00:00ڈیڈاوالا میں گاڑی پر فارنگ سے تین افراد قتل دو زخمی پولس کا کہنا ہے واقعہ ذاتی دشمنی کا نتیجہ ہے
00:09گجرات میں بھی دشمنی پر ملزمان نے گاڑی پر فارنگ کر دی دو افراد جان سے گئے خاتون زخمی
00:22ایران میں قتل پاکستانیوں کے اہلے خانہ غم سے نڈھار
00:26وزیر آسم کا ایران سے پاکستانیوں کی قتل میں ملوز ملزمان کو گرفتار کر کے سخت سزا دینے کا مطالبہ
00:32شہباز شریف نے کہا دہشت گردی کا ناسور خطے میں موجود تمام ملکوں کے لیے تباہ کن ہیں
00:37قرآنی حکومت بہمانہ اقدام کی وجوہات بھی سامنے رائے
00:40وفاقی وزیر داخلہ موسیل نفری کا علمناک واقعہ پر افسوس کا اظہار
00:44پولے دکھ کی اس گھڑی میں جانبک اپراد کے خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہیں
00:48زرستہ روز ایران کے سبے سیستان بلوچستان میں آٹھ پاکستانی محنت کشوں کو قتل کر دیا گیا تھا
00:54تعلق بہاولپور کے علاقے خانکر شریف اور احمد پور شرکیہ سے تھا
00:59ایرانی سفارت خانے کی سیستان بلوچستان میں پاکستانی شہریوں پر بزدلانہ حملے کی مضمت
01:13بیان میں کہا دہشتگردی دیرینہ آفت اور پورے خطے کے لئے مشترکہ خطرہ ہے
01:17وددار اناثر عالمی دہشتگردوں سے مل کر امن و استحکام کو نشانہ بناتے ہیں
01:22مشترکہ کاوشوں سے دہشتگردی انتہا پسندی کا مکمل خاتمہ کیا جا سکتا ہے
01:27وفاقی وزیر داخلہ موسیل نفری سے امریکی کانگرس کے وقت کی ملاقات
01:37مریشت تجارت اور سرمایہ کاری کے شعوموں میں تعاون بڑھانے پر گفتگو
01:41بارڈر سیکیوٹی اور انصداد دہشتگردی اقدامات پر تباہ دے خیال
01:45موسیل نقوی نے کہا امریکہ سے پائدار تعلقات خارجہ پالیسی ویقلیدی حیثیت رکھتے ہیں
01:50پاکستان دہشتگردی اور دنیا کے دنمیان دیوار کی طرح کھڑا ہے
01:54دہشتگردی بڑا چالنج ہے آنمی برادوی کے تابوں کی اشتر ضرورت ہے
01:58انصداد دہشتگردی کے لیے انٹالیجنس اور ٹکنالوجی شیرنگ اہمیت کی حامل ہے
02:02سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولت اور تحافظ فراہم کیا جائے گا
02:06امریکی ارکانی کانگریس بولے
02:07دہشتگردی کے خلاف پاکستان کے کدار کو جاگر کرنے کی ضرورت ہے
02:12مرک دشمن اناثر انتشار پیدا کرنا چاہتے ہیں
02:30امن قائم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے
02:32فیفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کا بین المزاہ بہماہنگی کانفرنس خطاب
02:38کہا پاکستان میں اقلیتی برادری کو مکمل تحفظ حاصل ہے
02:41علامت آہی رشرفی بولے پاکستان کی سلامتی کے لیے ہمسہ بیک ہے
02:45اپنا خون دے کر ملک کی حفاظت کر رہے ہیں
02:48آرمی چیف پر فخر ہے
02:49انہوں نے فلسطینی سفیر کے کندے پر ہاتھ رکھ کر کہا ہم ساتھ ہیں
02:53مولانا عبدالخبیر آزاد نے سوال اٹھایا
02:56غزہ میں ہونے والی دہشتگردی پر انسانی حقوق کی تنظیمیں کیوں خاموش ہیں
03:00اقوام متحدہ اور اوائیسی اپنا کردار ادا کرے
03:11امریکی تاریف پر پریشان ہے مگر جوابی اقدام کا ارادہ نہیں
03:19وزیر خزانہ محمد آرنسیب کا برطانی نشریاتی داری کنٹیبیو
03:23کہا ہم سب کو سوچنا ہوگا
03:25اس نیو ورلڈ آرڈر کے ساتھ کیسے آگے وڑھیں
03:27میرے خیال میں اس معاملے پر ہمیں بات کرنے کی ضرورت ہے
03:30امریکہ چین رسہ کشیم پاکستان کے نقصان سے متعلق سوال پر
03:34وزیر خزانہ نے کہا
03:36امریکہ ایک طویل عرصے سے تجارت اور تیگر شعبوں میں پاکستان کا سٹریجک پاکنر ہے
03:40لیکن چین سے تعلقات بھی ہمارے لئے اہم ہیں
03:43اسلام آباد میں تین روزہ آور سیز کنونشن کا آج سے آغاز
03:55دنیا بھر سے آئے پاکستانیوں کو ریاستی مہمان کا درجہ دیا گیا
03:59شرطہ کی عزاز میں آرمی شیف کے جانب سے کل
04:01وزیر آزم کے جانب سے منگل کو اشاہیہ دیا جائے گا
04:04بفاقی وزیر چودری سالک حسین کہتے ہیں
04:06آور سیز پاکستانیوں کی بھیجی گئی رکوم لاکھوں خاندانوں کا سہارا بنتی ہیں
04:11حکومت آور سیز کو ملکی ترقی میں قلیدی شراکتدار کے طور پر دیکھتی ہے
04:15وزیر مملکت آن چودری کا کہنا ہے
04:17سب اندر پار پاکستانیوں کے دل آج بھی پاکستان کے لیے دھڑکتے ہیں
04:21آئے اہد کریں ہم پاکستان کی ترقی کے لیے امتی مثال قائم کریں
04:34اسرائی کی دہشت گردی کے خلاف جماعت اسلامی کا غزہ مارچ کو سویر باد ہوگا
04:43کارکنان کی آمد جاری
04:45امیر جماعت اسلامی کراچی منم زفر کا کہنا ہے
04:47پوری دنیا کے بے زمین مسلم رکمرانوں کے خلاف مظاہرہ ہوگا
04:50حافظ نمبر احمان غزہ مارچ سے خطاب کریں گے
04:53ملک بھر میں چوالیس ہزار والدین نے پولیو ویکسین پلانے سے انکار کیا
05:06ان میں سے چونتیس ہزار کراچی میں ہے
05:08ستائیس ہزار کا تعلق زلہ شرکی سے ہے
05:11وفاقی وزیر سہت مصطفیٰ کمال کہتے ہیں
05:13میں نہیں چاہتا ویکسین سے انکار کرنے والدین کو گرفتار کیا جائے
05:17ایسے والدین کو قائل کرنا چاہیے
05:19پی ایس ایل کا سنسنی خیز ٹاکرا کراچی کنگز کے نام
05:31کراٹی میں چھکوں چوکوں کی برسات
05:33رنس کا سیلا
05:35چیمز ونس کی شاندار سنسری اور خوشدل شاہ کی ففتی
05:38کراچی کے شیروں نے دو سو پینسی سنس کا پہار چار گین پہلے سر کر دیا
05:43اوناسی رنس پر چار وکتے گرنے کے بعد
05:45چیمز اور خوشدل نے ملتان سلطانس کے بولرز کی ایک ناشل نے دی
05:49دونوں کے درمیان ایک سو بیال اسرنس کی شراکت بنی
05:52چیمز ونس نے چار چکے اور چودہ چوکے لگائے
05:55خوشدل شاہ نے اٹیس گیندوں پر ساٹھ رنس بنائے
05:58دونوں کے آٹھو نیبر میچ میں ٹویسٹ آیا
06:00لیکن عباس اور ایفان نے آساب کابو میں رکھے اور میچ جتوایا
06:04ملتان سلطانس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے دو سو چونکی اسرنس بنائے
06:08کپتان رزوان کی ایک سٹھ گیندوں پر سنچری رائے گا
06:11چیمز ونس میچ کے بہترین کھلاڑی کر آت پائے
06:14پہلے ہی کہا تھا ہار ناماننے والی حکمت اعملی سے کھیلے گئے
06:27کپتان کراچے کینگز ریویڈ بارڈنر کی تاریخی کامیابی کے بعد گفتگو
06:31کہا سب کو یہی پیغام دیا تھا
06:33وکٹے گر بھی جائیں تو رنس بناتے رہنا ہے
06:35جیمز ونس اور خوشدل شاہ کی شراکت زبردست رہی
06:39ملتان سلطانس کے خلاف میچ کے ہیرو جیمز ونس کا کہنا ہے
06:42اتنے بڑے حدف کا تاقوبہ آسان نہیں تھا
06:45کوشش رہی تھی اپنا رن ریٹ کابو میں رکھیں
06:47خود میچ پنش کرتا تو زیادہ اچھا ہوتا
06:49بدقسمتی سے رن آؤٹ ہو گیا
06:51ملتان سلطانس کے کپتان محمد رزوان نے کہا
06:54جیمز ونس اور خوشدل شاہ کی جتنی تعریف کی جائے کم ہیں
06:57ان کی شراکت ہم سے میچ چھین کر لے گئی
07:00پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کاریولوجی میں
07:09مریضوں میں زائد المیاد سٹینٹ ڈلنے کا انکشام
07:12آڈیٹر جنرل کی رپورٹ کے مطابق پی آئی سی میں
07:15جولائی دوہزار اکیس سے دسمبر دوہزار بائیس تک
07:18بائیس مریضوں کو ایکسپار سٹینٹ ڈالے گئے
07:21ایکسپار سٹینٹ اور دواؤں کی خریداری میں
07:23دو سو ترے ست ملین روپے کی بے ذابطگی کی گئی
07:25آڈیٹر جنرل کے جواب طلب کرنے پر
07:28محکمی کی طرف سے جواب نہیں دیا گیا
07:30ایف آئی اے کی گجرہ والا میں
07:38ایک کاروائی مراکش کشتی حادثے میں
07:40ملوش استحاری انسانی سمگلر
07:42وکار زفر اقبال کو گرفتار کر لیا
07:44ایف آئی اے کا کہنے ملزم اور اس کے ساتھیوں نے
07:46شہریوں کو پہلے مریتانیہ بھیجوایا
07:48پھر کشتی کے ذریعے سپین سمگلنگ کی کوشش کی گئی
07:51ٹی وی اور سٹیج کے معروف ادکار
08:00جاوید کورڈو کی لاہور میں نماز جنازہ ادا کر دی گئے
08:03سینئر ادکار کومیڈین اور دیگر کی شرکت
08:06وزیراعظم شہباز شریف کا جاوید کورڈو کے انتقال پر اظہار افسوس
08:10کہا جاوید کورڈو اپنے چھوٹے قد اور قد آور ادکاری کی وجہ سے مشہور تھے
08:14ان کے انتقال سے میڈیا انڈسٹری میں خلا پیدا ہو گیا
08:17گورنسن کامرانٹی سوری نے کہا
08:19جاوید کورڈو کی فنی خدمات ناقابل فراموش ہیں
08:23چون پاکستانی طلبہ ایکسچینج پروگرام کے تحت تعلیم مکمل کریں گے
08:30امریکہ نے فول برائٹ سکولرشپ پروگرام کی بندش کی تلات غلط قرار دے دی
08:34وضاحتی بیان میں بتایا تیشدہ لاؤنچ امراد بھی ملتی رہیں گی
08:38میکمہ خارجہ دنیا بھر میں تعلیمی ایکسچینج پروگراموں کا جائزہ لے رہا ہے
08:49ایران کے ساتھ جہوری پروگرام پر باتچی تکچی رہی
08:54جب تک مذاکرات مکمل نہیں ہو جاتے اس پر بات نہیں کروں گا
08:57امریکی سیادہ ڈانلڈ ٹرامپ کی گفتگو
08:59اومان میں ایران امریکہ بلواسطہ مذاکرات کا پہلا دور مکمل
09:03آئندہ کا لاحے عمل تیپ آ گیا
09:05فریقین کا مزید باتچیت جاری رکھنے پر اتفاق
09:08ایرانی میڈیا کا کہنا ہے مذاکرات کا پہلا دور مصبت رہا
09:12سعودی عرب کا ایران امریکہ مذاکرات کا خیر مکتہ
09:15غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری
09:21چوبیس گھنٹے میں بیس سے زائد پلسطینی شہیر
09:24اسرائیلی فوج کی غزہ کے الاحلی اسپتال پر بمباری
09:27مریضوں سمیت اسپتال میں پناہ لیے ہوئے دیگر افراد کو اسپتال چھوڑنے کا حکم
09:31اسرائیلی فوج کے حملے میں اسپتال کا استقبال لیا
09:34ایموجنسی یونٹ اور انتہائی نگراش میں رہنے والے مریضوں کے
09:37میڈیکل آکسیجن رکھنے والے بلوک کو تباہ کیا گیا
09:40حملے کے باعث اسپتال میں زیر علاج مریض اور دیگر افراد
09:43اسپتال کی عمارت چھوڑنے پر مجبور
09:56یہ اصل ٹین میاز لاہور کلندرز اور کوئٹا گلیڈیٹرز میں جوڑ پڑے گا
10:01میچ رات آٹھ بجی راول پنڈی میں کھیلا جائے گا
10:03ایونٹ کے تمام میچ دیکھئے
10:05اے سپورس پر براہی راز
10:06اور پی ایسل کا جرون
10:12کرکٹ کا مقبول ترین پروگرام
10:14ہر لمحہ پور جوش
10:15آج مہمان بنیں گے
10:16اداکار حارون شاہد
10:17سابط سٹار کرکٹرز باسط علی
10:20اور کامران اکمل دنگی جاندار تجزیہ
10:22آدھی اور مصطفیٰ چودری لگائیں گے
10:24کومیڈی کا تڑکہ
10:25موسیقی
Comments