00:00سوال
00:01سب سے پہلے غائبانہ نماز جنازہ کس کی ادا کی گئی تھی؟
00:08جواب
00:11پہلی غائبانہ نماز جنازہ عزت ابراہ بن مرور کی ادا کی گئی تھی
00:22سوال
00:23حدیث کی کتابیں کس صدی عجری تک لکھی گئی تھی؟
00:30جواب
00:32حدیث کی کتابیں چودی صدی تک لکھی گئی تھی؟
00:44سوال
00:45وہ کون سے نبی ہیں جو حضور کے امتی بن کر تشریف لائیں گے؟
00:51جواب
00:55حضرت عیسیٰ علیہ السلام آپ ﷺ کے امتی بن کر تشریف لائیں گے
Comments