Moti Pulao | club2spice | Restuarant Style | hindi | urdu | moti pulao ghr m pakian ahsan tariky sy

  • 4 years ago
Recipe:
اۤدھا کلو مٹن
ہاف ٹی سپون نمک
ہاف ٹی سپون قوفتہ مسالہ
ہاف ٹی سپون سرخ مرچ
1 سالئس بریڈ اسے 2 ٹیبل سپون دودھ میں مکس کریں
ایک عدد پیاز
1 ٹیبل سپون لہسن ادرک
1 سبز مرچ
ہاف انڈا
ان ساری چیزوں کو چوپر میں چوپ کر لیں۔ چوپ کرنے کے بعد ان کے چھوٹے چھوٹے قوفتے بنا لیں۔
قوفتے فرائی کرنے کے لیے:
ایک کپ آئل
جب آئل گر م ہو جائے ، قوفتے انڈے میں ڈپ کرکے ہاف فرائی کر لیں۔
پلاو بنانے کے لیے:
ہاف کپ آئل
1 عدد پیاز رنگ میں کٹا ہوا
پیاز گولڈن برون کر لیں
1 ٹیبل سپون لہسن ادرک پیسٹ
1 عدد ٹماٹر چوپ کیا ہوا
1 عدد سبز مرچ کٹی ہوئی
گرم مسالہ
بادانے خطائی، دال چینی، تیز پتہ، کالی مرچ
اس میں ہاف فرائی کیے ہوئے قوفتے ڈال دیں
4/1 کپ دہی
1 ٹیبل سپون نمک
ہاف ٹی سپون کالی مرچ پاوڈر
2 منٹ کے لیے ڈھکن دے کر چھوڑ دیں۔
آدھا کلو چاول ڈالیں، ایک لیٹر پانی ڈالیں، فل آنچ کر پکنے کے لیے چھوڑ دیں 10 منٹ بعد چیک کریں پانی خشک ہو گیا ہو تو اس میں دیگی مسالہ اور زیرہ ہاف ٹی سپون ڈال کر 10 منٹ کے لیے ہلکی آنچ پر پکنے کے لیے چھوڑ دیں۔
قوفتوں کے اوپر چاندی کے ورک لگا کر موتی پلاو پر ڈال دیں۔
20 منٹ میں موتی پلاو تیا ر ہے۔

Recommended