پریس ریلیز
پولیس مددگار 15 گلستان جوہرکا احسن اقدام
گلستان جوہرکے قریب 07سالہ گمشدہ بچی کے ملنے کی اطلاع 15 پر موصول ہوئی
مددگار-15 فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی
مددگار-15 بچی کو اسکے علاقہ ہزارہ گوٹھ لے گئی اور اسکے والدین کی تلاش شروع کردی
مددگار-15 نے ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد بچی کے والدین کو تلاش کر لیا اور بچی کو انکے حوالہ کردیا
مددگار 15 کی ہمدردانہ مدد پر بچی کے والد کی بے حد پذیرائی اور دعائیں
ترجمان
پولیس مددگار-15
#Madadgar15 #Helpline15 #PoliceAwamSathSath #SecurityDivision #KarachiPolice #GulistanJohar
Comments