Skip to playerSkip to main content
  • 6 years ago
بہاولپور کا نور محل زندگی کے تقریباً 150 سال دیکھ چکا ہے۔ یہ محل مغربی اور اسلامی طرزِ تعمیر کا حسین امتزاج ہے۔

آئیے آپ کو بہاولپور لیے چلتے ہیں جہاں ہمارے ساتھی عمردراز ننگیانہ اور فرقان الٰہی آپ کو اس شاندار محل کی سیر کروا رہے ہیں۔

Category

🗞
News
Comments

Recommended