#shorts #shortsvideo #shortsfeed #shortsyoutube #poetry #fehmesukhan Kitna Dushwar Ha Jazbon Ki Tijarat Karna by Liaquat Jaffery - Fehm e Sukhan #shorts #poetry
درد نے میر تقی میر بنا رکھا ہے مجھ کو اس عشق نے کشمیر بنا رکھا ہے کتنا دشوار ہے جذبوں کی تجارت کرنا ایک ہی شخص سے دو بار محبت کرنا جس کو تم چاہو ،کوئی اور نہ چاہے اس کو اس کو کہتے ہیں محبت میں سیاست کرنا