00:004 طرح کی لڑکیوں سے کبھی بھی شادی مت کرنا
00:02ایک مرتبہ ایک شخص حضرت علی رضی اللہ تعالی
00:05انہا کے پاس ایک شخص آیا اور عرض کی
00:08کہ کچھ دن بعد میرا نکاح ہے
00:10اور اب سے درخواست ہے
00:12کہ اس معاملے میں مجھے کچھ نصیحت کریں
00:14تاکہ میرے ازواج زندگی میں
00:16اتمنان اور سکون نصیب ہو
00:18تو حضرت علی رضی اللہ تعالی انہا نے فرمایا
00:21چار طرح کی عورتیں ایسی ہوتی ہیں
00:24جن سے ہر مسلمان کو کوشش کرنی چاہیے
00:26کہ نکاح نہ ہو نمبر ایک
00:28وہ عورت جو اپنے ماں باپ کی نافرمان ہو
00:32جو اپنے والدین کی نافرمان ہوں
00:34کیونکہ جب وہ اپنے ماں باپ کی فرمان بردار نہیں
00:37تو تمہاری فرمان بردار کیسے ہوگی
00:40اور اس کا نتیجہ گھر میں لڑائی جھگڑا
00:43اور بے سکونی ہوگا ہاں نمبر دو
00:45وہ عورت جو اپنے گھر کی تنگی کی شکایت کرتی ہوں
00:49کہ گھر چھوٹا ہے رہائش میں مسئلہ ہے
00:51وغیرہ وغیرہ
00:53تو وہ خاتون جو اپنے ہی گھر کی شکایت کرتی ہوں
00:56یعنی اللہ تعالی کی ناشکری کرتی ہو
00:59تو ایسی عورت سے کبھی نکاح نہ کرنا
01:01نمبر تین
01:02وہ عورت جو بہت زیادہ جھوٹ بولتی ہو
01:05کیونکہ جھوٹ تمام برائیوں کی جڑ ہے
01:08اور اس سے زندگی میں بے برکتی
01:10اور بے سکونی کا راج ہوتا ہے
01:12نمبر چار
01:13وہ عورت جو ناشکری ہو
01:15اور ہر معاملے میں شکوے شکایت کرنا
01:18اس کا معمول ہو
01:19تو ایسی عورت سے بھی کبھی نکاح نہ کرنا
01:21معزز ناظرین
01:23ان چار طرح کی عورتوں سے نکاح کرنے کے حوالے سے
01:26حضرت علی نے منع فرمایا
01:28اگر آپ ان باتوں سے اگری کرتے ہیں
01:30تو کمنٹ میں یس ضرور لکھیں
01:32اور مجھے فالو کر کے اپنا دوسٹ بنا لیں
01:34ہمیشہ صحیح راہ دکھاؤں گا