Bahawalpur PPP kay city and Zila kaay Kakunoin ka ehtjaji raily | Indus Plus News Tv

  • 3 years ago
پاکستان پیپلزپارٹی سٹی بھاول پور و ضلعی نائب صدر صدر فاروق مغل کے اور سٹی صدر سید تطیہرالحسن نے ریلی کی قیادت کی مہنگائی بے روز گاری ادویات پٹرول کی آئے روز قیمتوں میں اضافہ کے خلاف چیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زردادی کی ہدایات پر ملک بھر کی طرح بھاول پور میں جامع مسجد الصادق سے فرید گیٹ تک احتجاجی ریلی نکالی گئی

Recommended