scotland
Sufi 92
12/27/2024