00:00سوال آپﷺ کے کتنے بیٹے تھے جواب آپﷺ کے تین بیٹے تھے
00:19سوال حضور اکرمﷺ کا تعلق کس خاندان سے تھا جواب آپﷺ کا تعلق قریش سے تھا اور آپ آشمی تھے
00:36سوال عدد محمد صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ میں کتنے سال رہے جواب آپ اور اصحاب صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ میں دس سال رہے تھے
Comments