00:00سوال- کتنی عمر کے انسان کے گناہ پرشتے لکھنا بند کردیتے ہیں؟
00:06جواب-
00:1080 سال کے ہونے کے بعد پرشتے انسان کے گناہ لکھنا بند کردیتے ہیں
00:21سوال- کس طرح سے نماز پڑھنے والا بندہ موت کی تکلیف سے محفوظ رہتا ہے؟
00:28جواب-
00:33لمبے قیام کرنے والا موت کی تکلیف سے محفوظ رہتا ہے
00:44سوال- گانا گانے کی شروعات سب سے پہلے کس نے کی تھی؟
00:51جواب-
00:53شیطان نے سب سے پہلے گانا گانے کی شروعات کی تھی
Comments