00:00السلام علیکم
00:01آج ہم بات کریں گے پمکن سیڈز کے حوالے سے
00:03پمکن سیڈز کے کیا فوائد ہیں
00:05کیسے استعمال کرنا چاہیے
00:07کون لوگ استعمال کریں
00:08کون لوگ استعمال نہ کریں
00:09اور زیادہ استعمال سے کیا نقصانات ہو سکتے ہیں
00:11یہ ہم آج کی ویڈیو میں ڈسکس کرنے والے ہیں
00:14پمکن سیڈز پہلے اتنے زیادہ ٹرنڈ میں نہیں تھے
00:17لیکن اب پہلے کوئی دو تین سالوں سے
00:20جتنے سیڈز ہیں
00:21سنفلار سیڈز
00:22پمکن سیڈز
00:23سیسمے سیڈز
00:23سارے بہت زیادہ ٹرنڈ میں آتے جا رہے ہیں
00:25کیونکہ
00:26ان کے بینفیٹس کا لوگوں کو اب پتا چلتا جا رہا ہے
00:28پمکن سیڈز
00:29بہت اچھی قوالیٹی کے فیٹ کا بہت اچھا سورس ہیں
00:33ایسا فیٹ جو ہارٹ ہیلتھ کے لیے اچھا ہے
00:35یوشلی فیٹس وہ ہوتے ہیں
00:36جو آپ کی ہارٹ ہیلتھ کے لیے نقصان دے ثابت ہوتے ہیں
00:39مگر جو پمکن سیڈز کے اندر فیٹ ہے
00:41وہ آپ کی ہارٹ ہیلتھ کے لیے اچھا ہے
00:42کولیسٹرول کو نیچے لانے میں مددکار ثابت ہوگا
00:45اور آپ کی بھوک کو سپریس کرے گا
00:49فیٹ کا ہماری ڈائیٹ میں رول یہی ہوتا ہے
00:51کہ یہ فیلنگ آف فلنس دیتا ہے
00:52آپ کو بہت دیر تک بھوک نہیں لگتی
00:54پمکن سیڈز کا استعمال کرنے سے
00:56آپ کو کافی دیر تک بھوک نہیں لگتی
00:58اگلا اس کا فائدہ یہ آتا ہے
01:00کہ یہ مگنیشیوم کا بہت اچھا سورس ہے
01:02جو لوگ سٹرس اور انگزائیٹی سے لڑ رہے ہیں
01:05وہ جانتے ہیں کہ مگنیشیوم کی دوائی اکثر دی جاتی ہے
01:08اتنے مگنیشیوم آپ نے اپنی ڈائیٹ میں اڈ کرنا ہے
01:11یا اتنے مگنیشیوم جو ہے
01:13وہ آپ نے اپنی دوائی کے طور پر
01:15اپنے ساتھ سپلیمنٹ کے طور پر
01:17یا دوائی کے طور پر اڈ کرنا ہے
01:19پمکن سیڈز نیچرل سورس ہے مگنیشیوم کا
01:22اگر آپ ڈائیٹ میں مگنیشیوم اڈ کرنا چاہتے ہیں
01:24یا آپ کو ڈاکٹر نے کہا ہے
01:25کہ مگنیشیوم ریچ فوڈ کھائیں
01:27تاکہ آپ کا سٹرس انگزائیٹی بہتر ہو
01:30تو آپ مگنیشیوم کے لیے
01:31پمکن سیڈز کا استعمال کر سکتے ہیں
01:33یہ نہ صرف آپ کے سٹرس انگزائیٹی کے لیے
01:35اچھا ہوگا
01:36بلکہ ایک ساؤنڈ سلیپ
01:37ایک اچھی نیند کے لیے بھی اچھا ہے
01:39اور دو اس میں بہت کم مقدار میں
01:41ٹریپٹو فن موجود ہے
01:42لیکن پھر بھی اس میں ٹریپٹو فن موجود ہے
01:44جو کہ ایک ساؤنڈ سلیپ میں
01:45آپ کو ہیلپ کرے گا
01:47نہ صرف یہ کہ
01:48مگنیشیوم سٹرس انگزائیٹی کے لیے
01:49اچھا
01:50آپ کی بون ہیلتھ کے لیے
01:51ہارٹ ہیلتھ کے لیے
01:52اور اوورال باڈی کے لیے
01:53بھی بہت فائدہ مند ہے
01:55سو اس میں جو
01:56مگنیشیوم ہے
01:57اس کے ہم نے بینفیٹس دیکھ لی
01:58اگلا اس کا فائدہ یہ ہے
01:59کہ اس میں
02:01ایک اچھی مقدار ہے
02:02ہارٹ ہیلتھ کے لیے
02:04بہت اچھا ہے
02:05اور اس پہ
02:06ہم پہلے بات کر چکے
02:07کہ ہارٹ ہیلتھ کے لیے
02:08پمکن سیٹس کے مزید
02:09کیا فائدہ ہیں
02:10اس کے علاوہ
02:11پمکن سیٹس
02:12جو ہیں وہ
02:13پروٹین کا
02:14بہت اچھا سورس ہیں
02:15کاربو ہائیڈریٹس
02:16ان میں نہ ہونے کے برابر
02:17اور ہیلدھی پروٹین
02:18ان میں موجود ہے
02:19اکثر ہم لوگ
02:20پروٹین
02:21ڈائیٹ پہ جانا چاہتے ہیں
02:22لیکن
02:23کارب اور پروٹین
02:24دونوں کا
02:25بسیکلی
02:26آپ نے کرنا کیا ہوتا ہے
02:27کہ آپ جتنی کالوریز
02:28لے رہے ہیں
02:29اس سے زیادہ
02:30برن کرنی ہوتی ہیں
02:31جتنی آپ کالوریز
02:32استعمال کریں
02:33اس سے زیادہ
02:34برن کریں گے
02:35کالوری دیفیسٹ
02:36میں جائیں گے
02:37تو ویٹ لاؤس
02:38خود ہی شروع ہو جائے گا
02:39تو ہم کاربس
02:40مکمل طور پہ نکالتے نہیں ہیں
02:41ہاں
02:42سناک میں
02:43کاربس کم رکھتے ہیں
02:45کیونکہ
02:46ان کے اندر
02:47کاربو ہائیڈریٹ
02:48کم اور پروٹین
02:49کی مقدار ساتھ ہے
02:50اسی طرح ان میں
02:51فائبر کی بھی
02:52اچھی مقدار ہے
02:53فائبر نہ صرف
02:54کانسٹیپیشن
02:55کے لئے اچھا ہے
02:56ہارٹ ہیلد
02:57کے لئے اچھا ہے
02:58فیلنگ آف فولنس
02:59دیتا آپ کو
03:00بلکہ آپ کو
03:01بہت ساری بیماریوں
03:02سے بچا کر رکھتا ہے
03:03جو اس کے اندر
03:04ہیلدی فیٹس
03:05جو اس کے اندر
03:06فائبر کی مقدار ہے
03:07وہ آپ کو
03:14ہیلدی نورمل
03:15انسان بھی
03:16جو ویٹ لاس
03:17نہیں کرنا چاہتا
03:18وہ بھی اس کا استعمال
03:19سناک کے طور پر کر سکتا ہے
03:20فائبر کی
03:21ریکوائیمنٹ
03:22ہر ایک کی ہوتا ہے
03:23کانسٹیپیشن
03:24کسی کو بھی
03:25ہو سکتی ہے
03:26جو اس کے اندر
03:27موجود فائبر ہے
03:28وہ کانسٹیپیشن
03:29کے اگنس
03:30بہت فائدہ مند ہے
03:31اب جتنے سیڈز
03:32ہیں
03:33سب کے اندر
03:34زنگ کی
03:35ایک اچھی مقدار
03:36ہوتی ہے
03:37ہم جانتے ہیں
03:39اگر آپ
03:40زنگ کا
03:41نیٹرل سورس
03:42رائٹ میں
03:43اڈ کرنا چاہتے ہیں
03:44تو پمکن سیڈ
03:45کے اندر
03:46زنگ کی ایک
03:47اچھی مقدار ہے
03:48جو آپ کے
03:49بالوں کے لئے
03:50آپ کے سکن کے لئے
03:51آپ کے نیل کے لئے
03:52آپ کی قوت مدافعت
03:53کے لئے
03:54بہت اچھی ہے
03:55اور آپ کی
03:56ظاہری خوبصورتی سے
03:57لے کے
03:58آپ کی بیماریوں
03:59سے بچانے کے لئے
04:00آپ کو
04:01بہت زیادہ
04:02فائدہ مند
04:03ثابت ہوگی
04:04بہت سارے
04:05طریقے ہیں
04:06سب سے اچھا طریقہ
04:07یہ ہے
04:08کہ آپ اس کو
04:09از سناک
04:10ون بائی فور کپ
04:11پمکن سیڈ
04:12رکھ لیں
04:13اور ان کو
04:14چھیل کے
04:15کھاتے رہیں
04:16ہاں
04:17اس کو
04:18چھیلنے سے
04:19یہ ہوتا ہے
04:20کہ
04:21یہاں پے
04:22اکثر
04:23زخم
04:24ہو جاتے ہیں
04:25ہم
04:26جیسے
04:27پور لوگوں
04:28کو
04:29اکثر
04:30پمکن سیڈ
04:31چھیلنے
04:32سہی سے
04:33اگر آپ
04:34اس کو
04:35از سناک
04:36استعمال نہیں
04:37کر سکتے
04:38تو آپ
04:39اس کو
04:40سالٹ
04:41کے اوپر بھی
04:42ڈال کے
04:43لے سکتے ہیں
04:44لیکن
04:45ایک چیز
04:46میں
04:47بتاتی چلوں
04:48کہ
04:49اس کے اندر
04:50جو
04:51فائیٹک
04:52ایسیڈ
04:53ہے
04:54وہ
04:55اکثر
04:56نیوٹرنٹس
04:57کے
04:58ابزارپشن
04:59رکھ دیتا ہے
05:00تو
05:01بہتر
05:02یہ
05:03ہے
05:04کہ
05:05اس
05:06کو
05:07سناک
05:08کے
05:09طور پر
05:10استعمال
05:11کر دیا
05:12جائے
05:13ہاں
05:14سونے سے
05:15قبل
05:16اکثر
05:17ہواتین
05:18کو
05:19رات
05:20کو
05:21بھوک
05:22لگتی
05:23ہے
05:24جب
05:25وہ
05:26تیوی
05:27دیکھ
05:28رہی
05:29ہوتی
05:30ہیں
05:31ہڈیوں
05:32کے
05:33لیے
05:34دانتوں
05:35کے لیے
05:36اس
05:37کے بہت
05:38اچھے
05:39بینیفیٹس
05:40ہیں
05:41اوورال
05:42ہماری
05:43ویل بینگ
05:44اور ہماری
05:45ہیلتھ کے
05:46لیے
05:47بہت
05:48اچھے
05:49بینیفیٹس
05:50ہیں
05:51فیمل
05:52کے لیے
05:53اس کے
05:54بینیفیٹس
05:55نسبتاً
05:56زیادہ
05:57لیکن
05:58میلز
05:59کے لیے
Comments