Skip to playerSkip to main content
  • 1 year ago
Who was the Samaritan magician and Hazrat Jibraeel (peace be upon him) raised the Samaritan magician for some reason
When Hazrat Musa (peace be upon him) visited the mountain for forty days, how did Musa the Samaritan collect all the gold and make a calf?At that time, how did the Samaritan sorcerer mislead the Muslims of the Bani Israel and how did he order to worship this calf and how did the Muslims fall into this polytheism?When Hazrat Musa (peace be upon him) returned from the mountains, he saw his people suffering from this evil. At that time, Hazrat Musa (peace be upon him) prayed for the Samaritan sorcerer. It perished in agonyAnd those who were suffering from this evil, Allah Tabarak and Exalted made those people suffer from a painful punishment and all those people perished

Category

🎵
Music
Transcript
00:00اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
00:03بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:05اللہ تبارک و تعالیٰ کے نام سے شروع
00:07جو بڑا مہربان اور لہائت رحم کرنے والا ہے
00:10ایک دن فیرون اپنے محل کے اندر
00:12چین کی نیت سو رہا تھا
00:14کہ ایک دم گھبرا کر اٹھ گیا
00:16فیرون نے ایک دردناک خواب دیکھا
00:19جس خواب نے اس کی نیت کو اڑا کر رکھ دیا
00:22اس حیبتناک خواب کو دیکھنے کے بعد
00:25فیرون نے کل اپنے دربار کے اندر
00:27تمام نجومیوں کو اکٹھا کیا
00:29اور اپنے خواب کی تعبیر معلوم کرنے کا کہا
00:32فیرون نے نجومیوں کو بتایا
00:33کہ اس نے یہ خواب دیکھا ہے
00:35کہ بیت المقدس سے ایک آگ ظاہر ہوئی ہے
00:38جس نے تمام کیبتیوں کو جلا کر راک کر دیا
00:42جبکہ بنی اسرائیل کے مسلمانوں کو کچھ بھی نہ کہا
00:45چنانچہ اس وقت تمام نجومیوں نے
00:47اپنے علم کا استعمال کیا
00:49اور اس خواب کی تعبیر نکالی
00:51اور نجومیوں نے فیرون کو خواب کی یہ تعبیر بتائی
00:54کہ بنی اسرائیل میں ایک ایسا بچہ پیدا ہوگا
00:57جو تمہاری سلطنت کو تباہ و برباد کردے گا
01:00اور خود تمہاری سلطنت پر قابض ہو جائے گا
01:02چنانچہ فیرون نے اس خواب کی تعبیر سن کر
01:05اپنی سلطنت کے چھن جانے کے خواب سے
01:07کیبتیوں کو یہ حکم جاری کیا
01:09کہ بنی اسرائیل کے ہر گھر کی نگرانی کی جائے
01:12اور جس گھر میں بھی بچہ پیدا ہو
01:14اس کو قدل کر دیا جائے
01:16اور بنی اسرائیل کے مردوں کو روک دیا جائے
01:18کہ وہ اپنی عورتوں کے بالکل بھی قریب نہ جائیں
01:21چنانچہ اس طرح فیرون کا حکم پاتے ہی
01:23بنی اسرائیل کے ہر ہر گھر کی نگرانی ہونے لگیں
01:26اور بنی اسرائیل کے مسلمانوں کے گھر میں
01:28جو بھی بچہ پیدا ہوتا
01:30اس کو قدل کر دیا جاتا
01:32لیکن اللہ تعالیٰ کی تقدیر میں جو کچھ لکھا تھا
01:35وہ ہو کر ہی رہنا تھا
01:37اسی قتل و غارت کے دوران
01:39اللہ تعالیٰ کی قدرت سے
01:41دو بچے ایسے پیدا ہوئے
01:43جو اس قتل و غارت سے بچ گئے
01:45اور اللہ تعالیٰ کی قدرت یہ
01:47کہ ایک بچہ فیرون کے گھر میں پرورش پانے لگا
01:51اور دوسرا بچہ جس کو اس کی ماں نے
01:53قتل کے ڈر سے ایک دور پہاڑ کے اندر چھوڑ دیا تھا
01:57اس کی پرورش کے لیے
01:58اللہ تعالیٰ نے اپنے سب سے مقرب فرشتیں
02:01حضرت جبرائیل علیہ السلام کی ڈیوٹی لگائی
02:04چنانچہ حضرت جبرائیل علیہ السلام
02:06روز اس بچے کے پاس آتے
02:08اور اس کے موں میں اپنی انگلی داخل کرتے
02:10اس انگلی کی وجہ سے اس بچے کو
02:12خوراک اور دودھ ملتا
02:14جس کی وجہ سے اس بچے کی نشو نمہ ہونے لگی
02:16چنانچہ وقت اسی طرح گزرتا گیا
02:19اور وہ دونوں بچے جوان ہو گئے
02:21اتفاق سے دونوں بچوں کا نام موسیٰ تھا
02:24لیکن اللہ تعالیٰ کی قدرت یہ
02:27کہ جو بچہ فیرون کے گھر میں پرورش پایا
02:30وہ بڑا ہو کر
02:31اللہ تعالیٰ کا مقرب نبی
02:33حضرت موسیٰ علیہ السلام بنے
02:38اور اس کے مقرب فرشتے
02:40حضرت جبرائیل علیہ السلام نے کی تھی
02:42وہ بڑا ہو کر بدبخت سامری جادو گر بنا
02:45پیارے دوستو
02:46ادھر جب فیرون کا ظلم و ستم
02:48حد سے بڑھنے لگا
02:49تو اللہ تعالیٰ نے
02:50اپنے پیارے نبی حضرت موسیٰ علیہ السلام
02:52کو یہ حکم جاری کیا
02:54کہ وہ اپنی قوم کو لے کر
02:55مصر سے روانہ ہو جائیں
02:57اور اللہ تعالیٰ فیرون پر
02:59دردناک عذاب نازل فرمانے والا ہے
03:01چنانچہ حضرت موسیٰ علیہ السلام
03:03اللہ تبارک و تعالیٰ کے
03:04اس حکم کی تکمیل کرتے ہوئے
03:06اپنی قوم کو لے کر
03:07مصر سے روانہ ہو گئے
03:09چنانچہ جب حضرت موسیٰ علیہ السلام
03:11اور باقی تمام مسلمان
03:12دریائے نیل کے قریب پہنچے
03:14تو ادھر فیرون کو یہ خبر ملی
03:16کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام
03:17اور اس کی قوم
03:18مصر کو چھوڑ کر جا رہے ہیں
03:20یہ خبر سنتے ہی
03:21فیرون نے اپنے لشکر کو تیار کیا
03:23اور اپنے لشکر کو یہ حکم دے دیا
03:25کہ بنی اسرائیل کے
03:26تمام مسلمانوں کو
03:27اور حضرت موسیٰ علیہ السلام
03:29کو قتل کر دیا جائے
03:31چنانچہ فیرون کا لشکر
03:32حضرت موسیٰ علیہ السلام
03:33کے لشکر کا تاقب کرتے ہوئے
03:35ان کے پیچھے چل پڑا
03:37ادھر جب حضرت موسیٰ علیہ السلام
03:39اور بنی اسرائیل کے
03:40تمام مسلمان
03:41دریائے نیل کے قریب پہنچ گئے
03:43تو حضرت موسیٰ علیہ السلام
03:44نے اللہ تبارک و تعالیٰ
03:53سے حکم ارشاد فرمایا
03:54کہ اپنے عصا مبارک کو
03:56دریائے نیل کے کنارے مارو
03:58تو اس وقت حضرت موسیٰ علیہ السلام
04:00نے اپنے عصا مبارک کو
04:01اللہ تبارک و تعالیٰ کی حکم سے
04:03دریائے نیل کے کنارے پر مارا
04:05تو اس وقت دریائے نیل
04:06دو حصوں میں تقسیم ہو گیا
04:08اور دریائے نیل کے اندر سے
04:10ایک وسیع رستہ بن گیا
04:12حضرت موسیٰ علیہ السلام
04:13اور تمام بنی اسرائیل کے
04:14مسلمان
04:15اس رستے کو عبور کرتے ہوئے
04:17بڑی آسانی کے ساتھ
04:18دوسری طرف چلے گئے
04:19اور ادھر فیرون کا لشکر
04:21جو حضرت موسیٰ علیہ السلام
04:22کے لشکر کا تاقب کر رہا تھا
04:24وہ بھی اسی رستے سے
04:25دریائے نیل میں داخل ہو گیا
04:27اس طرح جب فیرون کا لشکر
04:28دریائے نیل کے
04:29بالکل درمیان میں داخل ہوا
04:31تو اس وقت
04:32اللہ تبارک و تعالیٰ نے
04:33دریائے نیل کو
04:34مل جانے کا حکم دیا
04:35تو دریائے نیل
04:37اللہ تبارک و تعالیٰ
04:38کے حکم سے
04:39آپس میں مل گیا
04:40اس طرح فیرون اور
04:41اس کا تمام لشکر
04:42اور تمام قبطی
04:43دریائے نیل کے اندر
04:44غرق ہو کر
04:45ہلاک ہو گئے
04:46اور اس طرح
04:47فیرون کو ہلاک کر کے
04:48اللہ تبارک و تعالیٰ
04:49نے دنیا کے لئے
04:50عبورت کا نشان
04:51بنا دیا
04:52چنانچہ فیرون کے
04:53ہلاکت کے بعد
04:54حضرت موسیٰ علیہ السلام
04:55اور تمام بنی اسرائیل
04:56کے مسلمان
04:57ایک دوسرے مقام
04:59کچھ عرصے بعد
05:00اللہ تبارک و تعالیٰ
05:01نے حضرت موسیٰ علیہ السلام
05:02کو یہ حکم دیا
05:03کہ وہ اپنی قوم
05:04کو لے کر
05:05دوبارہ مصر میں
05:06واپس چلے جائیں
05:07حضرت موسیٰ علیہ السلام
05:08اللہ تبارک و تعالیٰ
05:09کے یہ حکم پاتے ہی
05:10اپنی قوم کو لے کر
05:11مصر کی طرف
05:12روانہ ہو گئے
05:13اللہ تبارک و تعالیٰ
05:14نے بنی اسرائیل
05:15کے مسلمانوں
05:16پر یہ فضل کیا
05:17کہ فیرون کے
05:18تمام تر محلات
05:20بنی اسرائیل
05:21کے مسلمانوں
05:22کے سفرد کر دی گئے
05:23اسی دوران
05:24اللہ تبارک و تعالیٰ
05:25نے حضرت موسیٰ علیہ السلام
05:26کو تورات
05:27دینے کا بھی وعدہ
05:28کیا تھا
05:29اللہ تبارک و تعالیٰ
05:30نے حضرت موسیٰ علیہ السلام
05:31سے یہ حکم
05:32ارشاد فرمایا تھا
05:33کہ وہ تیس دن
05:34اور دس دن
05:35مزید روزے رکھیں
05:36اس کے بعد
05:37اللہ تبارک و تعالیٰ
05:38حضرت موسیٰ علیہ السلام
05:39کو ایک ایسی کتاب
05:40دے گا
05:41جس کتاب کے اندر
05:42اس قوم کے
05:43تمام شریع اصول ہوں گے
05:44جس کے اوپر
05:45عمل کر کے
05:46یہ قوم
05:47اپنی زندگی گزارے گی
05:48اور جس کتاب کے اندر
05:49اس قوم کی شریعت ہو گی
05:50چنانچہ اس وقت
05:51حضرت موسیٰ علیہ السلام
05:52نے اپنے بائی
05:53حضرت حارون علیہ السلام
05:54کو قوم بنی اسرائیل
05:55پر خلیفہ مکرر کیا
05:56اور خود
05:57اللہ تبارک و تعالیٰ
05:58کا یہ حکم
05:59پورا کرنے کے لئے
06:00کوہ تور پہاڑ پر
06:01چلے گئے
06:02اور حضرت موسیٰ علیہ السلام
06:03کوہ تور پر جا کر
06:04اللہ تبارک و تعالیٰ
06:05کی عبادت میں
06:06مشغول ہو گئے
06:07اور روزے
06:08رکھنے لگے
06:09چنانچہ حضرت موسیٰ علیہ السلام
06:10دن میں روزہ رکھتے
06:11اور دن رات
06:12اللہ تبارک و تعالیٰ
06:13کی عبادت میں
06:14مصروف رہتے
06:15اس طرح جب
06:16حضرت موسیٰ علیہ السلام
06:17کوہ تور پر
06:18تشریف لے گئے
06:19تو ادھر سامری جادوگر
06:20کو فساد پھیلانے کا
06:21موقع مل گیا
06:22اور موسیٰ سامری
06:23نے بنی اسرائیل
06:24کے تمام مسلمانوں
06:25کو بہکانا شروع کر دیا
06:26چنانچہ سامری جادوگر
06:27نے بنی اسرائیل
06:28کے مسلمانوں کے پاس
06:29جتنا بھی سونا تھا
06:30وہ تمام سونا
06:31اکٹھا کیا
06:32اور آگ کے اندر
06:33داخل کر دیا
06:34اس طرح وہ تمام سونا
06:35دیکھتے ہی دیکھتے
06:36ایک بچڑے کی
06:37صورت اختیار کر گیا
06:38سامری جادوگر
06:39یہ منظر دیکھ کر
06:41سامری جادوگر
06:42یہ منظر دیکھ کر
06:43بہت خوش ہوا
06:44اس نے اس بچڑے
06:45کو اٹھایا
06:46اور ایک محفوظ
06:47مقام پر رکھ دیا
06:48اور سامری جادوگر
06:49نے اس بچڑے کے
06:50موں میں وہ مٹی پھونکی
06:51جو سامری جادوگر
06:52نے حضرت جبرائیل
06:53علیہ السلام
06:54کے گھوڑے کے پاؤں
06:55کے نیچے سے اٹھائی تھی
06:56اس طرح جب سامری
06:57جادوگر
06:58نے اس مٹی کو
06:59بچڑے پر پھونکا
07:00تو وہ بچڑا
07:02چنانچہ
07:03بنی اسرائیل کے
07:04مسلمان یہ منظر
07:05دیکھ کر حیران ہو گئے
07:06اور اس بچڑے
07:07کو اپنا خدا
07:08سمجھنے لگے
07:09اس وقت
07:10سامری جادوگر
07:11نے ماعاذ اللہ
07:12بنی اسرائیل کے
07:13مسلمانوں کو
07:14بہکانا شروع کر دیا
07:15اور بنی اسرائیل
07:16کے مسلمانوں
07:17سے یہ کہنے لگا
07:18کہ حضرت موسا
07:19علیہ السلام
07:20جس خدا کی
07:21تلاش میں گئے ہیں
07:22وہ خدا
07:23تو ہمارے پاس ہے
07:24اور ماعاذ اللہ
07:25حضرت موسا
07:26علیہ السلام
07:27اس بچڑے کے
07:28سامنے جمع کیا
07:29اور اس بچڑے سے
07:30پوچھا کہ
07:31بتا تو کون ہے
07:32بچڑے کے اندر سے
07:33آواز آئی کہ
07:34میں بنی اسرائیل
07:35اور موسا کا خدا ہوں
07:36چنانچہ یہ منظر
07:37دیکھ کر بارہ ہزار
07:38بنی اسرائیل کے
07:39مسلمانوں کے علاوہ
07:40باقی تمام قوم
07:41اس بت پرستی اور
07:42شرق کے اندر
07:43مبتلا ہو گئی
07:44اور اللہ تعالیٰ
07:45کی واحدانیت
07:46کو چھوڑ کر
07:47اس بچڑے کی
07:48پوجا کرنے لگی
07:49اور اس کی عبادت
07:50کرنے لگی
07:51چنانچہ حضرت حارون
07:52علیہ السلام
07:53نے اپنی قوم
07:54کو جب اس شرق کے اندر
07:55مبتلا دیکھا
07:56تو حضرت حارون
07:57علیہ السلام
07:58نے اپنی قوم
07:59کو اس شرق سے
08:00منع کیا
08:01حضرت حارون
08:02علیہ السلام
08:03نے کہا
08:04کہ اللہ تعالیٰ
08:05ایک ہے
08:06اس کا کوئی شرق
08:07نہیں
08:08تم اللہ تعالیٰ
08:09کو چھوڑ کر
08:10اس بچڑے کی عبادت
08:11کیوں کرتے ہو
08:12اس وقت
08:13اس بدبخت قوم
08:14نے جو کے شرق
08:16چنانچہ
08:17حضرت حارون
08:18علیہ السلام
08:19اس وقت
08:20اس دھمکی
08:21کی وجہ سے
08:22خاموش ہو گئے
08:23چنانچہ
08:24ادھر جب حضرت
08:25موسیٰ علیہ السلام
08:26اللہ تعالیٰ
08:27کے ساتھ
08:28ہمکلام ہو کر
08:29اور تورات
08:30لے کر
08:31واپس آئے
08:32تو اپنی قوم
08:33کو اس شرق کے اندر
08:34مبتلا دیکھا
08:35آپ نے دیکھا
08:36کہ آپ کی قوم
08:37اس بچڑے کی
08:38پوجا کر رہی ہے
08:39یہ منظر
08:40دے کر
08:41حضرت موسیٰ
08:42علیہ السلام
08:43اور آپ کو
08:44جنجوڑنے لگے
08:45اور حضرت موسیٰ
08:46علیہ السلام
08:47اپنے بائی
08:48حضرت حارون
08:49علیہ السلام
08:50سے پوچھنے لگے
08:51کہ آپ نے
08:52اس قوم
08:53کو بت پرستی
08:54سے کیوں نہ
08:55روکا
08:56اور یہ قوم
08:57بت پرستی
08:58کے اندر
08:59کس وجہ سے
09:00مبتلا ہو گئی
09:01جبکہ میں
09:02آپ کو
09:03اس قوم
09:04پر خلیفہ
09:05مکرر کر کے
09:06گیا تھا
09:07تو اس وقت
09:08حضرت حارون
09:09علیہ السلام
09:10نے حضرت
09:11موسیٰ
09:12علیہ السلام
09:13کو سارا
09:14ماجرہ
09:15سنایا
09:16اور اس سارے
09:17ماجرے
09:18کا
09:19ذمہ دار
09:20موسیٰ
09:21سامری
09:22کو
09:23ٹھہرایا
09:24حضرت حارون
09:25علیہ السلام
09:26نے
09:27حضرت
09:28موسیٰ
09:29علیہ السلام
09:30کو
09:31بتایا
09:32کہ آپ
09:33کی ساری
09:34قوم
09:35موسیٰ
09:36سامری
09:37کی وجہ سے
09:38اس شرک
09:39کے اندر
09:40مبتلا ہوئی
09:41ہم نے
09:42نفس کے
09:43عبارنے کی
09:44وجہ سے
09:45کیا ہے
09:46اور یہ
09:47بچڑا ہی
09:48ہمارا
09:49رب ہے
09:50ہم اس
09:51ہی کی
09:52بجا
09:53کریں گے
09:54اس وقت
09:55حضرت
09:56موسیٰ
09:57علیہ السلام
09:58نے
09:59غزبناک
10:00ہو کر
10:01موسیٰ
10:02سامری
10:03کے لئے
10:04دردناک
10:05بددعا
10:06کی
10:07تو
10:08اللہ
10:09تبارک
10:10و
10:11تعالی
10:12نے
10:13اس
10:14بچڑے
10:15کو
10:16توڑ
10:17کر
10:18دیا
10:19جس
10:20بچڑے
10:21کو
10:22سامری
10:23جادوگر
10:24نے
10:25بنایا
10:26تھا
10:27اس کے
10:28بعد
10:29حضرت
10:30موسیٰ
10:31علیہ السلام
10:32نے
10:33اللہ
10:34تبارک
10:35و
10:36تعالی
10:37کی
10:38بارگاہ
10:39کے
10:40بعد
10:41حضرت
10:42موسیٰ
10:43علیہ السلام
10:44سے
10:45ارشاد
10:46فرمایا
10:47کہ
10:48اس
10:49گناہ
10:50کی
10:51موافی
10:52ایک ہی
10:53سورت میں
10:54ہو سکتی
10:55ہے
10:56کہ
10:57تمام
10:58بنی
10:59اسرائیل
11:00کے وہ
11:01لوگ
11:02جو
11:03اس
11:04شرک
11:05کے اندر
11:06مبتلا
11:07تھے
11:08وہ
11:09اس
11:10جادوگر
11:11کو
11:12ہلا
11:13کیا
11:14اور
11:15اس
11:16شرک
11:17کے اندر
11:18مبتلا
11:19اس
11:20قوم
11:21کو
11:22دردناک
11:23سزا
11:24دی
11:25اللہ
11:26تبارک
11:27و
11:28تعالی
11:29سے
11:30دعا
11:31ہے
11:32کہ
11:33اللہ
11:34تبارک
11:35و
11:36تعالی
11:37ہے
11:38۔
Be the first to comment
Add your comment

Recommended