"The Great Wall is considered the symbol of China. In addition, there’s a saying that “You are not a hero until you climb the Great Wall”. Moreover, the Great Wall also has a close relationship with Pakistan. Today, our host comes to the Great Wall to look for the traces left by the iron-clad brother, Pakistan.
یہ عظیم دیوار در اصل چین کی پہچان ہے۔عظیم چینی رہنما ماو کا قول جو اب چینی زبان میں ضرب لمثل بن چکا ہے کہ اگر آپ دیوار چین کو سر نہیں کر سکتے تو آپ مرد کہلانے کے حقدار نہیں ہیں۔مزید یہ کہ دیوار چین کا پاکستان کے ساتھ بھی گہرا تعلق ہے۔آج ہمارے میزبان پاک چین دوستی کے ان نشانات کی تلاش میں دیوار چین کی سیر کو آئے ہیں جو پاکستان نے اپنے عظیم دوست کو تحفے میں دیے تھے
Comments