Skip to playerSkip to main content
  • 1 year ago
In this Video ( Azmaish By Engineer Muhammad Ali Mirza ) From QURAN AUR SUNNAT YOUTUBE CHANNEL

Category

🎵
Music
Transcript
00:00وَلَنَبْلُوَنَّكُمْ بِشَيءٍ مِّنَ الْخَوْفِ وَالْجُوعِ وَنَقْسٍ مِّنَ الْأَمْوَالِ وَالْأَنفُسِ وَالثَّمَرَاتِ
00:06ہم ضرور ازمائیں گے دنیا کی زندگی میں تمہیں خوف کے ذریعے، بھوک کے ذریعے، جان اور مال میں نقص کے ذریعے
00:15وَبَشِّرِ الصَّابِرِينَ
00:17اور بشارت ہوگی سبر کرنے والوں کے لئے
00:19تو یہ ساری تکلیفیں ان کو آپ مقفاتِ عمل کہہ کے نہیں جان چھوڑا سکتے
00:23یہ اللہ کی طرف سے ازمائش بھی ہو سکتی کسی کے اوپر
00:26اور سبر کرنے والوں کے لئے بشارت ہے اور ان کی نشانی کیا ہے
00:30الَّذِينَ اِذَا أَصَابَتْهُمْ مُصِيبًا
00:32جب کبھی انہیں کوئی مصیبت پہنچتی ہے تو وہ کہتے ہیں
00:35بَعْلُوا إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
00:39بھئی ہم بھی تو اللہ کی طرف سے آئے تھے
00:41ہمیں بھی لوٹ کے اللہ کے پاس جانا ہے
00:43اگر کوئی تکلیف آئی ہے تو یہ بھی چلی جائے گی
00:45سب سے بڑی تکلیف کیا ہے؟ موت
00:47وہ بھی تو ہم پہ آنی ہے نا
00:49تو اس سے پہلے اگر کوئی چھوٹی تکلیف آئی ہے
00:51تو اللہ کی طرف چلی جائے گی
00:53اس کونٹیکس میں ایک حدیث ہے
00:55ایسے ہی مسلم میں بڑی زبردست
00:57امی سلمہ کہتی ہے
00:59کہ جب ابو سلمہ میرے خامن فوت ہوئے
01:03مجھے ان کی فوتگی کی خبر ملی
01:05تو میں نے حضور سے ایک دعا سن کے
01:07یاد کر رکھی تھی
01:09کہ جو کوئی وہ دعا مانگ لے گا
01:11اللہ تعالیٰ اس سے بہتر
01:13اسے نمل بدل دے دے گا
01:15اور وہ دعا آدھا پورشن تو یہی ہے
01:17سورة البقرہ کی آیت نمبر 156
01:19اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا الَيْهِ رَاجِعُونَ
01:23اس کے بعد ہے
01:25اللَّهُمْ مَأْجُرْنِ
01:27یہ جھٹکے سے ملے گا
01:29اللَّهُمْ مَأْجُرْنِ
01:32اللَّهُمْ مَأْجُرْنِ
01:34فِي مُصِيبَتِ وَأَخْلِفْ لِي خَيْرَمْ مِنْهَا
01:38اے اللہ مجھے اس مصیبت میں
01:40عجر عطا فرما
01:42اور میرے لئے اس سے بہتر نمل بدل کر دے
01:44تو کہتی ہیں کہ
01:46نبیل اسلام نے فرمایا تھا
01:47جو یہ دعا مانگ لے گا
01:49تو اللہ تعالیٰ اس کی کمپنسیشن فرما دے گا
01:51اس سے بہتر نمل بدل دے گا
01:53کہتے ہیں میں نے دعا تو کی
01:55پھر میں یہ سوچتی تھی
01:57کہ میرے خامن جیسا تو کسی کا خامن نہیں ہوں گا
01:59ابو سلمہ جیسا خامن
02:01مجھے کیسے مل سکتے ہیں
02:05تو جب عدد پوری ہوئی تو
02:07نبیل اسلام نے پیغام کا نکاح بھیج دی
02:09نے نکاح کا پیغام بھیج دی
02:11اُمُّ الْمُؤْمِنِين بن گئی
02:13اور یہ ہماری وہ ماں ہے
02:15جو سب سے آخر میں فوتو گئی ہے
02:17سکسٹی فور ہجری میں واقعہ کربلا کے بھی تین سال بعد
02:21تو اس دعا کی بارے میں
02:23یہ دعا یاد رکھیں
02:25کسی کو بچوں کو موچتی ہے گھر میں
02:27کسی کو زخم لگتا ہے
02:29کھوکر لگ جاتی ہے
02:31کوئی مالی نقصان ہو جاتا ہے
02:33اور میں نے الحمدللہ بیسیوں دفعہ یہ دعا عزمائی ہے
02:37وقتی طور پہ تفحیل ہو رہا ہوتا ہے
02:39کہ یار کوئی مسئلہ خراب ہو گیا
02:41لیکن اُس کے بعد اُسی شر کے اندر خیر چھپی بھی ہوتی ہے
02:43وہ مل جاتی ہے
02:45اِس آپ دعا کو یاد رکھیں
02:47صبح شام جو چھوٹی بھوٹی کوئی خبریں بھی آپ کو ملتی رہتی ہیں
02:49اُس کے اوپر آپ یہ دعا پڑھتے رہیں
02:51یہ آپ کے لئے ایک بہت بڑا وظیفہ ہے
02:53انشاءاللہ تعالیٰ
02:55نیک لوگوں کو جو تکلیفیں آتی ہیں
02:57دنیا میں
02:59وہ اُن کے درجات کو بلند کرنے کے لئے آتی ہیں
03:01اور یہ اللہ تعالیٰ نے
03:03بڑی سختی کے ساتھ سورة الانقبود کے اندر
03:05صحابہ اکرام کو اڈریس کر کے
03:07یہ فلسفہ کلیر کیا ہے
03:09آیت نمبر دو اور تین کے اندر
03:19کیا لوگ اِس گمان میں ہیں
03:21کہ اُنہیں صرف اِس بات پہ چھوڑ دیا جائے گا
03:23کہ وہ ایمان لے آئے
03:25اور ہم اُن کی ازمائش نہیں کریں گے
03:31ہم نے ضرور ازمایا تھا
03:33اِن سے پہلے لوگوں
03:39اللہ تعالیٰ
03:41ضرور جانچ کر رہے گا
03:43کہ کون سچے ہیں اپنے دعوے کے اندر
03:45کس دعوے میں
03:47غلامی رسول پہ موت بھی قبول ہے
03:49اور کون صرف نعرہ بازی کر رہے ہیں
03:51اللہ تعالیٰ
03:53اُن کو ظاہر کر کے رہے گا
03:55جانچ کے رہے گا
03:57تو یہ اللہ تعالیٰ نے
03:59اپنا اصول رکھا ہے
04:01اِس کونٹیکسٹ میں
04:03صحیح بخاری میں ایک حدیث ہے
04:05صحابہ اکرام نے جب کافروں کی تکلیفوں کا ذکر کیا
04:07سبر کرو
04:09اللہ کی قسم
04:11تم سے اگلے لوگوں کو
04:13زمین میں گاڑا جاتا تھا
04:15سر کی مانگ پہ آرہ رکھا جاتا تھا
04:17اور کہا جاتا تھا کہ
04:19اسلام چھوڑ دو
04:21اور وہیں اُن کے دو ٹکڑے کر دیا جاتے تھے
04:23وہ اپنے دین پہ قائم رہتے تھے
04:25لوہے کی کنگیاں
04:27اُن کے گوشتوں پہ پھیری جاتی تھی
04:29حتی کے ہڈی تک پہنچ جاتی تھی
04:31تب بھی وہ
04:33اپنے دین پر ثابت قدم رہے
04:35نبی لسلام نے اپنے صحابہ کو
04:37اگلے لوگوں کی یہ تکلیف گنوائی
04:39اب وہ جو
04:41اتنی تکلیفیں کاٹتے رہے ہیں
04:43وہ کوئی مقافاتِ عمل نہیں اُن کے لئے ہوا
04:45ازمائش تو ہوئی ہے نا جی
04:47نیک اور برے لوگوں کے اعتبار سے
04:49دیفرنٹ ہے
04:51بخاری و مسلم کی
04:53متفقن الا حدیث ہے
04:55نبی لسلام فرمایا
04:57مسلمان کو کوئی بھی تکلیف پہنچتی ہے
04:59تک درب بیماری
05:01کوئی اندیشہ
05:03یہ نہ ہو جائے
05:05حتی کہ اُس کے پاؤں میں کانٹا بھی چُب جائے
05:07تو اللہ تعالیٰ اِس کے بدلے میں
05:09اُس کے گناہوں کو معاف کر دیتا ہے
05:11اور مسلم شریف میں
05:13ڈیٹیل ہے کہ جب یہ سورة النساء
05:15کی آیت نمبر 123 نازل ہوئی
05:17چھوٹے سے چھوٹے عمال
05:19کا بدلہ بھی ملے گا چھوٹی چھوٹی نیکی
05:21کا بھی تو صحابہ پرشان ہو گئے
05:23نبی لسلام فرمایا
05:25یہ تو سارے پکڑے جائیں گے
05:27تو حضور نے فرمایا پرشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے
05:29مسلمان کو جو دنیا میں تکلیفیں اور بیماریاں آتی ہیں
05:31وہ اُس کی
05:33اُن غلطیوں کا کفارہ بنا جاتی ہیں
05:35حتی کہ
05:37جامعہ تنوزی میں ابو دعود میں ایک حدیث ہے
05:39نبی لسلام نے فرمایا کہ
05:41دنیا میں سب سے زیادہ تکلیفیں انبیاء کو آتی ہیں
05:43تو کیا انبیاء پر
05:45مقفات عمل ہو رہا ہوتا ہے
05:47نعوذ بیعہ
05:49اُس کے بعد اُن پہ آتی ہیں جو اُن سے
05:51اُن کے بعد اللہ تعالیٰ کو
05:53سب لوگوں سے بڑھ کر محبوب ہوتے ہیں
05:55آپ نے صحابہ کا بھی نام نہیں لیا
05:57آپ فرمایا جو بھی
05:59وہ اُس زمانے میں بھی ہو سکتے ہیں آج کے زمانے میں بھی
06:05کیونکہ بعض الصحاب تو ایسے ہیں جنہوں نے
06:07کفر کی زندگی میں بھی موج کیا اور اسلام کی زندگی میں بھی موج کیا
06:09وہ تکلیفوں سے گزرے ہی نہیں ہیں
06:13اچھا
06:15اور پھر فرمایا اُس کے بعد وہ لوگ ہیں
06:17جو اُس کے بعد اللہ کو سب سے بڑھ کر محبوب ہوتے ہیں
06:19حد تا کہ
06:21انسان پر تکلیفیں آتی رہتی ہیں
06:23اور
06:25اُس کی موت کا وقت آجاتا ہے
06:27اور اللہ تعالیٰ اُسے پاک و صاف کر کے دنیا سے اُٹھا لیتا ہے
06:31یہ جو لوگ کہتے ہیں
06:33موت کے وقت فلانے کے ساتھ
06:35احمد ادا صاحب
06:37نو سال تک قومے میں رہے ہیں
06:39اتنی اسلام کی اُنہوں نے خدمت کی
06:41ہزاروں عیسائیوں کو مسلمان کیا
06:43لاکھوں مسلمانوں کے ایمان کی
06:45افادت کا سبب اللہ نے اُن کو بنایا
06:47احمد ادا صاحب
06:49نو سال تک قومے کی حالت میں رہے ہیں
06:511996 سے لے کے 2005 تک
06:53تو کوئی کچھ کہتا تھا
06:55عیسائی بھی اُن کو کہتا تھے
06:57دیکھو جی اِس کو پدوار لگی
06:59اور یہ وہ کیا
07:01گستاخ ہے
07:03تو یہ تو کوئی طریقہ نہیں ہے
07:05اِس طریقے سے جنہیں جمشے صاحب جب شہید ہوئے
07:07تو آپ دیکھ لیں اُن کے مخالفین نے
07:09اُن کے بارے میں کیا بات کی
07:11اور صحابہ اکرام کو تو
07:13رومن امپائر کی بیٹل فیلڈز کے دن
07:15اُن کے ساتھ
07:17یہ کچھ ہو گیا
07:19ابو عبیدہ ابن جرہ
07:21بواز ابن جبل
07:23لادر ترین صاحب ہیں
07:25تاؤن کے مرز میں شہید ہوئے
07:27اور تاؤن میں اتنے بڑے بڑے
07:29کھوڑے جسم کے اوپر نکلتے ہیں
07:31آپ تو سمجھتے ہیں
07:33کہ صحابہ اکرام جوہے وہ
07:35بڑے سکون سے بیٹھتے ہوں گے
07:37اور پھر کلمہ پڑھتے ہوں گے
07:39ساتھ ہی ایسے روح پرواز کر جاتی ہوگی
07:41حضرت حمزہ ابن عبد المطلب کا
07:43خوادہ ہیں
07:45حضرت حسین علیہ السلام کے ساتھ
07:47جو کچھ کربلا میں ہوا ہے
07:49تو نیک بندوں اور
07:51عام بندوں کے اتباع سے
07:53نیک بندوں کے درجات بلند ہوتے ہیں
07:55حسین ابن علی سے
07:57اتنی بڑی قربانی اللہ نے لی
07:59کہ قیامت والے دن
08:01جنتی نوجوانوں کا سردار ہونا ہے
08:03اس کو جسٹیفائی کیا جائے
08:05کہ آؤ جی حسین جیسی ہے کسی قربانی
08:07بنا دینے سردار آجو لے کے ہو
08:09کوئی کھڑا ہو سکتا ہے
08:11اگر کسی بندہ سردار پہ تو نہیں
08:13کوئی دعویٰ کرے گا کھڑا ہو لے گا
08:15تو اللہ تعالی نیکیوں کو جسٹیفائی بھی کرواتا ہے
08:17وہ مقفات عمل نہیں ہو رہا ہوتا
08:19نیک لوگوں کے لئے
08:21ان کے درجات بلند ہوتے ہیں
08:23اور باقی عام لوگوں کے لئے یہ ہے
08:25کہ ان کے لئے بھی آپ نہیں کہیں
08:27کہ ان پر عذاب ہے
08:29یا اللہ کی طرف پلٹنے کا ذریعہ ہے
08:31یا ان کے گناہوں کا کفارہ ہے
08:33یہ آپ نے کسی پر نہیں کہنا
08:35یہ آپ کو کسی نے رائٹ نہیں دیا
08:37یہ بہت بڑا ظلم ہے
08:39ایک طرح کے معاملات ہوئے ہوتے ہیں
08:41دونوں کے ساتھ
08:43اب آپ دیکھ لیں
08:45سنیوں میں سے کوئی جیل میں جاتا ہے
08:47تو شیعہ کہتا ہے
08:49مقفات عمل ہے
08:51شیعہ میں سے کوئی جاتا ہے
08:53سنی کہتے ہیں مقفات عمل ہے
08:55اور اپنے کے لئے کہتے ہیں
08:57ازمائش ہے
08:59تو یہ آج کی ڈیٹ میں
09:01آپ نے سب کے لئے ازمائش ہی کہنا ہے
09:03یہ خراب ہو جائے گا
09:05اللہ ہی اللہ جی
09:07اللہ تعالی سے خیر مانگنا چاہئے
09:09اللہ تعالی کی طرف رجوع لانا چاہئے
09:11اس حوالے سے
09:13بخاری اور مسلم دونوں میں حدیث ہیں
09:15میں اب آپ کو تھوڑا وظیفہ بھی بتا دوں
09:17ظاہر ہے ازمائشیں تو ہر بندے پر آتی ہیں
09:19اللہ کی طرف رجوع بھی لانا چاہئے
09:21ان ازمائشوں سے نکلنے کا طریقہ کیا ہے
09:23بخاری اور مسلم دونوں میں حدیث ہیں
09:25بخاری اور مسلم کے بارے میں انس ابن مالک کہتا ہے
09:27کہ نبی الاسلام کی اکثر دعا یہی ہوا کرتی تھی
09:37آمین
09:39یہ بخاری مسلم میں بھی ہے
09:41سورة البقرہ کی عید نمبر 201
09:43اے اللہ ہمیں دنیا میں بھی بھلائیاں عطا فرما
09:45اور آخرت میں بھی بھلائیاں عطا فرما
09:47اور آخرت کی سب سے بڑی بھلائی
09:49بھی ساتھ مانگ لی
09:52آگ کے حضاب سے ہمیں بچانے
09:54آمین
09:56یہ اکثر آپ کی دعا ہوتی تھی
09:58اس کونٹیکٹ میں ایک حدیث ہے بڑی انٹرسٹنگ
10:00صحیح مسلم میں
10:02ایک صحابی بیمار ہوئے
10:04حتیک کہ وہ بلکل ہڈیوں کا پنجر بن گئے
10:06اور صحابہ کہتے ہیں چڑیہ کی طرح
10:08ان کی جان ہو گئی
10:10نبی الاسلام ان کی ریادت کیلئے گئے
10:12آپ نے جب دیکھا
10:14آپ فرمایا تو اللہ سے کیا مانگتا ہے
10:17بلکل ہڈیوں کا پنجر بن گئے
10:19اس نے کہا
10:21میں اللہ تعالی سے دعا کرتا ہوں
10:23اے اللہ جو تمہیں مجھے آخرت میں حضاب دینا ہے
10:25دنیا میں ہی دیتے
10:27آخرت کا حضاب تو بہت سخت ہے
10:29تمہیں دنیا میں ہی وہ حضاب دیتے
10:31مجھے سامنا ہے
10:33سبحان اللہ
10:35کیا تم دنیا میں بھی
10:37اللہ کی تکلیف بداش کر سکتے ہو
10:39تجھے تو چاہیئے تھا
10:41تُو کہتا ہے
10:43وَفِ الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابًا
10:46یعنی آپ اللہ تعالی کو
10:48معذر اللہ کو فنیٹک سمجھتے ہیں
10:50کہ آپ کہیں گے
10:51اُس نے حضاب تو ضرور دینا ہے
10:52تو مجھے اِدھر دے دیں
10:53اے یار اللہ سے اچھے ہی گمان رکھو
10:54بخاری مسلم دونوں میں حدیث ہے
10:56میں اپنے بندے کے گمان کے قریب ہوں
10:58جیسا میرے بارے میں گمان رکھیں
11:00بے شرط ہے کرتود بھی ٹھیک کریں
11:02تو سر ہم تو یہ کہتے ہیں
11:04اللہ ہم نہ تیری ازمائش کے قابل ہیں
11:06نہ تیری حضاب کے قابل ہیں
11:08ہمیں بلا حساب و کتاب ہی
11:10جنت میں داخل فرما دے
11:12آمین
11:13تو میں اپنے بندے کے گمان کے قریب ہوں
11:15اچھا گمان رکھیں
11:17انشاءاللہ تالہ
11:18اینڈ رزٹ بھی اچھا ہوگا
11:20آپ اللہ سے گمان اچھا رکھیں
11:21یہ گمان بہت اہم چیز ہے
11:23اور یہ آپ کا جو کونفیڈنس ہے
11:25اللہ کے اندر
11:27کہ انشاءاللہ اللہ میرے ساتھ
11:28خیر کا معاملہ ہی کرے گا
11:30اچھا کئی لوگ ہیں وہ کہتے ہیں
11:31منعوت اللہ نے دینے ہی زیادہ ہے
11:33استغفراللہ تو بری
11:34آپ جائے اچھے عمال کرتے ہیں
11:36برے عمال
11:37تب بھی آپ نے یہ
11:38اپنے بارے میں یہ بات نہیں کرنی
11:40یہ تو
11:42اور کسی کے بارے میں
11:43تو آپ نے سوچنا بھی نہیں سارا
11:45وہ تو قانی ختم
11:47وہ تو صحیح
11:48مسلم میں عدیث ہے نا
11:49ایک شخص نے
11:50قسم اٹھا کے کہہ دیا تھا
11:51کہ اللہ تعالی اس کو کبھی معاف نہیں کرے گا
11:54اللہ کی بارگاہ میں پہنچے
11:56اللہ نے کہا
11:57تُو نے میرے بیار پہ کیسے قسم کھا دی
11:59جہاں میں نے اس کو معاف کیا
12:00تُو جے دوزنگ میں پھینگا
12:04سورة الانبیاء کی آیت ہے
12:06اللہ کو کوئی نہیں پوچھ سکتا
12:07اس نے یہ کیوں کیا
12:09وہ سب کو پوچھ سکتا ہے
12:10کہ انہوں نے یہ کیوں کیا
12:12یہ اللہ تعالی کی بارے میں
12:14ناشکری پھیلانا
12:17سورة الزمر میں ہے
12:19اللہ تعالی کی بارے میں
12:21مایوسی عوام کے اندر پھیلانا
12:23لیکن اس کا دوسرا پہلو بھی غلط ہے
12:25کہ آپ رحمت کی آیتیں پڑھ کے
12:26تو لوگوں کے کام چوکے رہو
12:28وہ بھی دوسری اکسٹریم ہے
12:30وہ بھی نہیں ہونی چاہیئے
12:31رحمت سے دھوکا بھی نہیں کھانا
12:33ہاں
12:34عمال پورے کرنے
12:35اور پھر اللہ سے امید بھی رکھنے
12:37جو سیدنا ابو بکر نے
12:38حضرت عمر کو وسیعت کرتے ہوئے
12:39کیا کہا تھا
12:41کہ عمر
12:42جب تُو جنتیوں کی طرف دیکھے نا
12:44تو دعا کرنا
12:45کہ میں بھی ان میں شامل ہو جاؤں گا
12:47اور جب بھی تُو جہنمیوں کا ذکر لائے
12:49تو اللہ سے پرام مانگنا
12:50کہ کئی میں ان میں شامل نہ ہوں
12:52انہوں نے اتنی آگے سے کہا
12:53کہ میں آشرہ و بشرہ ہوں
12:55ٹھیک ہے
12:57یہ معاملہ بہت سینسٹیو ہے
12:58جن کو اللہ کا تعریف ہے نا
12:59تو وہ
13:01ان کی زندگی بڑے ڈھنڈر کے گزرتی ہے
13:04تو یہ حدیث میں نے اس لیے بتا دی
13:06ایک اور ذریعہ ہے
13:07ذریعہ ہے ان ازمائشوں سے نکلنے کا
13:09سعی بخاری اور مسلم دونوں میں حدیث ہے
13:11جس کی یہ خواہش ہے
13:13کہ اللہ اس کی عمر دراز کر دے
13:15اور اس کے رزق میں کشادگی دے دے
13:17رزق میں دنیا کی ہر نعمت شامل ہے
13:19ہم تو دولت ہی سمجھتے ہیں
13:21اچھی صحت بھی رزق ہے
13:23اچھی اولاد بھی رزق ہے
13:27اچھی صحت بھی رزق ہے
13:29مال کی فراہوانی
13:31بشرتے کے وہ فطرے میں نہیں ڈال دے
13:33وہ بھی رزق ہے
13:34یہ دنیا میں جتنی بھی اہمیت ہے
13:36کی چیزیں جو ہم سمجھتے ہیں
13:38تو بخاری اور مسلم دونوں میں الفاظ ہیں
13:40جس کی یہ خواہش ہے
13:42اس کی عمر دراز ہو جائے
13:44اور اس کے رزق میں کشادگی ہو
13:46تو اپنے رشتداروں کے ساتھ
13:48حسن سلوک کریں
13:50یہ ہے جناب وہ کام کرنے کا
13:52حسن سلوک خالی ان کو تسلیم نہیں دینا
13:54ذریعہ قرآن اور حدیث میں
13:56جب رشتداروں سے صلح رحمی کا ذکر آتا ہے
13:58تو یہ ہے
14:01اس لئے آپ دیکھیں
14:03سب سے زیادہ حق دار
14:05زکاة کے صدقات کے آپ کے بہن بھائی ہیں
14:07سب سے قریب رشتہ ہوا ہے
14:09اس کے بعد کوئی اور حق دار نہیں
14:11باقی اس میں تو
14:13امت کا اجماع ہے
14:15کہ جو صدقات
14:17اللہ کی راہ میں آپ کرتے ہیں
14:19اس سے اللہ تعالیٰ تکلیف ٹالتا ہے
14:21منت سے نہیں ٹلتی
14:23بخاری مسلم میں حدیث ہے
14:25کہ منت سے کنجوز کا مال ہی نکلتا ہے
14:27تکلیف نہیں ٹلتی
14:30اور صدقے میں کیا
14:32یا اللہ میں نے تیری طرف سے
14:34تیری راہ میں یہ صدقہ کیا
14:36اور میں اس نیک عمل کا وسیلہ تجھے پیش کرتا ہوں
14:38میرا مسئلہ حل کرتے ہیں
14:40جو بخاری مسلم میں حدیث ہے
14:42تین لوگ غار میں پھنس گئے تھے
14:44انہوں نے اپنے پرانے عمال کا واسطہ پیش کیا تھا
14:46یہ نہیں تک آگئی
14:48یا اللہ ایک پر کٹ دیتے سی
14:50پھر کون سی نکلنا انہوں نے
14:52انہوں نے اپنے پرانے کئے عمال کا وسیلہ
14:55سبر اور نماز کے ذریعے
14:57اللہ کی مدد چاہو
14:59جس سے وہ کہتے ہیں
15:01جس سے غیراللہ کی مدد ثابت ہوتی ہے
15:03تو کوئی کہتا ہے
15:05اس کا مطلب ہے
15:07سبر اور نماز سے اللہ کی مدد
15:09کیونکہ آگے آتا ہے
15:11بے شک اللہ تعالی صبر کرنے والوں کے ساتھ
15:13تو نیک عمل کا وسیلہ
15:15آپ اللہ کے حضور پیش کریں
15:17تو صدقہ اور خیرات کرنا
15:19یہ اللہ تعالی کی طرف سے آئیوی تکالیف
15:21کو بلاؤں کو
15:24تو یہ میں نے آپ کو
15:26دعائیں اذکار
15:28اور پھر عمال بھی بتا دئیے
15:30آخر میں
15:32دو دعائیں میں ہیں
15:34وہ جو بیان کی تھی
15:36ان کو ریپیٹ کر دیتا ہوں
15:38ایک preventive دعا ہے
15:40یہ دو علاج ہوتے ہیں preventive اور curative
15:42preventive علاج یہ ہوتا ہے
15:44کہ بیماری ہونے سے پہلے علاج کیا جائے
15:46جیسے ویکسین ہے
15:48آج کل لوگ کہہ رہے ہیں
15:50کہ کرونا کی ویکسین بن گی ہے
15:53تو تکلیف ہوئی نہ
15:55ایک ہوتا ہے curative علاج کے بیماری ہو گئی ہے
15:57تو اب علاج کیسے کرنا
15:59تو preventive علاج
16:01جو دعائیں ہیں
16:03وہ ہے
16:10ہر نماز کے تشہد میں اسے مانگیں
16:13بلکہ سجدے میں مانگیں
16:15مسلمین عدیث ہے کہ سجدے میں
16:17تم اپنے رب کے سب زیادہ قریب ہوتے ہو
16:19خوب دعائیں مانگا کرو
16:22تشہد میں تو مانگیں ہی مانگیں
16:24وہ بخاری مسلمین عدیث ہے
16:25دروشیف کے بعد جو چاہو اپنے رب سے مانگو
16:27وہ تو قبولیت کی ایک جگہ ہے
16:29اس کے علاوہ
16:31یہ ہوگئی preventive علاج
16:33بیماریوں سے پریشانیوں سے
16:35جتنے سنت اذکار ہیں
16:43یہ ساری کے ساری چیزیں
16:45اللہ تعالیٰ کی طرف سے سنت اذکار ہیں
16:47لیکن یہ یاد رکھیے گا
16:49یہ ناگہانی آفات کے لئے ہیں
16:51یہ نہیں ہے کہ بسم اللہ پڑھ کے
16:53ساکٹ میں اُنگلی دے دے
16:55یا بسم اللہ اللہ دی لا
16:56یا دوروں پڑھ کے
16:57تو کوبرے سے کھیلنا شروع کر دے
16:59نہیں
17:00وہ پھر آپ اپنے اوپر تقدیر خود غالب کروا رہے ہیں
17:02پھر یہ اذکار نہیں اثر کریں گے
17:03یہ ناگہانی آفات کے لئے ہیں
17:05جب کوئی شخص اپنے اوپر
17:07خود تقدیر غالب کر لیتا ہے
17:09پھر وظائف ہو جاتے ہیں سائیڈ کے اوپر
17:12پھر بھی جو تکلیفیں آنی ہیں
17:14وہ تو آنی ہیں اللہ کی طرف سے ازمائش والی
17:16وہ تو ہمیں یہی ایٹیچوڈ ہے
17:17کہ ہم اللہ تعالیٰ کی طرف اجول آئیں
17:19اور وہ ہی ہے کیوریٹیو علاج
17:20کہ جب کسی پہ تکلیف آ جائے
17:22تو اب کیا کرنا ہے
17:24اُس نے کہنا
17:25اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا عِلَيْهِ رَاجِعُونَ
17:28اللَّهُمَّ أَجُرْنِي فِي مُصِيبَتِ وَأَخْلِفْ لِي خَيْرًا مِّنْهَا
17:42جس کے بعد
17:43سبر آ جائے گا
17:45کہ اللہ تعالیٰ نے
17:47یہ تکلیف کا سلسلہ
17:49دنیا میں جو رکھا ہوا ہے
17:51اِس پہ سبر کے لئے
17:53کیا ترغیب دلائی ہے
18:02کوئی مصیبت بھی ایسی نہیں
18:04کہ زمین میں آئے
18:06زمین میں کیا مصیبت آتی ہے
18:07زلزلہ
18:08وبائی امراض
18:10سلاب
18:12توفان
18:15وَلَا فِي أَنفُسِكُمْ
18:17اور نہ کوئی ایسی مصیبت
18:18کہ تمہاری جان میں آئے
18:20جان میں ہر طرح کی بیماری
18:21کسی کو بلڈ کینسر ہو گیا
18:22کسی کے گُردے فیل ہو گیا
18:24کسی کو ہیپاٹائٹس ہو گیا
18:26تو اللہ تعالیٰ کہتا ہے
18:27اِلَّا فِی كِتَابِ مِنْ غَبْلِ اَنَّبْرَاہَا
18:30یہ ہم نے لوئے محفوظ میں
18:31پہلے ہی لکھا ہوا ہے
18:32اس سے پہلے کہ ہم یہ تقلیب بیجیں
18:35کام ہی ختم ہو گیا
18:37اللہ کہتا ہے
18:38ہم نے تو یہ تیار کیا
18:39یہ دیسٹنی ہے تمہاری
18:40یہ تقدیر ہے
18:43اِنَّ ذَلِكَ عَلَى اللَّهِ يَسِير
18:45یاد رکھنا یہ اللہ کے لئے
18:46بڑا عسان ہے
18:47بہت عسان ہے
18:48کوئی یہ بھی کہہ سکتا ہے
18:49یہ کتنا ہوگئی
18:50پہلے ہی اللہ کو پتہ ہے
18:51اللہ کے علم کے لئے عسان ہے
18:53سورة الانعام میں
18:54تو یہاں تک آیا ہے
18:56خوشکیوں میں
18:57یا سمندوروں کے اندر
18:58کسی درخت کا پتہ بھی گرتا ہے
19:00تو اللہ کو پہلے سے علم ہے
19:02اور زمین کی گھرائیوں میں
19:03کوئی دانا بھی پورتا ہے
19:05اب ظاہرہ ہمارا ذہن
19:07تو اس ڈیٹے کو سمجھ نہیں سکتا
19:08بلکہ آج ہم نے
19:09لیپٹوپس میں
19:10آٹیسٹ میں وہ ڈیٹا
19:11سٹور کر لیا ہے
19:12جو آٹھ سے سو سال
19:13پہلے کا انسان
19:14اس کو ماننے کے لئے
19:15تیار نہیں ہوگا
19:16کہ یہ تش سکرین موبائل
19:17کیا کر سکتا ہے
19:18ادھری دور بات کر سکتے ہیں
19:20وہ تو اس کو بھی
19:21ماننے کے لئے
19:22تیار نہیں ہوگے
19:23لیکن ہو گیا ہے نا
19:24کہ انسان کو
19:25اللہ نے ترقی کرائی ہے
19:26تو اللہ کا علم
19:27تو بہت کامل ہے
19:31یہ ہم نے اس لئے کیا
19:32یعنی ہم نے تقدیر میں
19:33پہلے یہ چیزیں لکھی تھی
19:34تاکہ تم مت افسوس کرو
19:36اس چیز پہ جو
19:37تم سے چھین لی جائے
19:41اور اس پہ شیخ ہی
19:42مت بگاڑنا
19:44اللہ کسی سے
19:45لے کے ازماتا ہے
19:46تو کسی کو دے کے بھی
19:47ازماتا ہے
19:53اور اللہ تعالیٰ
19:54پسند نہیں کرتا
19:55ہر شیخی بگاڑنے والے
19:59جو بات بات کے اوپر
20:00شیخی بگاڑتا ہے
20:01کسی کے پاس
20:02اگر کوئی اللہ کی طرح سے
20:03نعمتیں ہیں
20:04تو وہ اللہ کا شکر
20:05ادا کریں
20:06اور اگر کسی کے اوپر
20:07ازمائش کا وقت ہے
20:08تو وہ اللہ کی طرح
20:09رجوع لائیں
20:10اس لئے تو نبی الاسلام
20:11نے فقر کی زندگی
20:13باقی نیک بندوں کے لئے
20:14درجات کی بلندی کا ذریعہ ہے
20:16ازمائشی آنا
20:18بورے لوگ بھی
20:19اس اعتبار سے کہ
20:20میرے عمال کی شامت
20:21اور میرے گناہ ماف ہو جائیں گے
20:22اور میں اپنی اصلاح
20:23بھی کر رہا ہوں
20:25کسی کے بارے میں
20:26کوئی ورڈکٹ نہ دے
20:27اپنے اوپر ضرور لائیں گے
20:28ہم اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں
20:42اللہم انی عوض بکا من عذاب جہنم
20:45رب نصرف عنا عذاب جہنم
20:48ان عذابها کان غراما
20:50اللہم ربنا آتینا فی الدنیا حسن
20:54وفی الاخرة حسنة وقینا عذاب النار
20:58اللہم احسن عاقبتنا فی الامور کلها
21:02واجرنا من خزی الدنیا وعذاب الاخرة
21:06آمین ثم آمین
21:08ٹھیک ہوگا جی؟
21:12ٹھیک ہوگا
Comments

Recommended