Birth and appearance of Hazrat Abu Bakr Siddique | حضرت ابوبکر صدیق کی  پیدائش اور حلیۂ مبارکہ

  • 26 days ago
Birth and appearance of Hazrat Abu Bakr Siddique | Three blessed houses of Hazrat Abu Bakr Siddique | Hazrat Abu Bakr Siddique | History of Islam

حضرت ابوبکر صدیق کی  پیدائش اور حلیۂ مبارکہ | حضرت ابوبکر صدیق کے تین مبارک گھر | کتم کسے کہتے ہیں؟ | حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ | تاریخ اسلام |

حضرت ابوبکر صدیق کی  پیدائش اور حلیۂ مبارکہ

حضرت ابوبکر صدیق رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہ عام الفیل کے اڑھائی سال بعد اور سرکار  مدینہ صَلَّی اللہ تَعَالٰی علیہ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی ولادت کے دو سال اور چند ماہ بعد پیدا ہوئے۔آپ رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہ 6 ماہ شکم مادر میں رہے اور دو سال تک اپنی والدہ کا دودھ پیا۔

(الاصابۃ فی تمییزالصحابۃ، ج۴، ص۱۴۵، تاریخ الخلفاء، ص۲۴، نورالعرفان، پ۲۶، الاحقاف :  ۱۵)

آپ رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہ کی جائے پرورش مکۂ مکرمہ ہے، آپ صرف تجارت کی غرض سے باہر تشریف لے جاتے تھے، اپنی قوم میں بڑے مالدار، بامروت، حسن اخلاق کے مالک اور نہایت ہی عزت وشرف والے تھے

(اسد الغابۃ، باب العین، عبد اللہ بن عثمان ابو بکرالصدیق،ج۳، ص۳۱۶، تاریخ الخلفاء، ص ۲۴)

Recommended