گزشتہ دنوں امریکہ کے شہر ہوسٹن میں حادثے میں جان بحق ہوجانے والے ہوسٹن کی معروف شخصیت پاکستانی نوجوان خرم ابراھیم کی نماز جنازہ مقامی مسجد میں ادا کردی گئی جس م

  • 6 years ago
گزشتہ دنوں امریکہ کے شہر ہوسٹن میں حادثے میں جان بحق ہوجانے والے ہوسٹن کی معروف شخصیت پاکستانی نوجوان خرم ابراھیم کی نماز جنازہ مقامی مسجد میں ادا کردی گئی جس میں ہزاروں افراد کے علاوہ امریکی گانگریس وومن اور پاکستانی کاکس کی چئیرمین شیلا جیکسن نے خصوصی شرکت کی مزید جانیے معوذ اسعد صدیقی کی رپورٹ

Recommended