00:00سوال- کونسا عمل کرنے سے تمام قضا نمازیں معاف ہو جاتی ہیں؟
00:06جواب- قضا نمازیں معاف نہیں ہوتی، ہاں، توبہ کرتے رہیں اور وقت نکال کر ان نمازوں کو پڑھیں اور جو نمازیں رہ جائیں تو بعد میں پڑھیں
00:25سوال- قرآن مجید میں کس پتر کا ذکر آیا ہے؟
00:32جواب- قرآن مجید میں مرجان پتر کا ذکر آیا ہے
00:44سوال- کاف صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہونے والی پیلی وحی میں کتنی آیات تھی؟
00:51جواب- کاف صلی اللہ علیہ وسلم پر پیلی وحی میں پانچ آیات نازل ہوئی تھی
Comments