Skip to playerSkip to main content
  • 7 years ago
ریاست مدینہ مبارک ہو۔۔!!
مجھے دورہ سعودیہ سے واپس آنے دیں مولانا سمیع الحق کے قاتل پکڑ لونگا۔!مجھے دورہ چین سے واپس آنے دیں طاہر داوڑ کے قاتل پکڑ لونگا۔!مجھے دورہ ترکی سے واپس آنے دیں علی رضا عابدی کے قاتل پکڑ لونگا۔! اور اب مجھے دورہ قطر سے واپس آنے دیں ساہیوال مقتولیں کے قاتل پکڑ لونگا۔!

Category

🗞
News
Comments

Recommended