مذہبی عبادت گاہوں، روٹس اور ماتمی جلوسوں کی سکیورٹی مزید بہتر بنانے کی خاطر ایس پی فقیر آباد کا احسن اقدام

  • 10 months ago
مذہبی عبادت گاہوں، روٹس اور ماتمی جلوسوں کی سکیورٹی مزید بہتر بنانے کی خاطر ایس پی فقیر آباد کا احسن اقدام رضاکاروں کیلیے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
خصوصی ورکشاپ میں رضاکاروں کو میٹل ڈیٹکٹرز،جامع تلاشی اور دیگر ضروری اقدامات کے حوالے سے تربیت دی گئی "ایس پی فقیر آباد ڈاکٹر محمد عمر"

Recommended