کورونا بارے عوامی آگاہی مہم، ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ چھٹی کے روز بھی مصروف عمل

  • 2 years ago
او سی
رپورٹ محمد شمعون نذیر کے مطابق
وہاڑی محکمہ ہیلتھ کی ٹیموں کا چھٹی کے روز بھی شہریوں کو کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ریچ ایوری ڈور 3 مہم کا کام بھر پور طریقہ سے جاری ڈپٹی ڈی ایچ او ڈاکٹر منصور ریحان نے یوسی 4 کی ٹیموں کا اچانک وزٹ کیا ٹیموں کو ڈور ٹو ڈور ورک کرتے دیکھ کر سپروائزر میڈم عزرا یاسمین سمیت پوری ٹیم کو شاباش دی

وی او

وہاڑی ملک و قوم کی خدمت کا جذبہ رکھنے والی محکمہ ہیلتھ کی ٹیموں کا چھٹی کے روز بھی شہریوں کو کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے کام جاری نئے تعینات ہونے والے دبنگ ڈپٹی ڈی ایچ او ڈاکٹر منصور ریحان نے یوسی 4 میں کام کرنے والی ٹیموں کو اچانک چیک کیا تمام ٹیمیں علاقوں میں اپنی خدمات سرانجام دے رہی تھی اس موقع پر ڈپٹی ڈی ایچ او ڈاکٹر منصور ریحان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوۓ کہا کے ڈپٹی کمشنر وہاڑی خضر افضال کے احکامات اور سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر انجم اقبال کی ہدایات پر چھٹی کے روز بھی شہریوں کو کرونا وائرس سے بچاو کے لیے کام جاری ہے علاقوں میں ورک کرنے والی ٹیموں کو چیک کیا جارہا ہے یوسی 4 کی سپروائزر عزرا یاسمین اور ان کی پوری ٹیم اپنا کام عوامی خدمات کے جذبہ سے ادا کر رپی ہیں جس پر پوری ٹیم کو شاباش دی

Recommended