00:00سوال- قرآنِ مجید میں کتنی مسجدوں کا ذکر آیا ہے؟
00:06جواب- قرآنِ مجید میں تین مسجدوں کا ذکر آیا ہے۔
00:22سوال- قرآنِ مجید میں کس عمل کو سب سے بڑا ظلم قرار دیا گیا ہے؟
00:29جواب- قرآنِ مجید میں شرک کرنے کو سب سے بڑا ظلم قرار دیا ہے۔
00:44سوال- جنت میں انسان کے جسم کے صرف کس جگہ پر بال ہوں گے؟
00:51جواب- جنت میں انسانوں کے صرف پلکوں پر بال ہوں گے۔
Comments