- 1 year ago
Whose descendants are the giants? | History of the Giants | abu al jinnat | jinnat kis ki olad hain
jinnat ki takhleef kaise hoi
jinnat ki taraf kitny nabi bhejy gay
jinnat ka bap kon hai
hazrat adam as ka waqia
frishton or jinnat ke darmiyan pehli jang kab hoi
jinnat ki takhleef kaise hoi
jinnat ki taraf kitny nabi bhejy gay
jinnat ka bap kon hai
hazrat adam as ka waqia
frishton or jinnat ke darmiyan pehli jang kab hoi
Category
🎵
MusicTranscript
00:00اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:05اللہ تبارک و تعالیٰ کی نام سے شروع جو بڑا مہربان اور نہایت رہن کرنے والا ہے
00:11پیارے دوستو اللہ تبارک و تعالیٰ قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے
00:14وما خلقت الجن والإنس الا ليعبدون
00:18کہ میں نے جنوں اور انسانوں کو صرف اور صرف اپنی عبادت کے لئے پیدا فرمایا
00:23پیارے دوستو قرآن پاک کی اس آیتِ کریمہ کے اندر اگر غور کیا جائے
00:26تو اس دنیا کی تمام تر مخلوقات میں سے صرف دو مخلوقات ایسی ہیں
00:30کہ جن کو صرف اور صرف اللہ تبارک و تعالیٰ نے خاص اپنی عبادت کے لئے پیدا کیا
00:35ایک جنات اور دوسرے انسان
00:38پیارے دوستو یہ بات تو ہر کوئی جانتا ہے
00:40کہ تمام تر انسان حضرت آدم علیہ السلام کی اولاد میں سے ہیں
00:44لیکن آج کیسے ویڈیو میں ہم آپ کو بتائیں گے
00:46کہ تمام تر جنات اور تمام تر شیائطین کس کی اولاد میں سے ہیں
00:50ان کے باپ کون ہیں
00:52اور جنات اور شیائطین کو کس طرح پیدا کیا گیا
00:55اور جنات کو اللہ تبارک و تعالیٰ نے انسانوں کی تخلیق سے کتنے ہزار سال پہلے پیدا کیا
01:01اور جس طرح اللہ تبارک و تعالیٰ نے انسانوں کی ہدایت کے لئے
01:04انبیاء اکرام کا مبعوث فرمایا
01:06کیا جنات اور شیائطین کی ہدایت کے لئے بھی
01:09کوئی انبیاء اکرام تشریف لائے
01:11پیارے دوستو آج کیسے ویڈیو میں ہم آپ کو جنات کے بارے میں تمام تر معلومات فراہم کریں گے
01:22جنات کے پاس کتنی طاقت اور پاور ہوتی ہیں
01:24اور قیامت کے دن اللہ تبارک و تعالیٰ جنات کے ساتھ کیا سلوک فرمائے گا
01:28اور جنات اور شیائطین کے اندر کیا فرق ہے
01:32پیارے دوستو ان تمام تر سوالات کے جوابات
01:34قرآن و حدیث کی روشنی میں
01:36آج کیسے ویڈیو میں ہم آپ کو بتائیں گے
01:38لہذا آپ سے ہماری یہ گزارش ہے
01:40کہ ہماری اس ویڈیو کو اینڈ تک ضرور دیکھئے گا
01:42پیارے دوستو جنات اللہ تبارک و تعالیٰ کی وہ مخلوق ہے
01:45کہ جن کا وجود قرآن پاک کی نص قطعی سے ثابت ہے
01:48ان کے وجود کا انکار کرنا کفر ہے
01:51جس طرح انسانوں کے اندر دو طرح کے گروہ پائے جاتے ہیں
01:54ایک مسلمان اور دوسرے کافر
01:56اسی طرح جنات کے اندر بھی دو طرح کے گروہ پائے جاتے ہیں
01:59ایک وہ جو اللہ تبارک و تعالیٰ کی وحدانیت پر ایمان رکھتے ہیں
02:03یعنی مسلمان ہیں
02:05اور دوسرے وہ جو اللہ تبارک و تعالیٰ کی وحدانیت پر ایمان نہیں رکھتے
02:08یعنی کافر ہیں
02:10پیارے دوستو ویسے تو اللہ تبارک و تعالیٰ نے اس روح زمین پر جنات اور انسانوں کی تخلیق سے پہلے
02:15بہت ساری مخلوقات کو پیدا کیا
02:17لیکن اللہ تبارک و تعالیٰ نے اس روح زمین پر انسانوں کی تخلیق سے پہلے
02:21اپنی عبادت کے لئے جس مخلوق کو پیدا کیا
02:24وہ مخلوق جنات تھی
02:26اللہ تبارک و تعالیٰ نے جنات کو انسانوں کی تخلیق سے تقریبا ساٹھ ہزار سال پہلے پیدا کیا
02:31اس وقت اس روح زمین پر تمام ترجنات راج کرتے تھے
02:35جیسا کہ اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے
02:37اللہ تبارک و تعالیٰ قرآن پاک کی سورہ حجر کے اندر کچھ یوں ارشاد فرماتا ہے
02:41اور ہم نے انسانوں کو کھنکتے ہوئے گارے سے پیدا کیا
02:44اور جنوں کو اس سے بھی پہلے بے دھونے والی آگ سے پیدا کیا
02:48پیار دوستو قرآن پاک کی اس آیت کریمہ سے صاف صاف پتا چلتا ہے
02:51کہ اللہ تبارک و تعالیٰ نے جنات کو انسانوں کی تخلیق سے پہلے پیدا کیا
02:55یہ آیت کریمہ اس بات کی دلیل ہے کہ جنات کی تخلیق انسانوں کی تخلیق سے پہلے ہو چکی تھی
03:00اور اسی آیت کریمہ کے اندر اللہ تبارک و تعالیٰ نے یہ بھی بیان فرما دیا
03:04کہ تمام ترجنات اور شائعتین کو اللہ تبارک و تعالیٰ نے بے دھونے والی آگ سے پیدا کیا
03:10یعنی تمام ترجنات آگ سے پیدا کیے گئے اور تمام ترجنات مٹی سے پیدا کیے گئے
03:16پیار دوستو جنات کے گروہ میں سے کچھ جنات ایسے ہیں جو اللہ تبارک و تعالیٰ کے مقرب اور فرما بردار ہیں
03:21اور اللہ تبارک و تعالیٰ کی ذات کو ماننے والے ہیں
03:24اور کچھ جنات ایسے ہیں جو اللہ تبارک و تعالیٰ کے منکر اور نافرمان ہیں
03:29اور اللہ تبارک و تعالیٰ کی واحدانیت پر ایمان نہیں رکھتے
03:32اور یہیں پر جنات کے گروہ کی تقسیم ہو جاتی ہے
03:35اللہ تبارک و تعالیٰ کے ماننے والے جنات ہیں ان کو جنات کہا جاتا ہے
03:39اور جو اللہ تبارک و تعالیٰ کے منکر اور نافرمان ہیں ان کو شیعتین کہا جاتا ہے
03:44یہ وہ جنات ہیں جو اللہ تبارک و تعالیٰ کی پاکیزہ ذات کو چھوڑ کر شیطان کے پیروکار بن گئے
03:50اور اس کے ساتھی بن گئے
03:51اور جنات اور شیعتین میں ایک بہت بڑا واضح فرق یہ بھی ہے
03:55کہ جس طرح تمام انسانوں کو وقت مکررہ پر موت آتی ہے
03:58ہر ایک انسان نے اپنے اپنے وقت پر موت کا ذائقہ چکنا ہے
04:02اسی طرح تمام تر جنات کو بھی وقت مکررہ پر موت آتی ہے
04:06جب ان کی زندگی کا ٹائم ختم ہو جاتا ہے
04:08تو وہ موت کا ذائقہ چکتے ہیں
04:10اور اس دنیا سے چلے جاتے ہیں
04:12لیکن جنات اور شیعتین میں فرق یہ ہے
04:14کہ جنات وقت مکررہ پر مرتے ہیں
04:16لیکن تمام تر شیعتین قیامت تک زندہ رہیں گے
04:20تمام تر شیعتین کو قیامت والے دن
04:22جب حضرت اسرافیل علیہ السلام سور پھونکیں گے
04:26تو اس وقت شیطان مردود کو موت آئے گی
04:28اور اسی وقت شیطان مردود کے ساتھ
04:30تمام تر شیعتین کو بھی موت آئے گی
04:32پیار دوستو جس طرح اللہ تبارک و تعالیٰ نے
04:34تمام تر انسانوں سے پہلے
04:36اپنے پیارے نبی حضرت آدم علیہ السلام کو پیدا فرمایا
04:40اور پھر انی سے تمام نسل انسانی کو پیدا فرمایا
04:42اسی وجہ سے حضرت آدم علیہ السلام کو
04:44ابو البشر کہا جاتا ہے
04:46اسی طرح اللہ تبارک و تعالیٰ نے
04:48تمام تر جنات سے پہلے
04:50ال جان جن کو پیدا فرمایا
04:52جن سے تمام نسل جنات پیدا ہوئی
04:54اور اسی وجہ سے ال جان جن کو
04:56ابو الجنات کہا جاتا ہے
04:58یہ تمام جنات کا باپ ہے
05:00پیار دوستو اللہ تبارک و تعالیٰ نے
05:02تمام تر جنات کی تخلیق آگ سے کی
05:04اور اللہ تبارک و تعالیٰ نے انسانوں کے مقابلے میں
05:06جنات کو بہت زیادہ طاقت اور پاور عطا فرمائی
05:10اللہ تبارک و تعالیٰ نے جنات کو
05:12یہ طاقت عطا فرمائی ہے
05:14کہ یہ کسی بھی انسان کی شکل اختیار کر سکتے ہیں
05:16اور کسی بھی انسان کے جسم میں داخل ہو کر
05:18اس کے جسم پر قبضہ کر سکتے ہیں
05:20جنات کو اللہ تبارک و تعالیٰ نے
05:22یہ طاقت بھی عطا فرمائی ہے
05:24کہ یہ دنیا کی ہر ایک مخلوق کو دیکھ سکتے ہیں
05:26لیکن دنیا کی ہر ایک مخلوق
05:28جنات کو نہیں دیکھ سکتی
05:30جیسا کہ انسانوں میں سے ہر کوئی انسان
05:32نہیں دیکھ سکتا
05:34اور جنات اور انسانوں کے اندر ایک فرق یہ بھی ہے
05:36کہ جنات کو اللہ تبارک و تعالیٰ نے
05:38انسانوں کے مقابلے میں بہت زیادہ
05:40لمبی عمر عطا فرمائی ہے
05:42ان کی عمریں ہزاروں سالوں پر مشتمل ہوتی ہیں
05:44اور یہ ہزاروں سال تک زندہ رہتے ہیں
05:46لیکن جیسا کہ ہم پہلے بتا چکے
05:48کہ تمام تر جنات وقت مقررہ پر
05:50موت کا مزہ چکتے ہیں
05:52لیکن شیعتین کا معاملہ
05:54اس سے برعکس ہے
05:56کہ شیعتین شیطان کے ساتھ کیامت تک زندہ رہیں گے
05:58اور پھر کیامت کے دن ان کو موت آئے گی
06:00ان کو یہ محلت اس وجہ سے دی گی
06:02کیونکہ جب اللہ تبارک و تعالیٰ نے
06:04شیطان مردود کو اپنی بارگاہ سے مردود کر کے نکالا
06:06تو اس وقت شیطان مردود نے
06:08اللہ تبارک و تعالیٰ سے
06:10کیامت تک زندہ رہنے کی محلت مانگی
06:12جو کہ اللہ تبارک و تعالیٰ نے
06:14شیطان مردود کو یہ محلت عطا فرما دی
06:16لہذا اس وجہ سے شیطان مردود
06:18کیامت تک زندہ رہے گا
06:20اور اسی وجہ سے شیطان مردود کے پیروکار
06:22شیعتین جن وہ بھی کیامت تک زندہ رہیں گے
06:24پیارے دوستو قرآن پاک کے اندر
06:26الجان نامی جس جن کا ذکر ملتا ہے
06:28اس کے متعلق حضرت ابن عباس
06:30رضی اللہ تعالیٰ نے بیان فرماتے ہیں
06:32کہ الجان جن سے مراد
06:34تمام جنات کا باب ہے
06:36جس سے تمام تر جنات کو پیدا کیا گیا
06:38الجان جن تمام تر جنات کا باب ہے
06:40اور تمام تر شیعتین کا باب
06:42ابلیس مردود ہے
06:44حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ نے بیان فرماتے ہیں
06:46کہ جنات میں سے کچھ مسلمان بھی ہوتے ہیں
06:48اور کچھ کافر
06:50یہ مرتے بھی ہیں اور پیدا بھی ہوتے ہیں
06:52لیکن شیعتین میں سے کوئی بھی مسلمان نہیں
06:54اور نہ ہی ان کو موت آئے گی
06:56جس وقت ابلیس مردود کو موت آئے گی
06:58اسی وقت تمام تر شیعتین کو بھی موت آئے گی
07:00پیارے دوستو حضرت آدم علیہ السلام کی تخلیق سے ساٹھ ہزار سال پہلے
07:04اللہ تعالیٰ نے ابل جنات کو پیدا فرمایا
07:06اور پھر ان کا جوڑا بنا کر زمین پر بسا دیا
07:08اس عرصے کے دوران
07:10ان کی نسل بہت زیادہ پھیل گئی
07:12اور جنات کی تعداد بہت زیادہ بڑھ گئی
07:14شروع شروع میں یہ تمام تر جنات
07:16اللہ تعالیٰ کی فرمہ بردار
07:18اور عبادت گزار تھے
07:20پھر آہستہ آہستہ وقت کے ساتھ
07:22یہ جنات شریر ہوتے چلے گئے
07:24اور اللہ تعالیٰ کی نافرمانیاں کرنے لگے
07:26اور زمین کے اندر فتنہ فساد
07:28اور قتل و غارت کرنے لگے
07:30اس وقت ان کے درمیان بغض اور حسد پھیل گیا
07:32اس کے بعد زمین کے اندر خوب خون ریزی شروع ہو گئی
07:34اس طرح جب جنات آپس کے اندر ایک دوسرے کو مارنے لگے
07:36تو اس وقت اللہ تعالیٰ نے
07:38ازازیل کو
07:40جو کہ شیطان مردود کا پرانا نام تھا
07:42اس کو فرشنوں کے ہمراہ زمین پر بھیجا
07:44پیارے دوستو یہاں پر آپ کو بتاتے چلیں
07:46کہ اس وقت ازازیل شیطان مردود
07:48اللہ تعالیٰ کا عبادت گزار
07:50اور مقرب بندہ تھا
07:52لہذا اس وجہ سے
07:54اللہ تعالیٰ نے فرشنوں کے ہمراہ
07:56ازازیل کو زمین پر بھیجا
07:58تاکہ وہ جنات کے فتنہ فساد
08:00کو ختم کریں
08:02اللہ تعالیٰ نے ازازیل کو یہ حکم دیا
08:04کہ فرشنوں کے ایک جماعت لے کر زمین پر جاؤ
08:06اور جنات کو زمین سے نکال دو
08:08چنانچہ ازازیل نے
08:10اللہ تعالیٰ کی حکم کے مطابق
08:12فرشنوں کے ایک جماعت کو اپنے ساتھ لیا
08:14اور زمین کی طرف روانہ ہو گیا
08:16اس وقت اس روے زمین پر
08:18فرشنوں اور جنات کے درمیان
08:20ایک زبردست جنگ ہوئی
08:22جس کے اندر بہت سارے جنات مارے گئے
08:24اور بلاخر جنات کو فرشنوں کے ہاتھوں
08:26شکست کھانی پڑی
08:28اس وقت ازازیل نے
08:30اللہ تعالیٰ کی حکم کے مطابق
08:32جنات کو زمین سے نکال کر
08:34جنگلوں اور جزیروں کی طرف بیج دیا
08:36لہذا اسی وجہ سے اب جنات زیادہ تر
08:38جنگلوں اور جزیروں کے اندر رہتے ہیں
08:40پیارے دوستو اب بات کرتے ہیں
08:42کہ کیا جنات کی طرف اللہ تعالیٰ نے
08:44کسی نبی کو بیجا یا نہیں
08:46تو اس کے مطلق روایات میں آتا ہے
08:48کہ جنات کی زندگی دو قسم پر مشتمل ہے
08:50ایک وہ زندگی جو تمام تر جنات نے
08:52انسانوں سے پہلے گزاری
08:54جو تمام تر انسانوں کی تخلیق کے بعد
08:56جنات نے گزاری
08:58حضرت آدم علیہ السلام اور جنات کی تخلیق کے بعد
09:00جو جنات نے زندگی گزاری
09:02تو اس زندگی کے اندر اللہ تعالیٰ نے
09:04تمام تر انسانوں کی ہدایت کے لئے
09:06جتنے بھی انبیاء اکرام کا مبوز فرمایا
09:08یہ تمام تر انبیاء اکرام
09:10انسانوں اور جنات دونوں کی رہنمائی
09:12اور ہدایت کے لئے تشریف لائے
09:14لیکن یہاں پر سوال یہ پیدا ہوتا ہے
09:16کہ تمام انسانوں کی تخلیق سے پہلے
09:18جو جنات نے زندگی گزاری
09:20اس زندگی کے اندر کوئی نبی آیا یا نہیں
09:22تو اس کے متعلق روایات میں آتا ہے
09:24کہ حضرت آدم علیہ السلام کی تخلیق سے پہلے
09:26جو جنات نے زندگی گزاری
09:28اس زندگی کے اندر بھی
09:30اللہ تعالیٰ نے جنات کی ہدایت کے لئے
09:32اپنے انبیاء اکرام کا مبوز فرمایا
09:34فرق صرف اتنا ہے
09:36کہ حضرت آدم علیہ السلام کی تخلیق کے بعد
09:38جو انبیاء اکرام تشریف لائے
09:40وہ انسانوں کی نسل میں سے تھے
09:42اور حضرت آدم علیہ السلام کی تخلیق سے پہلے
09:44جو جنات کی ہدایت کے لئے انبیاء اکرام تشریف لائے
09:46وہ جنات کی نسل میں سے تھے
09:48کیونکہ ایسا نہیں ہو سکتا
09:50کہ اللہ تعالیٰ جنات کی طرف
09:52اپنے انبیاء اکرام کو بھیجے بھی نہیں
09:54جنات پر اپنی حجت کو تمام کر دے
09:56اور ان کے آمال کے مطابق
09:58ان کو جنتی یا جہنمی ہونے کا فیصلہ سنا دے
10:00لہذا اللہ تعالیٰ نے جنات کی طرف
10:02اپنے انبیاء اکرام کو مابوز فرمایا
10:04جیسا کہ اس بات کی طرف اشارہ کرتے
10:06واللہ تعالیٰ قرآن پاک کے اندر
10:08کچھ یوں ارشاد فرماتا ہے
10:10اے جنوں اور انسانوں کے گروہ
10:12کیا تمہارے پاس تم میں سے وہ رسول
10:14نہ آئے جو تم پر میری آیتیں پڑھتے تھے
10:16اور تمہیں تمہارے آج
10:18کے اس دن کی حاضری سے دراتے تھے
10:20پیارے دوستو اللہ تعالیٰ نے
10:22اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک کے
10:24اس آیت کریمہ کے اندر جنات اور انسانوں
10:26دونوں کو مخاطب فرمایا
10:28لہذا اس آیت کریمہ سے پتا چلتا ہے
10:30کہ اللہ تعالیٰ نے جنات اور انسانوں
10:32دونوں کے طرف اپنے انبیاء اکرام کو مابوز فرمایا
10:34فرق صرف اتنا ہے کہ جو
10:36حضرت آدم علیہ السلام کی تخلیق سے پہلے
10:38جنات کی طرف انبیاء اکرام بھیجے گئے
10:40وہ انہی کی نسل میں سے تھے
10:42یعنی جنات میں سے تھے
10:44جو حضرت آدم علیہ السلام کی تخلیق کے بعد
10:46انبیاء اکرام تشریف لائے
10:48وہ انسانوں کی نسل میں سے تھے
10:50پیار دوستو تاریخی کتابوں میں ایسے بہت سارے انبیاء اکرام
10:52کا ذکر ملتا ہے جو جنات کی نسل میں سے تھے
10:54لیکن جنات نے
10:56اللہ تعالیٰ کی نافرمانی کی
10:58اور معاذ اللہ ان انبیاء اکرام کو شہید کر دیا
11:00ار دوستو جس طرح تمام تر انسانوں
11:02کا قیامت کے دن حساب و کتاب
11:04لیا جائے گا اور ان کے آمال
11:06کے مطابق ان کو جنتی
11:08یا جہنمی ہونے کا فیصلہ سنایا جائے گا
11:10اس طرح قیامت کے دن تمام تر جنات
11:12کا بھی حساب و کتاب لیا جائے گا
11:14اور ان کو ان کے آمال کے مطابق
11:16جنتی یا جہنمی ہونے کا فیصلہ سنا دیا جائے گا
11:18لیکن شیعتین کا معاملہ
11:20اس سے براقس ہو گا
11:22تمام تر شیعتین شیطان مردود
11:24کے ساتھ جہنم میں جائیں گے
11:26اور ہمیشہ ہمیشہ کے لئے جہنمی رہیں گے
Recommended
34:27
|
Up next
17:28
20:35
19:10
5:55
9:51
6:38
23:13
27:05
11:31
39:44
0:32
0:50
5:20
45:17
18:10
11:30
1:16
0:41
0:46
0:34
17:44
1:03
Be the first to comment