Prophet Idris | حضرت ادریس علیہ السلام

  • 3 months ago
Prophet Idris | Stories of Prophers



حضرت ادریس علیہ السلام
حضرت ادریس علیہ السّلام اللہ تعالیٰ کے تیسرے نبی تھے جو حضرت آدم علیہ السّلام اور حضرت شیث علیہ السّلام کے بعد نبوّت کے جلیل القدر منصب پر فائز ہوئے مؤرخین کے مطابق آپؑ کی ولادت بابل(عراق) یا مِصر کے شہر ’’منفیس‘‘ یعنی’’منف‘‘ میں ہوئی

Recommended