یہ صاحب ایک انڈین ولاگر ہیں انکو مزاح اور ویوز لینے کا بہت شوق چڑھا تھا انہوں نے ایک قبر بنائی جس میں تقریبا ایک رات گزارنی تھی اور قبر کے اندر اپنے ساتھ کیمرے کے ساتھ ریکارڈنگ بھی جاری رکھی اس کے بعد اللہ تعالی کی طرف سے ایک ہلکی سے پکڑ آئی جو آپکو اس ویڈیو کے ذریعہ معلوم ہوگا۔۔۔