Sialkot: Firdous Ashiq Awan, Arrived at the Ashura Memorial Caravan in Saidanwali Village
سیال کوٹ (یاسر سیالکوٹی ،میڈیا رپورٹر) مُلک بھر کے دیگر شہروں کی طرح سیالکوٹ میں بھی شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے یوم عاشورہ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا
جارہا ہے۔
نمائندہ پاک ایشیا ویب ٹی وی چینل کے مطابق سابقہ وفاقی وزیر و مركزی رہنما پاکستان تحریک انصاف ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان ،سابقہ MPA چوہدری طاہر محمود ہندلی اور PP38کے ٹکٹ ہولڈر
حافظ فیاض ایڈوکیٹ یوم عاشورہ کے موقع پر سید عتیق شاہ، وسیم شاہ ،سید علی نقی شاہ کی جانب سے منعقدہ جلوس میں شرکت کے لیے گاؤں سیدانوالی پہنچے۔
—————————————
#PAKasia #PAKasiaTV #PAKasiaNews #BreakingNews #NewsUpdate #Muharram #10Muharram #Ashura #Respect #Devotion #Sialkot #Shia #ShiaCommunity #Punjab #ImamBargah #HazratHussain #Karbla #FirdosAshiqAwan #Jalos
Comments