سیالکوٹ : پولیس کی دبنگ کارووائی

  • 2 years ago
جی خبر شامل کرتے ہے سیالکوٹ سے (میڈیا رپورٹر یاسر سیالکوٹی ) گزشتہ روز سیالکوٹ کے علاقہ شہاب پورہ میں معروف نعت خواں سہیل احمد قادری کو دوران ڈکیتی مزاحمت پر قتل کرنے والے دونوں قاتل3دن بعد گرفتار ..۔ ۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ترجمان پوليس کےمطابق بتایا جاتا ہے . ۔دونوں ملزمان نے دورانِ ڈکیتی معروف نعت کو مزاحمت کرنے پر قتل کرنیکا اعتراف بھی کر لیا دونوں ملزمان کا تعلق سیالکوٹ کے علقہ چٹی شیخاں سے ہے بتایا جاتا ہے کہ سیالکوٹ دو ملزمان کی سی سی ٹی وی فوٹیج اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے شناخت میں مدد ملی ۔ میڈیا رپورٹر یاسر سیالکوٹی پاک ایشیاء ٹی وی چینل سیالکوٹ

Recommended