نجی اسکول میں یوم اجداد منایا گیا ۔۔

  • last year
۔کراچی کے ایک نجی اسکول میں یوم اجداد منایا گیا ۔۔ جسمیں بچوں سے دادا دادی کی خدمت کرائی گئی ۔۔ اب گوروں کی ویڈیوز تو ہم نے بہت دیکھی ہیں ۔۔ اب یہ ہماری ویڈیو ھے ۔۔ اسکو اتنا شیر کریں کہ گورے بھی دیکھیں کہ پاکستان میں تعمیری کام بھی ہورہا ھے

Recommended