Sahih Bukhari Hadees No.39_ Hadees Nabvi in Urdu _ Bukhari Hadees _ Bukhari Shareef in Urdu

  • 2 years ago
Sahih Bukhari Hadees No.39 | Hadees Nabvi in Urdu | Bukhari Hadees | Bukhari Shareef in Urdu , Beauty Of NatureAR

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بیشک دین آسان ہے اور جو شخص دین میں سختی اختیار کرے گا تو دین اس پر غالب آ جائے گا اور اس کی سختی نہ چل سکے گی پس اس لیے اپنے عمل میں پختگی اختیار کرو۔ اور جہاں تک ممکن ہو میانہ روی برتو اور خوش ہو جاؤ کہ اس طرز عمل سے تم کو دارین کے فوائد حاصل ہوں گے اور صبح اور دوپہر اور شام اور کسی قدر رات میں ( عبادت سے ) مدد حاصل کرو۔ ( نماز پنج وقتہ بھی مراد ہو سکتی ہے کہ پابندی سے ادا کرو۔ )

کتاب: صحیح البخاری
حدیث نمبر: 39
درجہ: صحیح

Recommended