Madina Murawara Islamic University Main Shan Ummahat ul Momineen Mushaira...

  • 4 years ago
مدینہ المنورہ اسلامک یونیورسٹی میں شان امہات المنونین مشاعرہ چوپال انٹرنیشنل اور پاکستانی طلبا کے تعاون سے منعقد کیا گیا۔۔۔
چوپال انٹرنیشنل کے سربراہ ارشد ،نادر صدیقی ،عباس چوباروی نے کلام پیش کیا نوجوان شاعر زاہد سعید نے بھی شان امہات المنونین میں کلام پیشں کیا اور خوب داد سمیٹی‎

Category

🗞
News

Recommended