Jannat PTV Drama Episode - 5 - 6

  • last year
ڈرامہ جنت
اس سماج کے دو طبقوں کی کہانی ہے ایک طبقہ پیروں وڈیروں اور سیاست دانوں کا ہے
دوسرا طبقہ مزدور محنت کشوں اور غریبوں کا ہے جو ہر جگہ مجبور ہوتا ہے یہ اس سماج میں آج کی کہانی ہے