کیا مسجد میں کھوئی ہوئی چیز کا اعلان کرنا جائز ہے ":عبداللہ جمشیدپوری/ kya masjid se gum hone ka elan karna jaiz hai:Abdullah jamshedpuri

  • 3 years ago
کیا مسجد میں گم ہونے کا اعلان کرنا جائز ہے،,کیا مسجد میں کھوئی ہوئیز کا اعلان کرنا جائز ہے،,مسجد سے گم ہونے اعلان،,مسجد میں کھنے اعلان،,مسجد سے،,مسجد میں کھوئی ہوئی،,مسجد میں،,مسجد،,kia masjid me gumshuda cheez ka aelan kar sakte hen ?,masjid me apni gumshuda cheezo ka elan karna kaisa hai - mufti mohammad akmal,islam mein kabootar palna kaisa hai,kya khoi hui cheez ka elaan masjid mein kar sakte hai | abu zaid zameer,abdullah jamshedpuri channel


ٹیلیگرام لنک https://t.me/joinchat/W8lGeKODqyJlNzc1
یو ٹیوب لنک https://youtu.be/8yDZ8plnPkY

واٹساپ لنک https://chat.whatsapp.com/IkfqaL8VqfJ7OvVdn7kYj2۔
محترم ناظرین!
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته۔
آج دین کی نشرواشاعت کے ذرائع کی بہتات اور بھرمار ہے،اسی میں سے ایک بہت بڑا ذریعہ اور ہتھیار "سوشل میڈیا" بھی ہے؛جو جہاں حد سے زیادہ مفید ہے،وہیں اس سے کہیں زیادہ مضرت رساں اور حقیقی معنی میں سمّ قاتل ہے،(اللہ تعالی اس کے زہر سے پوری امّت مسلمہ کی حفاظت فرمائے_آمین _)خیر تطویل مملّ سے بچتے ہوے میں اپنے بھائیوں بہ طور خاص اپنی زندگی خاک میں ملانے والے نوجوان بھائیوں سے گزارش کروں گا کہ بلاوجہ موبائل استعمال ہی نہ کریں اور ضرورت کے وقت تصویر اور ویڈیو نہ دیکھا کریں؛بل کہ اس کے پاس جو "عنوان" اور "ٹائٹل" لگا ہوتا ہے اسے دیکھا کریں؛ نیز لڑکیوں کی باتیں سننے سے پرہیز کریں،گرچہ تلاوت ہی کیوں نہ ہو!!! اور ان ظالم والدین سے کہوں گا،جو اپنے بچّوں پہ شفقت کے نام پر ان کی زندگی اجیرن اور ان کے مستقبل برباد اور اپنے لیے دارین کا توشۂ ندامت و خسران اکٹّھا کر رہے ہیں چند طریقوں سے:
۱_اپنے گھر میں بلا ضرورت بیوی کو برباد ہونے،عبادات سے غافل ہونے کے لیے؛موبائل دے دیتے ہیں اور وہ بے چاری شفقت سے عاجز آکر بچّوں کو دے دیتی ہے،
۲_خود جب موبائل چلاتے ہیں، بچّوں کو دکھاتے ہیں اور بلا ججھک دے بھی دیتے ہیں،
۳_ان پہ توجہ نہیں
دیتے اور بچّے کہیں بھی جاکر دیکھتے ہوتے ہیں،
:"کہ بہ راہ کرم اپنی آخرت کی فکر کریں اپنے حسابِ آخرت سے ڈریں اور اس بات سے ڈریں کہ کل قیامت کے دن سارے اولاد آکر دامن کھینچیں گےاور اس وقت افسوس کا کوئی فائدہ نہ ہوگا"۔


خوش خبری!
اب الحمداللہ علماے دیوبند کے پیر کا خاک؛ایک چینل کھولا ہے،جو اپنے اکابرینؒ گذشتہ اور اور موجودہ کے طرز پہ بلا جاندار کي تصویر (جو کہ حرام ہے دنیا کے قابل ذکر ممالک کے بڑے بڑے مفتیوں کے فتویٰ کے مطابق(خواہ وہ کسی مسلک کے ہوں)،ملاحظہ ہو"Abdullah janshedpuri "channelکا ویڈیو!) کا ویڈیو نشر کریگا ان شاءاللہ ۔
اس چینل کے ذریعے عصر حاضر میں پیش آمدہ مسائل، جو ضروری ہے ؛لیکن شاید یوٹیوب پہ نہ ملے یا ملے تو بڑے بڑے ادارے:دارالعلوم دیوبند و بنوری ٹاؤن وغیرہ کے حوالے اور پوری تشریح ووضاحت کے ساتھ نہ ملے،اور اکابرین دارالعلوم دیوبند کے عمدہ نکات نہ ملے ۔

اب آپ کا کام یہ کہ اس چینل کی ترقّی کے لیے دعا کریں،چینل زیادہ سے زیادہ سبسکرائب کریں کہ آپ کے گھر کا کوئی موبائل خالی نہ رہے۔
از:عبداللہ جمشیدپوری ،طالب علم:دارالعلوم دیوبند

#Abdullahjamshedpurichannel

Recommended