Skip to playerSkip to main content
  • 2 years ago
Achi Mout Ki 7 Nishaniyan |

Category

🎵
Music
Transcript
00:00بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
00:09اچھی موت کی نشانیوں میں سے
00:11سب سے پہلی نشانی یہ ہے
00:13مومن جب اللہ کے پاس جاتا ہے
00:16تو اُسے موت سے نفرت نہیں ہوتی
00:18جو اللہ سے ملنا چاہتا ہے
00:20اللہ اُس سے ملنا چاہتے ہیں
00:22جو اللہ سے ملنا نہیں چاہتا
00:24اللہ بھی اُس سے نہیں ملنا چاہتے
00:26اس لئے جب انسان مومن جو اللہ کے پاس جانے لگتا ہے
00:30تو حدیث کے الفاظ ہیں
00:32اللہ تعالیٰ اُس کو موت کے قریب
00:34اپنی رحمت
00:36اپنی رضا مندی
00:38اور جنت
00:39کتنی چیزیں؟
00:40تین چیزیں
00:41صحیح مسلم کی روایت ہے
00:432684
00:45بندہِ مومن کو اللہ
00:47جان نکالنے سے پہلے
00:49تین خوشخبریاں دے دیتے ہیں
00:51میرے بندے
00:53تم میری رحمت کے مستحق ہوں
00:55میں تم سے راضی ہوں
00:57تم جنتی ہو
00:59اُس کے چہرے پہ روشنی آجاتی ہے
01:01تو وہ پھر کہتے اللہ مجھے فوراً لے جا
01:03یہی وہ چیز ہے
01:05جو بعض لوگ جب دنیا سے جاتے ہیں
01:07تو ان کی مذکراہت نظر آرہی ہوتی ہے
01:09اللہ سبحانہ و تعالیٰ
01:11ایک لوگوں کو خوشخبری دلوا دیتے ہیں
01:13اور
01:15جب کسی کو اللہ حضور جلال
01:17اچھی موت نہیں دیتے
01:19کافر جو ہوتا ہے
01:21اُس کو بھی خوشخبری سنائی جاتی ہے
01:23وہ خوشخبری کیا ہے
01:25تمہیں عذاب ہی ملے گا
01:27اور اللہ تجھ سے نراز ہے
01:29آپ سوچ سکتے ہیں
01:31پھر وہ عذاب اور نرازگی کو لینے کے لیے
01:33کیسے چاہت کرے گا کہ میں اللہ سے ملوں
01:35اللہ حضور جلال موت سے پہلے
01:37ہر ایک کو اپنی رحمت
01:39رضا مندی اور جنتی
01:41خوشخبری ہی نصیف ہے
01:43اچھی موت کی ایک دوسری نشانی یہ ہے
01:45کہ انسان
01:47جمعے کے دن فوت ہو
01:49یا جمعے کی رات کا فوت ہو
01:51ایک دوسری بات
01:53جو ہے انسان کی اچھی موت
01:55کی نشانی ہے
01:57رسول اللہ
01:59صل اللہ علیہ و سلم
02:01نے فرمایا
02:03جو اللہ حضور جلال
02:05کی راہ میں شہید ہو جائے
02:07اس سے اچھی موت
02:09کونسی ہو سکتی
02:11صحابہ کرام نے سوال
02:13کیا ہے
02:15اگر انسان
02:17جمعے کی رات
02:19صحابہ کرام نے سوال کیا
02:21اس کا مطلب ہے شہید تو بہت
02:23تھوڑے ہوں گے
02:25شہید جو ہیں وہ تھوڑے نہیں ہیں
02:27بلکہ آب
02:29صل اللہ علیہ و سلم نے
02:31پھر اس کی اقسام گنوائیں
02:33فرمایا ایک وہ ہے جو
02:35اللہ حضور جلال کی راہ میں
02:37دین کی سربلندی کے لیے
02:39اپنی جان کا نظرانہ
02:41پیش کرتا ہے ایک شہید ہے وہ
02:43والغرق شہید
02:45کوئی دوب
02:47کوئی فوت ہو جائے وہ بھی شہید
02:49والہدن
02:51اگر کسی پہ کوئی دیوار
02:53گر گئی ہے
02:55یا کوئی اور چیز گر گئی ہے وہ
02:57فوت ہو جائے تو وہ بھی شہید
02:59والموت بالحرق
03:01کوئی آگ میں
03:03جلس گیا فوت ہو گیا
03:05وہ بھی شہید
03:07والمبتون شہید
03:09ایسا انسان جس کو پیٹ کی بیماری
03:11کوئی بھی بیماری لگی ہے
03:13وہ بھی شہید
03:15والمبتعون شہید
03:17اور تعون کی بیماری
03:19میں جو فوت ہو گیا وہ بھی شہید
03:21من قتل دون عرضه
03:23فہوا شہید
03:25جو اپنی عزت بچاتے ہوئے
03:27فوت ہو گیا وہ
03:29بھی شہید
03:31من قتل دون اماله فہوا شہید
03:33کوئی ڈاکوں ڈکیت آ کے
03:35اس سے مال چھینتا ہے
03:37اسی اثنا میں
03:39اس پہ اس طرح حملہ ہوتا ہے
03:41وہ فوت ہو جاتا ہے وہ بھی شہید
03:43اور جو عورت زچگی کے وقت
03:45فوت ہو جاتی ہے
03:47ولادت کے وقت وہ بھی شہید
03:49رسول اللہ
03:51صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
03:53نے یہ بات بھی
03:55صحابہ اکرام کو سمجھا دی
03:57اور کتنا خوبصورت
03:59ایک چوتھا جو ہے
04:01وہ سبب ہے جو نشانی بن جاتی ہے
04:03اللہ کی راہ
04:05میں پہرہ دینے والا
04:07جو ہے
04:09اور ایسا پہرہ دیتے ہوئے
04:11یہ بھی انسان
04:13ایسا انسان ہے
04:15کس کو اللہ نے اچھی موت اتا کی
04:17اور کس قدر خوبصورت
04:19پانچویں ایک نشانی ہے
04:21بندہ توحید والا ہے
04:23حلال مال کے ساتھ
04:25حج کرنے گیا
04:27عمرہ کرنے گیا
04:29اور احرام کی حالت میں فوت ہو گیا
04:31رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم
04:33نے ایک چھٹی بات بھی سمجھائی
04:35کہ مومن کی
04:37اچھی موت کی ایک نشانی یہ ہے
04:39موت المومن
04:41بے عرق الجبین
04:43مصدر احمد کی روایت ہے
04:45مومن جب فوت ہوتا ہے
04:47تو اس کی پشانی
04:49پہ پسینہ آجاتا ہے
04:51اور ساتھ
04:53آخری نشانی
04:55اس کی زبان پہ
04:57لا الہ الا اللہ
04:59لہ جاری کر دیتے
05:01رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم
05:03نے فرمایا
05:05من کان آخر کلامی
05:07لا الہ الا اللہ
05:09دخل الجنہ
05:11جس کی زندگی کے آخری کلمت
05:13لا الہ الا اللہ
05:15وہ اللہ کی جنت کا مہمان بنتا ہے
05:17حدیث یہ ہے
05:19لقین و موتاکم بلا الہ الا اللہ
05:21جب کوئی قریب
05:23المرگ ہو تو اسی کلمہ
05:25پڑھایا کرو
05:27تلقین کیا کرو
05:29وہ کلمہ پڑھے
05:31یہ اچھی بات ہے کہ دوکٹر کی پاس لے کے جائے
05:33جلدی سے دوائی کھلائے
05:35لوگ ایسا کرتے ہیں
05:37لیکن جو اچانک
05:39قومے میں چلا جائے
05:41یا اچانک اس کے اس طرح مسئلہ ہو
05:43اس کو پانی نہیں پلاتے
05:45تب بھی اس کی مخالفت کرتی ہیں
05:47دوکٹر کے پاس لے جانا چاہیے
05:49لیکن کتنا بڑا احسان
05:51ہے کہ باقی لوگ
05:53یہ کام کریں کہ بیٹھ کے کلمہ
05:55پڑھا دے
05:57اس سے بڑی کوئی دوائی نہیں
05:59کم از کم اس کی زبان پر کلمہ آ جائے
06:01اگر دنیا سے جا رہا ہے
06:03اگر دنیا سے جا رہا ہے
06:05اگر دنیا سے جا رہا ہے
06:07اگر دنیا سے جا رہا ہے
06:09اگر دنیا سے جا رہا ہے
06:11اگر دنیا سے جا رہا ہے
06:13اگر دنیا سے جا رہا ہے
06:15اگر دنیا سے جا رہا ہے
06:17اگر دنیا سے جا رہا ہے
06:19اگر دنیا سے جا رہا ہے
06:21اگر دنیا سے جا رہا ہے
06:23اگر دنیا سے جا رہا ہے
06:25اگر دنیا سے جا رہا ہے
06:27اگر دنیا سے جا رہا ہے
06:29اگر دنیا سے جا رہا ہے
Comments

Recommended