#nabikafarmaan
بزدل آدمی کا کام خدا کے راستے میں دعوت دینا نہیں یہ بہادر انسانوں کا کام ہے.. جو ذرا سی چوٹ لگنے پر بلبلے کی طرح بیٹھ جائے وہ اللہ کے راستے میں دعوت کا کام نہیں کرسکتا.. اللہ کے راستے میں وہی کام کرے گا جو انتہائی سخت ترین حالات میں دشمنی کے ماحول میں بھی ڈٹ جائے اور نتائج کی پرواہ نہ کرے
سید مودودی رح کی گفتگو سنئے...
Comments