Ghousia Walima Gosht Recipe Mix

  • 23 days ago
Put one kilo of meat and 150 grams of oil in a pot. Lightly fry for five minutes. Add 250 grams of ghousia walima meat and curd. Till the spices and ghee separate and add 250 grams of water. Cook until the water dries up. درکار اجزاء / (1) چکن ایک کلو (2) ائل یا گھی 150 گرام (3) دہی 250 گرام (4) ولیمہ گوشت ایک پیکٹ پورا (5) پانی 250 گرام (نوٹ) پیاز ،ٹماٹر، ادرک، لہسن، نمک، مرچ، اور مرچ اپنی طرف سے کوئی چیز شامل نہ کریں۔ ایک کلو گوشت اور 150 گرام ائل کو ایک دیگچی میں ڈالیں۔پانچ منٹ ہلکی انچ بھونیں۔ غوثیہ ولیمہ گوشت اور دہی 250 گرام شامل کر دیں۔جب تک مصالحہ اور گھی الگ نہ ہو اور 250 گرام پانی شامل کر لیں۔پانی خشک پونے تک پکائیں پانی خشک ہو جائے ائیے اب آپ کا غوثیہ ولیمہ گوشت تیار ہے۔
Please Contact Whats app: +923478097099

Recommended