Skip to playerSkip to main content
  • 5 years ago
Today 10 PM Headlines |05-01-2021|Goverment Gives Free Wife For Everyone
(1)
وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں کہ بزدار حکومت "ڈیجیٹل پنجاب" ویژن کے تحت فری وائی فائی صوبہ بھر تک پھیلانے کے لیے پُرعزم ہے۔

‏سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ پنجاب کے اسپتالوں، تعلیمی اداروں، پارکس، سرکاری دفاتر اور بازاروں میں فری وائی فائی دستیاب ہے۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ پنجاب وائی فائی منصوبے کی بندش سے متعلق پروپیگنڈہ جھوٹا اور بے بنیاد ہے
(2)
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) 19جنوری کو پی ڈی ایم الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کرے گی۔

وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردِ عمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم سیاسی موت مر چکی ہے تو روز اجلاس بلا کر ماتم کیوں کر رہے ہیں؟

مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ آپ کی مسلط کردہ حکومت اپنی نالائقی، نااہلی اور چوری کی موت مر رہی ہے۔

لیگی ترجمان نے کہا کہ اپوزیشن کے بجائے عوام کو ٹف ٹائم آپ کی نالائقی نااہلی اور چوری سے مل رہا ہے۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ کرائے کے ترجمانوں کا اجلاس بلانے کے بجائے معیشت پر اجلاس بلائیں، آٹا، چینی، بجلی، گیس، ایل این جی اور دوائی چوری پر اجلاس بلائیں، لاہور کی صفائی پر اجلاس بلائیں
(3)
عالمی وبا کورونا وائرس کی دوسری لہر میں شدت کے باعث بند کیے جانے والے تعلیمی اداروں کو مرحلہ وار کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ 25 جنوری سے پرائمری تا 8ویں کلاس کے تعلیمی ادارے کھل جائیں گے، 18جنوری کونویں، دسویں، گیارہویں اور بارہویں کی کلاسیں شروع ہوجائیں گی جبکہ یکم فروری سےجامعات ،دیگر اعلی تعلیمی ادارےکھل جائیں گے۔
today 10pm headlines
today 10 pm headlines ary news
today 10 pm headlines geo news
today 9pm headlines
today 9 am
today 9am news
today 9 am news
subah 9 baje ki khabar
aaj subah 9 baje ki khabar
geo news subah 9 baje ki khabar
suba 10 baje ki khabrain
raat 9 baje ki khabren
raat 9 baje ki news
raat 10
raat 10 baje ki khabren
raat 10 baje ki news
arynews headlines
m news hd
free wifi
free wifi anywhere you go
government give free laptop
today headlines

Category

🗞
News
Comments

Recommended