Skip to playerSkip to main content
  • 2 years ago
‏مریم کی دستک کیا ہے؟
اگر آپکو کسی ڈومیسائل، ڈیتھ سرٹیفکیٹ، برتھ سرٹیفکیٹ، پراپرٹی ٹیکس ٹرانسفر، موٹر وہیکل سرٹیفکیٹ، ٹوکن ٹیکس، نئے گاڑی کی رجسٹریشن کی ضرورت ہے تو دستک ایپ یا دستک ویب سائٹ پر جاکے رجسٹرڈ کروا سکتے ہیں انشاءاللّٰہ ڈاکیومینٹس آپکی دہلیز پر آکے دے کر جائیں گے -!!!'

Category

📚
Learning

Recommended