بریکنگ نیوز پاکستان میں پھر سے انٹرنیٹ سروس بند ہونے خدشہ
- last year
ایک اہم ذرائع سے بری خبر ملی ہے کہ ملک بھر میں کل یا پرسوں سے Internet services پھر سے بند کرنے کا خدشہ
ملک اس وقت سیاسی جماعتوں کی درجہ حرارت سے گزر رہا ہے
اہم ذرائع کا یہ بھی کہنا ہیں کہ اس بار پاکستان بھر میں Internet servicesکا مکمل بلیک آوٹ کردیا جاےگا۔
اپنا اپنا کام ساتھ مکمل کرتے جائیں ۔
کل شام 4 بجے سے یوٹیوب,فیس بُک ٹویٹر کو بوجہ بند کیا گیا ہے.
احباب نوٹ فرما لیں کل سے whatsapp بھی بند ہونے کا خدشہ ہے.
تاہم emailاور Web browser کو بند کرنے کا ابھی خدشہ نہیں ہے