Skip to playerSkip to main content
  • 9 months ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Bismillahirrahmanirrahim and Assalamu alaikum warahmatullahi wabarakatuhu
00:06okay now we will read English of grade 1 and today we are on page number 30
00:17look at this this is page number 30 okay and on this page we will read from
00:23here oral communication oral ہوتا ہے زبانی اور communication کا
00:29مطبع باتچیت یہ جو ہم زبانی آپس میں باتیں کرتے ہیں اس کو
00:33کہتے ہیں oral communication ایک ہوتی ہے written communication
00:37written communication کا مطبع لکھی ہوئی بات تو جو زبانی باتچیت ہم
00:41کرتے ہیں اس کو کہتے ہیں oral communication اور oral communication
00:45میں پہلا پارٹ ہوتا ہے phonics practice phonics practice اور اس میں
00:51ہماری activity ہے read the given words in given words کو پڑھیں and
00:55underline them اور ان کو underline کریں in the lesson lesson کے
01:01اندر ان کو underline کریں یعنی آپ کا کام ہے ان words کو
01:05lesson میں تلاش کرنا اور ان کو underline کرنا مثلا یہ ہے
01:09lake یہ ہے lake l a k e lake اس کو ہم نے اس میں تلاش کرنا ہے
01:15اس میں یعنی یہ lesson ہے نا تو اس میں تلاش کرنا ہے اور اس کو
01:20underline کرنا ہے تو تلاش کریں کہاں ہے takes there the
01:24zain went to wants to go boating with his father he rides a paddle boat on the
01:32lake یہ دیکھو یہ لفظ تھا lake
01:34رہی ہے تو اس کو underline کرنا یہ آپ کا کام ہے یعنی ان
01:38words کو آپ نے تلاش کرنا ہے اور ان کو underline کرنا ہے اچھا ایک
01:43اضافی کام کہ ان words کو آپ اپنی copy میں لکھیں writing
01:47کا task بھی ہے ان words کو آپ نے اپنی copy میں لکھ لینا ہے
01:51ڈائی جی next activity پہ move کرتے ہیں and that is change in sound
01:57آواز میں تبدیلی change ہوتی ہے جو sound میں آواز میں اس کے بارے میں
02:02پاتھ کرنی ہے activity number two ہے read and say the given words
02:07ان کو read کریں اور بول لیں say کا مطلب بول لیں ان words کو and
02:12notice کریں and notice the change in the initial sound initial
02:17مطلب شروع کی جو ہوتی ہے initial کہتے ہیں شروع کی بات کو تو
02:21initial sound مطلب شروع کی جو sound ہے جو پہلی sound ہے اس کو
02:26notice کریں اوکے یہ ابھی ہم پڑھتے ہیں سب سے پہلے یہ key to learn
02:31میں پڑھ لیتے ہیں یہ کیا ہے we can make a new word by changing the first
02:36letter of a word ہم ایک نیا word بنا سکتے ہیں ایک نیا لفظ بنا سکتے ہیں
02:42کس طرح by changing the first letter of a word کسی بھی word کا پہلا
02:47letter change کر کے ہم ایک نیا لفظ بنا سکتے ہیں the new word is
02:52pronounced with a different sound جو نیا لفظ ہم بنائیں گے وہ
02:57pronounce ہوتا ہے pronounce کہتے ہیں یعنی اس کی آواز آتی ہے یا
03:02اس کی آواز ہوتی ہے different اس کی ایک نئی sound ہوتی ہے اچھا
03:07اب ہم یہ دیکھیں یہ ہے red اور یہ ہے fed یہ دیکھیں پہلا
03:12letter ہم نے change کیا کیا کرنا تھا initial sound اس کی پہلے
03:16letter سے change ہوتی ہے یہ ہے red یہ ہے fed یہ ہے bed اور اسی
03:22طرح یہ ہے pin یہ ہے tin یہ ہے bin یہ شروع کی آواز صرف initial
03:28sound اس سے change ہوتی ہے اس کو آپ نے لکھنا ہے اور ان کو آپ
03:33نے پڑھنا ہے یہ بھی group read میں تو اس کو بھی پڑھنا ہے لیکن اس
03:39کو آپ نے لکھنا بھی ہے okay pin tin bin اس کی دیکھیں شروع کی آواز
03:43change ہو رہی ہے کس سے change ہو رہی ہے first letter سے sit fit bit یہ
03:50بھی پہلے letter سے یہ change ہو رہی ہے آواز okay تو اس کی practice
03:55آپ نے کرنی ہے اب ہم next activity پہ جائیں گے and that is listening
04:00and speaking practice listening کی اور speaking کی practice and this activity
04:05is my favorite activity یہ جو activity ہے یہ بہت زبردست activity ہے
04:10اس کی وجہ یہ ہے کہ اگر آپ اس کی practice اچھے طریقے سے کریں گے
04:14تو listening and speaking آپ کی اچھی ہو جائے گی اور listening and
04:18speaking اچھی ہو جائے گی تو پھر آپ cartoon بھی دیکھ سکیں گے پھر آپ
04:22movies بھی دیکھ سکیں گے پھر آپ جو documentaries english کی وہ بھی
04:27دیکھ سکیں گے تو اس کی practice آپ نے بہت اچھے طریقے سے کرنی
04:30ہوتی ہے okay یہاں سے پڑھتے ہیں read and practice the given dialogue
04:35اس کو read کریں اور practice کریں کس کو اس dialogue کو یہ dialogue ہوتا ہے
04:41یہ دو بندے بات کر رہے ہیں تاہا اور عمر تاہا عمر اور تاہا
04:46تاہا تو یہ class teacher سے میں request کروں گا کہ دو دو بچوں کے group
04:50بن جائے یعنی ایک بچہ بن جائے تاہا دوسرا بچہ بن جائے عمر
04:54تاہا کہے گا السلام علیکم عمر کہتا ہے والیکم السلام
04:59yesterday you did not come to school
05:02کل تم school نہیں آئے تھے
05:04yesterday یعنی کل
05:06you did not come to school
05:08تم school نہیں آئے تھے
05:10تاہا yes i was not feeling well
05:13ہاں میں اچھا feel نہیں کر رہا تھا
05:16یعنی میری طبیعت خراب تھی
05:18عمر
05:20how are you feeling now
05:23اب تم کیسا feel کر رہے ہو
05:25feel اب تم کیسا محسوس کر رہے ہو
05:27تاہا very well thank you
05:29تاہا کہتا ہے بہت اچھا ہو شکریہ
05:32اچھا اب جو بچہ تاہا کا ڈائلوگ بولے گا نا وہ پھر عمر کے بولے گا
05:38اور عمر والا پھر تاہا کا بولے گا
05:40یعنی آپ اس میں swap کرنا ہے
05:42اور اس کی three times
05:44three plus times اس کی practice کرنی ہے
05:47کہ اس ڈائلوگ کی three plus times
05:50یعنی دونوں بچوں نے
05:51تین سے زیادہ بار اس کی practice کرنی ہے
05:54اور اس کو بولا کریں
05:56right
05:57اب آپ نے کیا کرنا ہے
05:58اس کی practice کرنی ہے
05:59زیادہ سے زیادہ
06:01اور اس کے بعد یہ ہے کہ group read پہلے کرنا ہے
06:04اور group read میں آپ نے یہ بھی پڑھنا ہے
06:07یہ بھی پڑھنا ہے
06:08یہ بھی پڑھنا ہے
06:09یہ سارے words بھی پڑھنا ہے
06:11اور یہ بھی پڑھنا ہے
06:13اور یہ بھی پڑھنا ہے
06:14ٹھیک ہے
06:15That's enough for today.
06:44Take care and
06:45Allah Hafiz
06:46Allah Hafiz

Recommended